Input your search keywords and press Enter.

Monthly Archives

اگست 2020

بھارت نے مقبوضہ کشمیر کو دنیا کی سب سے بڑی جیل میں بدل دیا، ترجمان دفتر خارجہ

 اسلام آباد: دفتر خارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ نے کہا ہے کہ پاکستان علاقائی سلامتی اور تحفظ کے لیے سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے۔ ترجمان ددفتر خارجہ نے کہا کہ پاکستان اور سعودی عرب کے مابین ہر مشکل میں آزمودہ تعلقات مزید مستحکم ہوں گےجب کہ آرمی چیف کے…

پیرس میں پاکستانی سفارتخانہ میں رن فار کشمیر ایپ اور روشن ڈیجیٹل اکاو¿نٹ کااجراءکر دیا گیا

پیرس ۔ 19 اگست (اے پی پی) فرانس کے دارالحکومت پیرس میں پاکستانی سفارتخانہ میں رن فار کشمیر ایپ اور روشن ڈیجیٹل اکاو¿نٹ کااجراءکر دیا گیا۔اس سلسلے میں بدھ کو پاکستانی سفارتخانے میں منعقدہ تقریب میں رن فار کشمیر ایپ پر پریزنٹیشن منعقد ہوئی۔پیرس میں مقیم پاکستانی اور کشمیری برادری…

غیر معینہ فوجی محاصرے سے کشمیر یوں کو معاشی، انسانیت سوز بحران کا سامنا ہے، شہریار آفریدی

اسلام آباد(نیوزرپورٹر)پارلیمانی کمیٹی برائے کشمیر کے شہریار خان آفریدی نے مقبوضہ کشمیر میں جاری  انسانی بحران کے خلاف دنیا کو متنبہ کرتے ہوئے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فوری طور پر کشمیر میں محصور COVID-19 متاثرین کے لئے ایک انسانی ہمدردی کی راہداری بنانے کے لئے کام…

مودی سرکار نے مقبوضہ کشمیر سے فوج کی 100 کمپنیاں واپس بلالیں

   نئی دلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی حکومت کی جانب سے مقبوضہ جموں و کشمیر سے فوج کی 100 کمپنیاں یعنی 10 ہزار فوجیوں کو واپس بلانے کا حکم دے دیا گیا۔ بھارتی وزارت داخلہ کی جانب سے بدھ کے روز مقبوضہ جموں و کشمیر میں فوج کی تعیناتی…

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج کے مظالم جاری 7نوجوان گرفتار

سرینگر:مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج کے مظالم جاری 7نوجوان گرفتار،اطلاعات کے مطابق مقبوضہ جموں و کشمیربھارتی فوج کے مطالم جاری جاری ادھر اطلاعات کے مطابق پولیس نے بانڈی پورہ، شوپیاں اور جموں سے 7کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کیا ہے۔ ساوتھ ایشین وائر کے مطابق پولیس نے دعوی کیا ہے کہ انہوں…

کشمیر ایشو کو لے کر پاکستان نے پھر اہم مطالبہ کر دیا

اسلام آباد :پاکستان نےعالمی تنظیموں پرزوردیا ہے کہ بھارت کے غیرقانونی زیر تسلط جموں وکشمیر میں انسانی حقوق کی بگڑتی صورتحال میں بہتری کے لیے ہر ممکن اقدامات کریں۔ آج انسانیت کے عالمی دن کے موقع پرجاری کیے گئےایک بیان میں دفترخارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ چوہدری نے کہا کہ…

کشمیریوں پر ظلم کی انتہا ہوچکی ہے اور اقوام متحدہ اور عالمی طاقتیں بالکل خاموش ہیں

 تحریک آزادی جموں کشمیر کے زیراہتمام منعقدہ کانفرنس سے چوہدری ریاض نوری‘ میاں عامرشہباز‘ عبدالحنان‘ چوہدری بوٹاطاہر‘ میاں سجاداحمد‘ قاضی خلیل الرحمن‘ قاری عبدالقدوس‘ شاہدحمید‘ شمیل مرزا‘ میاں فیصل‘ حافظ فلک شیرسندھو‘ کا شف اسرارودیگرنے خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ کشمیریوں پر ظلم کی انتہا ہوچکی ہے اور اقوام متحدہ…

وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے حوالے سے سفارتکاری میں تبدیلی لانے کی ضرورت ہے۔

اسلام آباد میں کشمیر کی صورتحال پر آرٹ نمائش سے خطاب کرتے ہوئے شیریں مزاری نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جبر کو اجاگر کرنے میں انسانی حقوق کی تنظیموں کا اہم کردار ہے۔  کشمیریوں کی جدوجہد انصاف پر مبنی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ثقافت کشمیریوں پر مظالم…

عالمی برادری مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے مؤثر کردار ادا کرے، عامر علی ندیم

سٹاک ہوم (نمائندہ جنگ)کشمیر کمیٹی سویڈن نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت اور آئین کی دفعہ 35 اے اور 370 کے خاتمے کا ایک سال مکمل ہونے اور بھارتی ظلم و بربریت کے خلاف آواز اٹھانے کے لیے بھارتی سفارت خانہ سٹاک ہوم کےباہر احتجاجی مظاہرہ کا انعقاد کیا۔ اس…

مسئلہ کشمیر … ٹھوس فیصلے کرنا ہوں گے

پچھلے سال اگست میں بھارت نے پاکستان کے ساتھ کشمیر کے معاملہ پر تمام دوطرفہ اور بین الاقوای معاہدے توڑتے ہوئے اور غیر قانونی، غیراخلاقی اقدامات کئے۔ بھارت نے جموں کشمیر میں فوج کی مدد سے حملہ کر کے مقبوضہ کشمیر کے 80لاکھ سے زائدمعصوم شہریوں کو اپنے گھروں میں…