Input your search keywords and press Enter.

Monthly Archives

نومبر 2020

مقبوضہ کشمیر، انٹرنیٹ کی بحالی ایک معمہ

اسلام ٹائمز: انٹرنیٹ کی سست رفتاری کیوجہ سے جموں و کشمیر کی معیشت ہی نہیں بلکہ تعلیمی شعبہ کو بے پناہ نقصانات سے دوچار ہونا پڑا، ایسے میں ارباب بست و کشاد کو اُن تحقیقی رپورٹوں کو خاطر میں لاتے ہوئے آزمائشی بنیادوں پر 4G انٹرنیٹ کی بحالی کا چکر…

مسئلہ کشمیر اور گلگت بلتستان

اسلام ٹائمز: اگر مقبوضہ وادی میں آبادی کا حق ہے کہ وہ پاکستان یا بھارت سے اپنے الحاق کا فیصلہ کریں، اسی طرح آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے عوام کا بھی حق ہے کہ وہ اپنے مستقبل کے بارے میں فیصلہ کریں۔ آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے عوام…

کشمیر اور نئے امریکی انتظامیہ سے امید

اذان جاوید جوبائیڈن اور کملا ہیرس کی 2020 کے صدارتی انتخابات میں کامیابی سے جموں و کشمیر کی سیاسی پارٹیوں میں تازہ توقعات کا احیاء ہوا ہے۔ انہیں توقع ہے کہ ڈیموکریٹک صدر و نائب صدر امریکہ گزشتہ اگست میں دستور ہند کی دفعہ 370 کا احیاء کریں گے۔ وادیٔ…

بھارت اپنے نفرت آمیز، جارحانہ اقدامات کے باعث کشمیر سمیت پورے خطے کیلئے خطرے کی علامت بن چکا ہے، وزیر خارجہ

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت اپنے نفرت آمیز، جارحانہ اقدامات کے باعث کشمیر سمیت پورے خطے کیلئے خطرے کی علامت بن چکا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیر خارجہ نے جمعرات کو اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر یوسف…

آزاد کشمیر پر بھارتی حملہ، جوان سمیت 5شہید(جوابی کارروائی میں 2بھارتی فوجی ہلاک)

مظفرآباد/راولپنڈی ( صباح نیوز+اے پی پی)آزادکشمیر میں بھارتی فوج کے حملے میں 4شہری شہید اور 12زخمی جب کہ فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کا ایک جوان بھی شہید اور 5اہلکارزخمی ہوئے۔ پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی میں 4بھارتی فوجی مارے اور متعدد زخمی ہوگئے۔بھارتی فوج نے وادی نیلم…

ہمیں لگا کہ بھارت اور پاکستان کے درمیان جنگ چھڑ گئی ہے‘

جلال الدین مغل، ظہور حسین بارش اور برف باری کے بعد فضا سے دھواں اور گرد ختم ہو چکی ہے مگر جلنے کی بو ابھی تک ہر طرف پھیلی ہے۔ کہیں کہیں لکڑیوں اور ملبے کے ڈھیر سے دھواں اٹھ رہا ہے اور چند نوجوان اس ملبے سے بچا کھچا…

آزاد کشمیر میں تعلیمی میدان میں ترقی کے کئی سنگ میل عبور کیے ، سردار مسعود

صدر آزاد جموں و کشمیر سردار مسعود خان مظفر آباد ۔14نومبر (اے پی پی):آزاد کشمیر میں تعلیم کے نظام کو جدید ٹیکنالوجی سے ہم آہنگ کرنے، نئی نسل کو دی جانے والی تعلیم کو جاب مارکیٹ کیلئے دلکش بنانے اور تعلیمی نصاب اور طریقہ تعلیم کو دنیا میں ابھرنے والے…

کشمير ميں سال کی سب سے خونريز گولہ باری

لائن آف کنٹرول پر پاکستانی اور بھارتی افواج کی گولہ باری ميں کم از کم تيرہ لوگ ہلاک اور درجنوں ديگر زخمی ہو گئے ہیں۔ بھارتی حکام کا الزام ہے کہ پاکستانی فوج کی طرف سے کی گئی فائرنگ اور گولہ باری میں اس کے چار فوجی اور چار شہری…

بھارت آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں شورش کو ہوا دے رہا ہے، وزیرخارجہ – ایکسپریس اردو

 اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت آزاد جموں کشمیر اور گلگت بلتستان میں شورش کوہوا دے رہا ہے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایل او سی…

مقبوضہ کشمیر کی سابقہ وزیراعلیٰ نے بھارت سے پاکستان کے ساتھ مذاکرات کا مطالبہ

مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی نے بھارت سے پاکستان کے ساتھ مذاکرات شروع کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر سے جاری اپنے پیغام میں انہوں نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر ہونے والی ہلاکتوں پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ…