Input your search keywords and press Enter.

Monthly Archives

اکتوبر 2020

’چین کی مدد سے کشمیر میں آرٹیکل 370بحال ہوگا‘ فاروق عبداللہ نے ایسی بات کہہ دی کہ مودی سرکار ہکا بکا رہ گئی

  ’چین کی مدد سے کشمیر میں آرٹیکل 370 بحال ہوگا‘ فاروق عبداللہ نے ایسی بات کہہ دی کہ مودی سرکار ہکا بکا رہ گئی سرینگر (ڈیلی پاکستان آن لائن) مقبوضہ جموں و کشمیر کے سابق کٹھ پتلی وزیر اعلیٰ فاروق عبداللہ کا کہنا ہے کہ لائن آف ایکچوئل کنٹرول…

کشمیر کے لوگوں نے اپنے خون سے تحریک آزادی کو زندہ رکھا ہے: سردار مسعود خان

مظفر آباد: سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر کے لوگوں نے اپنے خون سے تحریک آزادی کو زندہ رکھا ہے۔ آزاد جموں وکشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے عوام اور بیرون ملک پاکستانیوں پر زور دیا ہے کہ وہ کشمیر…

وزیراعظم عمران خان کے بیان سے مسئلہ کشمیر کے حل کی امید جاگ گئی: میر واعظ

لاہور: (ویب ڈیسک) حریت رہنما میر واعظ عمر فاروق کا کہنا تھا کہ عمران خان کی جانب سےاقوام متحدہ کےاجلاس میں  مسئلہ کشمیرکےمتعلق کی گئی گفتگو کے بعد امید جاگ گئی ہے۔…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی بربریت، ایک ماہ میں 48 کشمیری شہید

سری نگر: قابض بھارتی فوج نے گزشتہ ایک ماہ کے دوران 3 خواتین اور 2 بچوں سمیت 48 کشمیری نوجوانوں کو شہید کیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق وادی کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی جارحیت اور ظلم و بربریت کا سلسلہ دراز ہوتا جا رہا ہے، گزشتہ ماہ نام…

اقوام متحدہ نے کشمیری بچوں پر تشدد پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے: نائب مستقل مندوب

نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستانی نائب مستقل مندوب عامر خان کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ میں کشمیری بچوں پر تشدد پر گہری تشویش کا اظہار کیا گیا، رپورٹ میں 68 تصدیق شدہ واقعات کا حوالہ دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ میں پاکستانی نائب مستقل…

بھارت اور داعش کے گٹھ جوڑ کو دو سال پہلے ہی افشا کر دیا تھا: رحمان ملک

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق وزیر داخلہ سینیٹر رحمان ملک کا کہنا ہے کہ انہوں نے داعش اور بھارت کے گٹھ جوڑ کو دو سال پہلے ہی افشا کر دیا تھا۔ امریکی میگزین فارن پالیسی نے گزشتہ روز اپنی ایک رپورٹ میں بھارت اور داعش کے گٹھ جوڑ…

اقوام متحدہ مقبوضہ کشمیر میں بچوں کی حالت زار پر توجہ دے، پاکستان

پاکستان نے آئی او کے میں بچوں کی حالت زار پر توجہ دینے کا مطالبہ کیا ہے نیویارک: پاکستان نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بچے بھی بھارتی افواج کے مظالم کا نشانہ بن رہے ہیں، اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کشمیری بچوں کی حالت زار پر توجہ دیں۔…

مقبوضہ کشمیر میں تحریک آزادی کو کچل کر نفرت اور تفریق جیسے نظریات کو تقویت دی جارہی: شاہ محمودقریشی

غیر وابستہ ممالک کی وزراء کانفرنس سے ویڈیو لنک خطاب کرتے وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نے کہا کہ امن اور سلامتی کو درپیش خطرات کا سدباب کرنا ہوگا. مقبوضہ کشمیر میں تحریک آزادی کو کچلا جا رہا۔  وزیرخارجہ نے کہا کہ قوموں کے درمیان کشیدگی اور اعتماد کے فقدان نے اسلحے…

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا روسی ہم منصب سرگئی لاروف سے ٹیلی فونک رابطہ پر مسئلہ کشمیر کا تذکرہ

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان، روس کے ساتھ اپنے تعلقات کو انتہائی قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے، ہم روس کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کو کثیر الجہتی اور مزید مستحکم بنانے کے متمنی ہیں۔ پاکستان افغان امن عمل میں مصالحانہ کردار ادا کرتا…

بھارت دنیا کا دہشت گرد ملک ہے جس کے ہاتھ معصوم کشمیریوں کے خون سے رنگین ہیں،اسد قیصر

اسلام آباد۔10اکتوبر (اے پی پی):سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ بھارت دنیا کا دہشت گرد ملک ہے جس کے ہاتھ معصوم کشمیریوں کے خون سے رنگین ہیں حکومت پاکستان کشمیر کی آزدی کےلیے ہر سطح پر اپنا جاندار کردار ادا کررہی ہے ،بین الااقوامی برادری کو بھارت…