Input your search keywords and press Enter.

Monthly Archives

ستمبر 2020

پاک فوج نے دشمن کی بزدلی کا ہمیشہ دندان شکن جواب دیا ،یوم دفاع کے موقع پر کشمیریوں کے ساتھ کھڑے ہیں:فواد رسول بھلر

پاک فوج نے دشمن کی بزدلی کا ہمیشہ دندان شکن جواب دیا ،یوم دفاع کے موقع پر کشمیریوں کے ساتھ کھڑے ہیں:فواد رسول بھلر لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)انصاف ویلفئیر ونگ پاکستان  کے مرکزی رہنما چوہدری فواد رسول بھلرنےکہاہےکہ دشمن نے پاکستان کے خلاف جب بھی بزدلی اور جارحیت کامظاہرہ کیا،ہماری…

جموں وکشمیر قومی محاذ نے جموں و کشمیر کے غیر قانونی مقبوضہ ہندوستان میں انسانی حقوق کی بگڑتی ہوئی صورتحال اور انسانی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔

جموں وکشمیر قومی محاذ نے جموں و کشمیر کے غیر قانونی مقبوضہ ہندوستان میں انسانی حقوق کی بگڑتی ہوئی صورتحال اور انسانی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اسلام آباد میں ایک بیان میں ، پارٹی کے سینئر وائس چیئرمین ، الطاف حسین وانی نے غیر قانونی مقبوضہ…

یواین سلامتی کونسل میں بھارت کومنہ کی کھانا پڑی

اقوام متحدہ سلامتی کونسل میں بھارت کے منہ پر ایک اور طمانچہ، مسئلہ کشمیر کو ایجنڈے سے خارج کرنے کا مطالبہ مسترد کر دیاگیا۔ سفارتی ذرائع کے مطابق اقوام متحدہ میں کشمیر کے مسئلے کو سیکورٹی کونسل کے ایجنڈے سے خارج کرنے کا بھارت کا مطالبہ بے بنیاد ٹھہرا دیا…

بھارت کی مسئلہ کشمیر کو سلامتی کونسل کے ایجنڈے سے ہٹانے کی کوششیں ناکام

نیو یارک : پاکستان نے بھارت کی جانب سے مسئلہ کشمیر کو سلامتی کونسل کے ایجنڈے سے ہٹانے کی کوششیں ناکام بنادیں۔ اقوام متحدہ سلامتی کونسل میں مسئلہ کشمیر پر بھارت سرگرم ہوگیا۔ بھارت کی جانب سے مسئلہ کشمیر کو سلامتی کونسل کے ایجنڈے سے ہٹانے کی کوششیں ناکام ہوگئیں۔…

مسئلہ کشمیر اجاگر کرنے پر میڈیا ہاؤسز کو ایوارڈ سے نوازا گیا

 صدر آزاد کشمیر کی جانب سے مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنے پر بول نیوز سمیت مختلف میڈیا ہاؤسز کو ایوارڈ سے نوازا گیا۔ تفصیلات کے مطابق یوم دفاع پاکستان کے حوالے سے آزاد کشمیر کے دارلحکومت مظفرآباد میں تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں  صدر آزاد کشمیر سردار مسعود…

مسئلہ کشمیر، بھارت پھر ناکام ہوگیا

بھارت مسئلہ کشمیر کو سلامتی کونسل کے ایجنڈے سے ہٹانے کی کوشش میں ناکام ہوگیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی مندوب نے سیکیورٹی کونسل کے ایجنڈے سے مسئلہ کشمیر کونکالنے کا مطالبہ کیا اور کہا کہ سلامتی کونسل کے ایجنڈے سے بعض پرانے ایجنڈا آئٹم مستقل ہٹائے جائیں۔  مسئلہ کشمیر…

کشمیر پر عالمی توجہ کیوں نہیں؟

یک طرف پاکستان، ترکی ایران، ملیشیا، چین اور روس کے مراسم قائم ہو رہے ہیں وہیں بھارت، امریکہ، اسرائیل، سعودی عرب، جاپان اور آسٹریلیا ایک نیا بلاک بنانے کی دوڑ میں لگے ہیں۔ اس پس منظر میں جب کشمیر کے مسئلے کی عالمی حمایت کے حصول پر نظر ڈالتے ہیں…

کشمیر کی ثقافت منفرد اورجداگانہ ہے ، شہریار آفریدی

کشمیر کے بارے میں پارلیمانی کمیٹی کے چیئرمین شہریار خان آفریدی نے کشمیری کارکنوں پر زور دیا ہے کہ وہ کشمیر کمیٹی کے ساتھ مل کر کام کریں تاکہ اس مسئلے کو پوری قوت سے اجاگر کیا جاسکے۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار نامور اداکار’ ہدایت کار اور پروڈیوسر…

تنازع کشمیر سلامتی کونسل کے ایجنڈے کے دیرینہ نکات میں شامل ہے: پاکستان

اسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان کاکہنا ہے کہ تنازع جموں و کشمیر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ایجنڈے کے دیرینہ نکات میں شامل ہے۔ دفترخارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ نے ہفتے کے روز اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا کہ بھارت نے متنازعہ وادی پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل…

بھارت سے کشمیر کا الحاق اقوام متحدہ کی قرارداد کے مطابق نہیں ہوا۔ منیر اکرم

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل نمائندے منیر اکرم نے بھارتی اقدامات پر اظہار خیال کرتے ہوئےکہا کہ ” بھارت کے کہنے سے سلامتی کونسل کے ایجنڈے سے مسئلہ کشمیر کو ختم نہیں کیا جاسکتا ۔ بھارت سے کشمیر کا الحاق اقوام متحدہ کی قرارداد کے مطابق نہیں ہوا۔ منیر…