تسنیم خبررساں ادارے نے کشمیری ذرائع کے حوالےسے خبر دی ہے کہ مقبوضہ جموں و کشمیر کے ضلع کولگام کے یاری پورہ علاقے کے گاؤں چینگام کھار ٹینگ میں بھارتی فورسز نے کشمیری نوجوانوں کو نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران شہید کیا۔ دونوں نوجوانوں کو گزشتہ شب بھارتی فورسز…

حالیہ تبصرے