Input your search keywords and press Enter.

Monthly Archives

ستمبر 2020

کشمیر پر عالمی توجہ کیوں نہیں؟

گزشتہ سے پیوست برطانیہ آج بھی اپنی اسی پالیسی پر گامزن ہے جب 1947 میں کشمیر کے مہاراجہ نے اس وقت کے وائسرائے لارڈ ماونٹ بیٹن سے خواہش ظاہر کی تھی کہ وہ ہندوستان یا پاکستان کے ساتھ ضم ہونے کی بجائے ریاست کو آزاد مملکت رکھنا چاہتے ہیں لیکن…

کشمیر پر عالمی توجہ کیوں نہیں؟

پاکستان کے موقف کی حمایت محض چند مسلم ممالک تک محدود ہے حالانکہ نئے بلاک میں چین سمیت دوسرے ملکوں کی حمایت کی بھی توقع کی جا رہی ہے۔ اکثر محفلوں اور سیاسی بحثوں میں یہ سوال بار بار پوچھا جاتا ہے کہ کشمیر میں جاری اتنی زیادتیوں، ہلاکتوں اور…

6ستمبر یوم دفاع پاکستان کےدن کشمیری مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کیا جائےگا۔ عوامی پارٹی کوئٹہ سٹی

صوبے بھر میں ریلیاں نکالی جائینگی،کشمیر کے مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کیا جائیگا کشمیری 390دنوں سے بنیادی انسانی ضروریات زندگی سے محروم ہیں ،بھارتی کی کشمیر میں جاری مظالم پر بھرپور طریقے سے آواز بلند کی جائیگی۔ کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – آن لائن۔ 02 ستمبر2020ء) بلوچستان عوامی پارٹی کوئٹہ…

کشمیریوں کے حق خودارادیت کےلیے حمایت غیر متزلزل: او آئی سی

اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے سکریٹری جنرل ڈاکٹر یوسف العثیمین نے منگل کو جدہ میں او آئی سی میں پاکستان کے مستقل نمائندے رضوان سعید شیخ سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں سیکریٹری جنرل نے او آئی سی کی طرف سے کشمیری عوام کے حق خود ارادیت کے…

حکومت اور فوج میں مکمل ہم آہنگی، پالیسیوں کو مسلح افواج کی حمایت: وزیراعظم

اسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم نے کہا ہے کہ حکومت اور فوج میں مکمل ہم آہنگی ہے، پالیسیوں کو مسلح افواج کی حمایت حاصل ہے، مل کر کام کر رہے ہیں، آگے بڑھنے کیلئے کرپشن کا خاتمہ ضروری ہے، راتوں رات معیشت کو ٹھیک نہیں کیا جاسکتا، ملک کو درست…

کشمیر میں اس وقت جو صورتحال ہے وہ بھارت کی اپنی پیداکردہ ہے، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد: وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ دنیا کے تمام اہم فورمز پر بھارت کے عزائم بے نقاب کر چکے، بھارت فالس فلیگ آپریشن کے بہانے تلاش کر رہا ہے ، بلوچستان میں شرپسندوں کی بھارتی پشت پناہی کسی سے ڈھکی چھپی نہیں، بلوچستان میں…

مودی کا ایک اور مسلم دشمن اقدام۔!! مقبوضہ کشمیر میں ’’اردو زبان‘‘ کی سرکاری حیثیت ختم

سرینگر (ویب ڈیسک) مودی سرکار باز نہ آئی۔ مودی حکومت نے ایک اور مسلم دشمن اقدام کرتے ہوئے کشمیری مسلمانوں کی زبان اردو کو سرکاری زبانوں سے خارج کر دیا۔ بھارتی حکومت کے اس فیصلے سے کشمیر میں 131 سال سے بولی جانے والی اردو زبان کا وجود خطرے میں…

کشمیر کی خصوصی پوزیشن کو سرکار بحال کر سکتی ہے یا عدالت: الطاف بخاری

الطاف بخاری نے کہا کہ ہم اجڑے ہوئے لوگ ہیں کیونکہ ہماری پہچان ہی ختم کر دی گئی ہے۔ موصوف صدر نے کہا کہ اس وقت ہماری ترجیحات لوگوں کو اقتصادی بحران سے باہر نکالنا ہے۔ جموں و کشمیر اپنی پارٹی کے صدر سید محمد الطاف بخاری نے کہا ہے…

مقبوضہ کشمیر میں یوم عاشور پر پیلٹ گن کا استعمال ظلم ہے، مہوش حیات

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جانب سے یوم عاشور پر پیلٹ گن کے بے دریغ استعمال پر مہوش حیات بھی چپ نہ رہیں اور اسے بڑا ظلم قرار دیا۔ اداکارہ مہوش حیات نے ایک ویڈیو شیئر کی جس میں یوم عاشورہ کے موقع پر مقبوضہ کشمیر میں…

مقبوضہ کشمیر کا جغرافیائی موقف تبدیل نہ کیا جائےاقوام متحدہ سے پاکستان کی اپیل

اسلام آباد۔ پاکستان نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ ہندوستان کو ‘مودی کی آباد کاری اسکیم’ کے ذریعے مقبوضہ کشمیر میں مسلم اکثریت کو اقلیت میں بدلنے سے روکے۔اخبار ’’ڈان ‘‘کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی مکمل سالانہ رپورٹ سے متعلق غیر رسمی…