Input your search keywords and press Enter.

Monthly Archives

ستمبر 2020

ہم چاہتے ہیں مقبوضہ کشمیر پر اوآئی سی قائدانہ کردار ادا کرے، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر پر بھارتی فوج کےقبضے کے پوری دنیا پر اثرات آئیں گے، ہم چاہتے ہیں مقبوضہ کشمیر پر اوآئی سی قائدانہ کردار ادا کرے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے الجزیرہ ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا…

مسئلہ کشمیر پر کوئی سودے بازی نہیں ہو سکتی، راجہ فاروق

وزیراعظم سیکرٹریٹ میں جماعتی کارکنان سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم آزادکشمیر کا کہنا تھا کہ ہم سب متحد ہیں اور متحد ہو کر آئندہ انتخابات میں جائیں گے ہم میں کوئی دراڑ نہیں۔ اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق خان نے کہا ہے کہ آزادکشمیر کا وجود اور تشخص…

عالمی برادری بھارت کو مقبوضہ کشمیر میں مسلم اکثریت کو اقلیت میں بدلنے سے روکے، پاکستان

پاکستان نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ بھارت کو مودی کی آباد کاری اسکیم کے ذریعے مقبوضہ کشمیر میں مسلم اکثریت کو اقلیت میں بدلنے سے روکے۔ سلامتی کونسل کے غیر رسمی اجلاس کے دوران پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا کہ بھارتیہ جتنا پارٹی…

مودی سرکار نے مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں کو اقلیت ثابت کرنے کی کوششیں تیز کر دیں

 مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں کو اقلیت میں تبدیل کرنے کیلئے مودی سرکار نے بھارتی شہریوں کو ڈومیسائل جاری کرنا شروع کر دیئے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق گذشتہ برس اگست میں مودی حکومت نے عددی اکثریت کی بنیاد پر کشمیریوں کو آئین میں حاصل خصوصی تحفظ اور اختیار…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی دہشت گردی جاری، گزشتہ ایک ماہ میں 20 کشمیریوں کو شہید کردیا

سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے گزشتہ ماہ اگست میں ریاستی دہشت گردی کرتے ہوئے 20 کشمیریوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشت گردی جاری ہے، اگست میں قابض بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کی آڑ میں…

بھارت کی دہشت گردی، مقبوضہ کشمیر میں سرچ آپریشن کے نام پر 6 نوجوان گرفتار

سری نگر: مقبوضہ جموں و  کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشت گردی جاری ہے جس کے دوران 6 مظلوم کشمیری نوجوانوں کو نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران گرفتار کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ جموں و کشمیر کے علاقے سری نگر، بڈگام، بارہ مولا، سوپور، کپواڑہ، ہندواڑہ، شوپیاں،…

انڈین حکومت کا اپنے زیر انتظام کشمیر سے سکیورٹی فورسز کی 100 کمپنیاں واپس بلانے کا فیصلہ

انڈیا کی مرکزی حکومت نے اپنے زیر انتظام جموں و کشمیر سے سکیورٹی فورسز کی 100 کمپنیاں واپس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فوجی دستے رواں ہفتے کے آخر تک جموں و کشمیر سے چلے جائیں گے۔ گزشتہ برس اگست میں آرٹیکل 370 کے ساتھ ہی کشمیر کی نیم…

بھارت نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں ظلم و ستم کی انتہا کر دی، وزیر خارجہ

 اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں ظلم و ستم کی انتہا کر دی ہے۔ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں پہلےعزاداروں کے جلوس کو نکلنے کی اجازت نہیں دی  پھر شرکا پر تشدد کیا…

اقوام متحدہ، بھارت کو مقبوضہ کشمیر کی جغرافیائی حیثیت تبدیل کرنے سے روکے، پاکستان

  پاکستان نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ بھارت کو ‘مودی کی آباد کاری اسکیم’ کے ذریعے مقبوضہ کشمیر میں مسلم اکثریت کو اقلیت میں بدلنے سے روکے۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی مکمل سالانہ رپورٹ سے متعلق غیر رسمی…

مسئلہ کشمیر کے حل کا بہترین راستہ

تحریر شہزادعلی کشمیری عوام کے لیے آزادی کے لیے کون سا نظریہ یا آپشن ایک بہترین رستہ ہو سکتا ہے؟ اکثر و بیشتر اس سوال کے اردگرد کشمیری عوام کی تحریکی سرگرمیاں دیکھنے کو ملتی ہیں۔ کشمیری نقطہ نظر سے اقوام متحدہ کی مسلمہ قراردادوں کے تحت حق خودارادیت کا…