Input your search keywords and press Enter.

Monthly Archives

ستمبر 2020

بابر قادری ہلاکت معاملہ میں اہم پیش رفت، واقعہ میں ملوث افراد کی شناخت

پیشے سے وکیل 40 سالہ بابر قادری ٹی وی چینلز پر کشمیر کے حالات و واقعات پر ہونے والے مباحثوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے تھے۔ وہ سوشل میڈیا پر بھی کافی متحرک تھے۔ سری نگر: جموں و کشمیر پولس سربراہ دلباغ سنگھ نے کہا کہ معروف وکیل اور…

کشمیر: عمرعبداللہ کا شوپیان فرضی انکاؤ نٹر میں ملوث اہلکاروں کو سزا دینے کا مطالبہ

نیشنل کانفرنس کے نائب صدر اور سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے شوپیان فرضی تصادم میں مارے جانے والے راجوری کے تین مزدوروں کی بارہمولہ میں دفن کی جانے والی لاشوں کو لواحقین کے سپرد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ کشمیر زون پولیس کے انسپکٹر جنرل وجے کمار نے کہا…

مستحکم پاکستان تحریک آزادی کشمیر کی کامیابی کیلئے ضروری ہے’

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال اور وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر نے اتفاق کیا ہے کہ مستحکم پاکستان تحریک آزادی کشمیر کی کامیابی کیلئے ضروری ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال سے وزیراعظم آزاد کشمیر فاروق حیدر نے ملاقات کی، اس موقع پر باہمی دلچسپی کے امور…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں 2 نوجوان شہید

 سری نگر: قابض بھارتی فوج نے ضلع پلوامہ میں سرچ آپریشن کی آڑ میں دو کشمیری نوجوانوں کو گولیاں مارکر شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جنت نظیر وادی کے ضلع پلوامہ میں داخلی و خارجی راستوں کو بند کر کے قابض بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے نام…

ماضی کے حکمرانوں نے کشمیر کاز کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا،رخسانہ نوید

 لاہور(نمائندہ خصوصی)تحریک انصاف کی رکن قومی اسمبلی و وفاقی پارلیمانی سیکرٹری رخسانہ نویدنے کہاکہ وزیراعظم عمران خان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کو پوری پاکستانی قوم سراہا رہی ہے، تاریخی خطاب کشمیریوں عوام کی امنگوں کا عکاس ہے، انہوں نے کہاکہ ماضی کے حکمرانوں نے کشمیر کاز…

17 لاکھ غیر کشمیریوں کو کشمیر ی شہریت کا پروانہ 

   بھارت، جموں و کشمیر کے عوام سے ان کی شناخت، زمین اور قدرتی وسائل سمیت سب کچھ چھیننے کے درپے ہے۔ اس وقت دنیا کرونا وباء  پر قابو پانے میں  مصروف عمل ہے، جبکہ دوسری طرف بھارتی حکمران کشمیریوں کے حقوق غصب کرنے میں مصروف ہیں۔ کشمیریوں کے شہریت قانون…

جنرل اسمبلی اجلاس میں بھارت کے رائٹ آف رپلائی پر پاکستان کا جواب

اسلام آباد: جنرل اسمبلی اجلاس میں بھارت کے رائٹ آف رپلائی پر پاکستان کا جواب بھی سامنے آ گیا۔ پاکستانی سفارتکار ذوالقرنین چھینہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ کشمیری عوام بھارت کی ریاستی دہشت گردی کا شکار ہیں اور بھارتی تسلط میں 70 ہزار سے زائد کشمیری شہید…

مودی کا جنرل اسمبلی اجلاس سے خطاب، کشمیریوں اور اقلیتیوں کا بڑا احتجاجی مظاہرہ

اقوام متحدہ: بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے ورچوئل اجلاس سے خطاب کے دوران کشمیریوں، پاکستانیوں، سکھوں اور دیگر اقلیتیوں نے نیویارک میں بڑا احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے مودی کے خلاف شدید نعرہ بازی کی اور عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ…

بھارت کس سے بھاگ رہا ہے؟شفقنا خصوصی   

یہ ایک آفاقی حقیقت ہے کہ ظالم کو جب بھی آئینہ دکھایا جائے وہ بھاگ کھڑا ہوتا ہے اور کچھ اسی طرح کا معاملہ بھارت کے ساتھ بھی ہے۔ جہاں کہیں کشمیر کی بات ہو بھارت وہاں سے دم دبا کر بھاگ جاتا ہے۔ تاہم سوال یہ ہے کہ کیا…

اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں مباحثہ کے دوران مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر بھارت کو شدید ندامت کا سامنا

اسلام آباد ۔ 27 ستمبر (اے پی پی) اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں ایک مباحثہ کے دوران مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر بھارت کو شدید ندامت کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ جنیوا میں اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کونسل کے زیر…