Input your search keywords and press Enter.

Monthly Archives

اگست 2020

مسئلہ کشمیر کو سلامتی کونسل میں زیر بحث لانے پر چین کا شکریہ، وزیر خارجہ

مسئلہ کشمیر کو سلامتی کونسل میں زیر بحث لانے پر چین کا شکریہ، وزیر خارجہ اسلام آباد:(21 اگست 2020) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ چین کے تعاون سے پچپن سال بعد ہم تین مرتبہ مسئلہ کشمیر کو سلامتی کونسل میں زیر بحث لانے میں کامیاب رہے…

وزیراعظم کی مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق پامالیوں کو دستاویزی شکل دینے کی ہدایت

آزادجموں وکشمیر کے وزیراعظم راجہ فاروق حیدر خان نے کشمیر لبریشن سیل کو ہدایت کی ہے کہ بھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو عالمی برادری کے لئے ٹھوس ثبوت کے طور پر ایک دستاویزی شکل دیں۔ جمعہ کے روز مظفرآباد میں کشمیر…

کشمیر کی حالت تیزی سے بگڑ رہی ہے:شاہ محمود قریشی

آج بھارت کے اندر سے آوازیں اٹھنا شروع ہوگئی ہیں، مودی سرکاری کی کشمیر پالیسی سے کشمیری نالاں ہیں، وزیر خارجہ پاکستان پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ایک سال میں مقبوضہ کشمیر کےحالات میں تبدیلی آئی ہے، کشمیر میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ…

کشمیر، کشمیریوں کا ہے؟

وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق محترمہ شیریں مزاری نے وزارت خارجہ پر اپنے شدید اعتراض اور غم وغصہ کا اظہار جس طرح برملا کیا وہ مناسب نہیں، ایک وزیر کو اپنی ہی حکومت کے اس طرز عمل پر اختلاف کو یوں سرعام نہیں اچھالنا چاہئے تھا۔ پہلے ہی کیا کم…

نیا نقشہ‘  مسئلہ کشمیر کے حل کی راہ ہموار

 مقبوضہ وادی کشمیر میدان جنگ کا نقشہ پیش کر رہی ہے۔ کشمیر میں امن نہیں، ریاست میں تباہی، بربادی اور قتل وغارت گری کا ذمہ دار بھارت ہے جو کہ کشمیریوں کے مطالبات کو تسلیم کرنے کے بجائے ظلم و جبر کا سلسلہ جا ری رکھے ہوئے ہے۔آزادی رائے سب…

کشمیر کی وادی جنت فشاں باقاعدہ آتش فشاں میں تبدیل ہو چکی

لاہور:مقبوضہ وادی میں دس ماہ کے سخت ترین لاک ڈاؤن کے باوجود کشمیریوں کی جانب سے آنیوالا ردعمل اور اپنے شہدا کے جنازوں میں ہزاروں افراد کی شرکت یہ ظاہر کر رہی ہے کہ لاک ڈاؤن اور کرفیو بھی کشمیریوں کے ردعمل پر اثرانداز نہیں ہو پا رہا اور بھارتی…

اب کشمیر کا امیر کارواں کون؟

’ہمیں کب کیا کرنا ہے کسی کو بتانے کی ضرورت نہیں ہے ہم جانتے ہے کہ ہمارا یوم سوگ کب ہے، یوم تشکر کب ہے اور کشمیر کے اندرونی اور بیرونی سیاسی حلقوں میں آج کل لیڈرشپ کا موضوع اہمیت کا حامل بنا ہوا ہے۔ سوال کیا جا رہا ہے…

پاکستان ہمارا وکیل، مقبوضہ کشمیر کی آزادی تک جدوجہد جاری رکھی جائے گی، کمیونٹی رہنما

برمنگھم (آصف محمود براہٹلوی/ابرار مغل سیاکھوی) بھارت اپنی آزادی کا جشن منانے سے قبل مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام کا حق آزادی تسلیم کرے۔ برطانیہ جیسے جمہوری ملک میں بھارت کو مقبوضہ جموں و کشمیر کا حق آزادی سلب کرنا زیب نہیں دیتا۔ مقبوضہ کشمیر کی آزادی تک جدوجہد…

دنیا کو مقبوضہ جموں کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیوں کا نوٹس لینے کی ضرورت ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے عالمی برادری پر مقبوضہ جموں و کشمیر میں ڈھائے جانے والے مظالم کا نوٹس لینے پر زور دیا ہے۔ انہوں نےکہا کہ بھارت کی جانب سے مقبوضہ جموں کشمیر میں معصوم شہریوں پر ڈھائے جانے والے مظالم کسی بھی ریاست کی جانب سے اپنے…

انشاءاللہ کشمیر ضرور آزاد ہوگا، کشمیری بہن بھائیوں کو تنہا نہیں چھوڑ سکتے: صدر

اسلام آباد:  صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے امید کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ انشاء اللہ کشمیر ضرور آزاد ہوگا۔ ہم اپنے کشمیری بہن بھائیوں کو تنہا نہیں چھوڑ سکتے۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا تھا کہ ایوان…