Input your search keywords and press Enter.

Monthly Archives

ستمبر 2020

بھارتی فوج نے 3 بیگناہ کشمیری نوجوانوں کو حراست میں لے لیا

سرینگر (آن لائن) مقبوضہ کشمیر کے ضلع راجوڑی میں بھارتی فوجیوں نے 3 بیگناہ نوجوانوں کو حراست میں لے لیا ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق راجوڑی کے علاقے گورجان بالا میں گرفتار کیے گئے نوجوانوں کی شناخت راحیل بشیر ، عامر جان اور حافظ یونس وانی کے طور پر…

نریندر مودی ایک فاشسٹ حکمران

2014 کے بھارتی لوک سبھا کے انتخابات میں بی جے پی کی کامیابی کے بعد نریندر مودی کی سربراہی میں حکومت قائم ہوئی تو ہندوتوا نظریے کا پرچار ہوا اور ریاست کا تشخص اور پہچان سیکولر ازم سے ہندو قوم پرست ریاست میں تبدیل ہوا۔ نریندر مودی بطور وزیر اعظم…

دفعہ 370 ختم ہوئی تو بھارت اور جموں کشمیر کا رشتہ بھی ختم ہو جائے گا: شاہ فیصل

سابق آئی اے ایس افسر اور جموں کشمیر پیپلز موومنٹ کے سربراہ ڈاکٹر شاہ فیصل نے کہا کہ جس دن دفعہ370 ختم ہوگا اسی دن مرکز کا ریاست جموں کشمیر کے ساتھ رشتہ ختم ہوگا۔ سری نگر: سابق آئی اے ایس افسر اور جموں کشمیر پیپلز موومنٹ کے سربراہ ڈاکٹر…

دو قومی نظریہ، قائد اعظم اور کشمیر، قائد اعظم اور کشمیر

پاکستان عشق کی کبھی نہ ختم ہونے والی داستان بن کر رہ گیا ہے۔ اقبال زندہ ہوتے تو وہ عشق کی اس داستان پر مسجدِ قرطبہ جیسی نظم ضرور لکھتے۔ پاکستان کی داستان کا ایک پہلو یہ ہے کہ قائداعظم نے اپنی زندگی کا آخری حصہ تخلیقِ پاکستان کے لیے…

آزادکشمیر پاکستان کا دفاعی حصار،تحریک آزادی کشمیر کا بیس کیمپ اور نظریاتی قلعہ ہے. پاک کشمیر سالیڈیٹری کونسل کا اعلامیہ

مظفرآباد( سٹیٹ ویوز )پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی جائنٹ سیکرٹری اور سابق وزیر حکومت خواجہv فاروق احمد نے کہا ہے کہ کشمیر پاکستان کا دفاعی حصار ہے دونوں علاقوں کے عوام دینی،ثقافتی اور تہذیبی رشتوں میں بندھے ہوئے ہیں۔ آزادکشمیر کے عوا م کو پاکستان سے دور کرنے کی کوشش…

پاکستان اور کشمیر کا رشتہ روح اور لہو کا ہے: آمنہ مریم

لاہور (پ ر) آمنہ مریم اور داؤد سلیمان ایڈووکیٹ ہائیکورٹ نے کہا ہے کہ پاکستان اور کشمیر کا رشتہ روح اور لہو کا ہے۔ بھارت غیرقانونی قبضے والے کشمیر میں عوام کی بینائی چھین سکتا ہے جذبہ آزادی نہیں۔ بھارتی مظالم کیخلاف مظلوم کشمیریوں کی جدوجہد ایک مثال بن چکی…

کشمیر میں جعلی مقابلے ،یواین تحقیقات کرائے :مشعال

اسلام آباد(سپیشل رپورٹر) حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال حسین ملک نے کہا ہے کہ بھارتی فورسز نے 18جولائی کو مقبوضہ کشمیر کے ضلع شوپیاں میں تین کشمیری نوجوانوں کو جعلی مقابلے میں شہید کیا،جعلی مقابلے کا اعتراف بھارتی فوج خود کر رہی ہے ۔اپنے ایک بیان میں مشعال…

کشمیر میں جعلی انکاؤنٹر کرنے والے بھارتی فوجیوں کو پھانسی دینے کا مطالبہ

بھارتی فوج نے اعتراف کیا ہے کہ رواں برس 18 جولائی کو شوپیاں میں سرچ آپریشن کے نام پر تین بے گناہ کشمیری نوجوانوں کو شہید کیا گیا تھا مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے جعلی انکاؤنٹرز اور کشمیریوں کے قتل عام پر بھارت کے اندر آوازیں اٹھنے لگیں۔ سرچ…

بھارتی مقبوضہ کشمیر سے دریا برد ہونیوالی خاتون کی لاش گلگت میں مل گئی

گلگت: بھارتی مقبوضہ علاقہ میں دریاء برد ہونے والی خاتون کی لاش گلگت بلتستان کا ضلع گانچھے چھوربٹ تھونگموس پل کے نذدیک سے مل گئی۔ تفصیلات کے مطابق گلگت بلتستان کے سب ڈویژن چھوربٹ تھونگموس چھوار پل کے نزدیک سے ایک خاتون کی لاش بر آمد ہوئی جن کا تعلق…

پاکستان،بھارت مسئلہ کشمیر بات چیت سے حل کیلئے مثبت سمت میں آگے بڑھیں: اقوام متحدہ

اقوام متحدہ(کے پی آئی)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گٹیرس نے  ہندوستان اور پاکستان پر زور دیا ہے کہ  وہ مسئلہ کشمیر کو بات چیت کے ذریعے حل کرنے کے لئے مثبت سمت میں آگے بڑہیں۔ انہوں نے ……