Input your search keywords and press Enter.

Monthly Archives

ستمبر 2020

مسئلہ کشمیر کو سلامتی کونسل کے ایجنڈے سے ہٹانے کی بھارتی کوشش ناکام

واشنگٹن/اسلام آباد: بھارت نے مسئلہ کشمیر کو سلامتی کونسل کے ایجنڈے سے ہٹانے کی کوشش کی، جس کو ناکام بنا دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مسئلہ کشمیر کو سلامتی کونسل کے ایجنڈے سے یکطرفہ طور پرنہیں ہٹایا جاسکتا اور ایجنڈے میں تبدیلی 15 رکنی کونسل کے متفقہ فیصلے سےممکن…

اقوام متحدہ کا مقبوضہ کشمیرمیں اجتماعی قبروں کی تحقیقات کا مطالبہ

اقوام متحدہ نے بھارتی حکومت سے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیرمیں اجتماعی قبروں کی تحقیقات کرے۔ تسنیم خبررساں ادارے کے مطابق، اقوام متحدہ نے مقبوضہ کشمیر میں مودی حکومت کو انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں  پر شفاف تحقیقات کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ عالمی ذرائع کا کہنا ہے کہ اقوام…

وزیراعظم نےدنیا کو تنازعہ کشمیر پر کسی تصادم کی سنگین پیچیدگیوں سےخبردارکردیا

وزیراعظم عمران خان نے دنیا کو کشمیر کے متنازع علاقے پر پاکستان اور بھارت کے درمیان کسی تصادم کی سنگین پیچیدگیوں سے خبردار کیا ہے۔ الجزیرہ ٹی وی کے ساتھ ایک خصوصی انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ بھارت کے غیرقانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں اسی لاکھ افراد…

کشمیری عوام مودی حکومت کے کشمیر مخالف ایجنڈے کی بھر پور مزاحمت کریں: حریت رہنما

سرینگر:(پاک آن لائن نیوز) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے جنرل سیکرٹری مولوی بشیر احمد نے کشمیریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ علاقے کی مسلم اکثریتی شناخت کو تبدیل کرنے کیلئے نام نہاد ڈومیسائل قانون کے تحت غیر کشمیریوں کو آباد کرنے کے مذموم بھارتی اقدام کو…

مقبوضہ کشمیر میں قابض فوج کی فائرنگ سے مزید ایک نوجوان شہید، 3 گرفتار کر لئے

سرینگر: (دنیا نیوز) مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے مظالم جاری ہیں، ضلع بارہ مولا میں قابض فوج نے ایک اور کشمیری نوجوان کو شہید کر دیا۔ تین نوجوانوں کو گرفتار بھی کر لیا گیا۔ قابض فوج نے ضلع بارہ مولا کے علاقے پٹن میں نوجوان کو گولیاں مار کر شہید…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم؛ ہیومن رائٹس واچ کی مذمت

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم پر ہیومن رائٹس واچ بھی بول اُٹھا، آزادی کے خلاف نکلنے والے کشمیریوں پر پیلٹ گن کا استعمال کیا جا رہا ہے۔ ہیومن رائٹس واچ نے مودی کا چہرہ دنیا کے سامنے بے نقاب کر دیا۔ ظالم مودی نے کشمیریوں پر ظلم کی انتہا کر…

مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے پر آج کشمیریوں کے لبوں پر وزیراعظم عمران خان کے لیے تحسین کے نغمے ہیں،سابقہ حکمرانوں نے کشمیر کا نام لینابھی گوارہ نہیں کیا،فیاض الحسن چوہان

لاہور۔3 فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 03 فروری2020ء) پنجاب کے وزیراطلاعات فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے اور مظلوم کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کی ہر فورم پر سیاسی و سفارتی حمایت پر عزم انداز میں جاری رکھنے پر…

مسئلہ کشمیر کے حل کےلئے، تقاریر اور قراردادوں کے ساتھ عالمی سطح پر بھی عملی اقدامات کی ضرورت ہے، علامہ ساجد نقوی

علامہ سید ساجد علی نقوی کا کہناہے کہ عملی اقدامات اٹھائے بغیر صرف قرادادوں یا تقاریر سے مسئلہ کشمیر حل نہیں ہوگا، کشمیر ایشو پر اندرونی اتفاق رائے پیدا کرتے ہوئے استعماری قوتوں کی بجائے طاقت اور مسلم ممالک کے ذریعے بھارت پر دباﺅ بڑھایا جائے، بین الاقوامی دباﺅ کے…

مسئلہ کشمیر عالمی سطح پر اجاگر کرنے کیلئے ’’یونین آف برٹش کشمیری ڈائیسفرا کا قیام‘‘

 مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر عصری تقاضوں کے مطابق اجاگر کرنے اور برطانیہ میں آزادی کشمیر کے لئے جدوجہد کو تیز کرنے کیلئے یونین آف برٹش کشمیری ڈائیسفرا کا قیام عمل میں لایا گیا ہے۔ مختلف سیاسی و سماجی تنظیموں اور جماعتوں سے وابستہ شخصیات راجہ حق نواز جانباز،…

  جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس میں ایک  بار پھر مسلہ کشمیر اٹھایا جائے گ ا: منیر اکرم

اسلام آباد (کے پی آئی) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس2020 میں ایک  بار پھر مسلہ کشمیر اٹھایا جائے گا۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا سالانہ اجلاس15 ستمبر کو اقوام متحدہ ہیڈ کواٹر نیویارک میں شروع ہوگا۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس میں پاکستان کی…