Input your search keywords and press Enter.

Monthly Archives

ستمبر 2020

رجب طیب اردوغان: اقوام متحدہ میں ترک صدر کی مسئلہ کشمیر پر بات اور انڈیا کا اظہار برہمی

ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے ایک مرتبہ پھر اقوام متحدہ میں مسئلہ کشمیر کو اٹھایا ہے۔ گذشتہ روز پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بھی اقوام متحدہ کی 75 ویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والے اجلاس میں کی گئی اپنی تقریر میں انڈیا کے زیر…

جنگیں مسائل کا حل نہیں، امن کے لئے مسئلہ کشمیر و فلسطین کا حل عوامی امنگوں کے مطابق ضروری: علامہ ساجد نقوی

علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہاکہ صرف ایک دن مختص کرنے سے دنیا میں امن قائم نہیں ہوگا اس سلسلے میں اقدامات بھی اٹھانا ہونگے، جنوبی ایشیا میں مسئلہ کشمیر اور مشرق وسطیٰ میں مسئلہ فلسطین عالمی اداروں کی کارکردگی پر بڑا سوالیہ نشان ہے۔ اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔…

مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے عالمی ادارے بھارت پر دبائو ڈالیں :او آئی سی

نیویارک (ندیم منظور سلہری سے ) اسلامی ممالک کی تعاون تنظیم (او آئی سی )نے مقبوضہ کشمیر میں جاری صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے اقوام متحدہ اور دیگر عالمی ادارے بھارت پر دبائو ڈالیں اور سلامتی کونسل کی قراردادوں کو عملی…

عالمی برادری کشمیری عوام کو بھارتی تسلط سے نجات دلانے کیلئے آگے آئے: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ  محمود قریشی نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ مظلوم کشمیری عوام کو ظالمانہ بھارتی تسلط سے نجات دلانے کےلئے آگے آئے۔  اسلام آباد میں کشمیر کے بارے میں خصوصی کمیٹی کے چھٹے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان…

پاکستان اور کشمیر ضروری ہے

برصغیر کی تقسیم کے وقت برطانیہ کی خواہش تھی کہ ہندوستان کی تمام خودمختار ریاستیں، راجوڑے یہ فیصلہ خود کریں کہ وہ اپنی ریاستوں کو پاکستان یا بھارت میں سے جس مملکت میں ضم کرنا چاہیں کر سکتے ہیں یا پھر انہیں ایک تیسری صورت بھی دی گئی کہ اگر…

مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے مقبوضہ وادی سے فوج کا انخلا ضروری ہے، چوہدری سعید

وٹفورڈ (نمائندہ جنگ) جموں کشمیر لبریشن فرنٹ وٹفورڈ برانچ کے سینئر نائب صدر چوہدری محمد سعید نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے ضروری ہےکہ مقبوضہ وادی سے بھارتی فوج کا انخلا کیا جائے۔چوہدری محمد سعید نے کہا پاکستان نے مسئلہ کشمیر پر اپنی ذمہ داریاں ادا…

16 لاکھ 79 ہزار افراد کو کشمیر کے ڈومیسائل سرٹیفکیٹس دے چکے، بھارت کا اعتراف  

  سرینگر: بھارتی وزیر مملکت برائے داخلہ جی کرشن ریڈی نے کہا ہے کہ بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں اب تک 16لاکھ 79 ہزار افراد کو ڈومیسائل سرٹیفکیٹس دیے جا چکے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جی کرشن ریڈی نے بھارتی پارلیمنٹ کے ایوان زیرین لوک سبھا کو…

کشمیر اور ایٹمی طاقت پرکوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا،شہریار آفریدی

اسلام آباد(نیوزرپورٹر) پارلیمانی کشمیر کمیٹی کے چئیرمین شہریار آفریدی نے کہا ہے کہ مساوات عالمی امن کے لئے شرط ہے، بھارت نے طاقت کا ناجائز استعمال کر کے آسام، جوناگڑھ، حیدرآباد کی  ریاستوں پر قبضہ کیا۔ کشمیر اور ایٹمی طاقت پرکوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، پارلیمانی کشمیر کمیٹی تمام جماعتوں سے…

مقبوضہ کشمیر: بھارتی قابض فوج کی بربریت، ضلع بڈگام میں کشمیری نوجوان شہید

سرینگر: (دنیا نیوز) مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی بربریت جاری ہے، ضلع بڈگام میں قابض فوج نے مزید ایک کشمیری نوجوان کو شہید کر دیا۔ غاصب فوج نے ضلع بڈگام کے شہر چرار شریف میں نوجوان کو سرچ آپریشن کی آڑ میں گولیوں کا نشانہ بنایا، علاقے میں انٹرنیٹ اور…

کشمیر اور فلسطین تنازعات اقوام متحدہ کی دیرینہ ناکامی ہیں، وزیر خارجہ

مقبوضہ کشمیر کے عوام اپنے حق کے حصول کے لیے آج بھی منتظر ہیں  اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ جموں و کشمیر اور فلسطین کے تنازعات اقوام متحدہ کی دیرینہ ناکامیوں کے مظاہر میں سے ہیں۔ اقوام متحدہ کی 75 ویں سالگرہ پر خطاب…