Input your search keywords and press Enter.

Monthly Archives

اکتوبر 2020

ہمارے پاس وقت کم ہے اگر نہ جاگے تو کشمیر ہاتھ سے جاتا رہے گا، سردار مسعود خان

منصورہ لاہور میں امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں سردار مسعود خان کا کہنا تھا کہ بھارت کشمیریوں اور پاکستانیوں سے روز کشمیر چھین رہا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ آزاد جموں وکشمیر کے صدر سردار مسعود خان کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر…

اقوام متحدہ کا فرض ہے کہ غیرجانبدار وفد مقبوضہ کشمیر بھیج کر حالات کا جائزہ لے؛ کمیونٹی رہنما

گریٹر مانچسٹر (محمد فیاض بشیر)یوم سیاہ کشمیر کے حوالہ سے رکن برطانوی پارلیمنٹ افضل خان اولڈہم کے سابق مئیر کونسلر عتیق الرحمٰن اور پاکستانی لائیرز ایسوسی ایشن آف برطانیہ کے چیئرمین بیرسٹر امجد ملک نے کشمیری یوم سیاہ کے موقع پر اپنے خصوصی پیغامات میں کہا کہ دنیا بھر میں…

کشمیر پر غاصبانہ تسلط کو طوالت دینے کے بھارتی ہتھکنڈے

25 نومبر 1947ء کو آئین ساز اسمبلی میں تقریر کرتے ہوئے پنڈت جواہر لال نہرو نے کہا کہ کشمیری عوام کو اظہارِ رائے کا موقع دیا جائے تو اس کی نگرانی اقوامِ متحدہ جیسے غیر جانبدار ادارے کو کرنی چاہیے۔ دسمبر 1947ء کو سری نگر کے لال چوک میں خطاب…

ہیومن رائٹس واچ کی مقبوضہ کشمیر میں بھارتی کارروائیوں کی مذمت

سری نگر: ہیومن رائٹس واچ (ایچ آر ڈبلیو) نے مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی بزدلانہ کارروائیوں کی مذمت کی ہے۔ ایچ آر ڈبلیو کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں این جی اوز کے دفاتر، کارکنان کے گھروں پر چھاپے مارے گئے، بھارتی تحقیقاتی ایجنسی نے مقبوضہ کشمیر میں اخبار کے دفتر…

مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے پاکستان کی طرف دیکھ رہے ہیں، صدر آزادکشمیر

آزاد جموں وکشمیر کے صدر سردار مسعود خان کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کا مسئلہ سلامتی کونسل اور اقوام متحدہ کے ادارے کبھی حل نہیں کریں گے، کشمیری پاکستان کی طرف دیکھ رہے ہیں، بھارت کا منصوبہ ہے کہ وہ کشمیریوں کو مجبور کر دے کہ یا وہ دین…

’تقسیم ہند سے ہی مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی ہولناک خلاف ورزیاں جاری ہیں‘

جنرل ریٹائرڈ راحیل شریف کہتے ہیں کہ وقت آگیا ہے کہ بھارتی فاشسٹ قیادت کشمیریوں کو مارنے، دبانے، جھوٹ بولنے کے بجائے مسئلہ کشمیر کشمیریوں کی امنگوں اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کی روشنی میں حل کرے۔ پاکستانی سفارت خانے کے تحت ریاض میں سفیر پاکستان راجہ علی اعجاز کی…

پاکستان نے کشمیر میں زمینی ملکیت کے ترمیمی قوانین کو مسترد کردیا

پاکستان کی جانب سے کشمیر میں زمینی ملکیت کے قوانین میں غیر قانونی ترمیم کو واضح طور پر مسترد کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کی جانب سے کشمیر میں زمینی ملکیت کے قوانین میں غیر قانونی تبدیلی پر ترجمان دفتر خارجہ کا ردعمل سامنے آیا ہے۔ اس ضمن…

مسئلہ کشمیر’اقوام متحدہ سنجیدہ کوشش کرے

 1947میں برصغیر آزاد ہوا، انگریز ملک دو حکومتوں کے حوالے کر کے خود واپس چلا گیا، تقسیم ہند کی دستاویز کے مطابق یہاں موجود آزاد ریاستوں کو یہ اختیار دیا گیا کہ وہ جس ملک کیساتھ چاہیں شامل ہو جائیں۔ ریاستوں نے زیادہ تر یہ فیصلہ مذہبی اکثریت کی بنیاد…

آزادی کشمیر پر گفتن، نشستن، برخواستن والا رویہ خطرناک

دو رو ز قبل ایک مرتبہ پھر کشمیر میں بھارتی ”گھس بیٹھئے“فوج کا دن جو 27 اکتوبر ہے پھر دنیا بھر میں اور پاکستان میں منایا گیا، قرار دادیں پاس ہوئیں دھوان دار تقاریر ہوئیں، کہیں چائے، سموسے ، کہیں ظہرانہ، کہیں عشائیہ ہوا اور کشمیری مجاہدین پر احسان عظیم…

اقوام متحدہ کی کشمیر تنازع پر زبان بندی قائدانہ کردار پر سوالیہ نشان ہے، مسعود خان

مظفر آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے کشمیر کے تنازع پر زبان بندی کر کے سفارتکاری کے میدان میں اپنے عالمی قائدانہ کردار کے لیے کئی سوالیہ نشان کھڑے کر دیے ہیں۔ ان کا کہنا تھا…