Input your search keywords and press Enter.

Monthly Archives

نومبر 2020

شہر یار آفریدی نے دنیا کے پارلیمانی فورمز پر مسئلہ کشمیر کو اٹھانے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد:پارلیمنٹ کی کشمیر کمیٹی کے چیئر مین شہر یار آفریدی نے دنیا کے پارلیمانی فورمز پر مسئلہ کشمیر کو اٹھانے کا فیصلہ کرلیا۔ معروف کشمیری رہنما اور جموں و کشمیر سیلف ڈیٹرمینیشن موومنٹ انٹرنیشنل کے چیئرمین راجہ نجابت حسین نے چیئرمین کشمیر کمیٹی شہریار خان آفریدی سے ملاقات کی…

بھارت اپنے نفرت آمیز، جارحانہ اقدامات کے باعث کشمیر سمیت پورے خطے کیلئے خطرے کی علامت بن چکا ہے،وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

اسلام آباد۔12نومبر (اے پی پی):وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت اپنے نفرت آمیز، جارحانہ اقدامات کے باعث کشمیر سمیت پورے خطے کیلئے خطرے کی علامت بن چکا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیر خارجہ نے جمعرات کو اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے سیکرٹری…

مسئلہ کشمیر حل کئے بغیر جنوبی ایشیاء میں امن قائم نہیں ہو سکتا

جب برصغیر پاک و ہند تقسیم ہو ا تو بہت ساری نواحی ریاستوں کو یہ اختیار دے دیا گیا کہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ خود کر لیں کہ انہوں نے بھارت یا پاکستان میں سے کس کے ساتھ الحاق کرنا ہے۔کشمیر میں کیونکہ مسلمانوں کی بھاری اکثریت تھی اور…

جموں کشمیر تحریک حق خودارادیت کے رہنمائوں کی برطانوی حکمران پارٹی کے ممبران پارلیمنٹ سے میٹنگ

مانچسٹر (محمد فیاض بشیر ) برطانیہ کی حکمران جماعت کنزرویٹو پارٹی کے ممبران کے ساتھ جموں و کشمیر تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے چیئرمین راجہ نجابت حسین اور ڈائریکٹر پروگرامز ہیری بوٹا کی ویڈیو لنک کے ذریعے میٹنگ ،حکمران جماعت کے کنزرویٹو پارٹی کے پالیمنٹیرین ایم پی فلپ…

آرمی چیف سے وزیراعظم آزاد کشمیر کی ملاقات، کنٹرول لائن کی صورتحال پر بات چیت

راولپنڈی: (دنیا نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر نے ملاقات کی جس میں کنٹرول لائن اور مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف اور وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر…

پاک فوج کشمیر کاز اور کشمیریوں کے ساتھ کھڑی ہے، آرمی چیف

 اسلام آباد: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاک فوج کشمیرکاز اور کشمیریوں کےساتھ کھڑی ہے اور ان کی حمایت جاری رکھے گی. فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)  کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق آزاد کشمیر کے وزیراعظم راجہ فاروق…

بھارتی عزائم جارحانہ،کشمیریوں کوتنہا چھوڑ کرعلاقائی امن نہیں ہوسکتا، انٹرنیشنل کشمیرکنونشن

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف ورلڈ کشمیر فورم کی جانب سے اسلام آباد میں انٹرنیشنل کشمیر کنونشن منعقد کیا گیا۔ صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان کا کہنا تھا کہ بھارت مقبوضہ کشمیر پر قبضہ کرکے پاکستان کے خلاف جارحانہ عزائم رکھتا ہے۔ چیئرمین کشمیر کمیٹی شہریار خان…

علامہ اقبال کی خودی اور تل ابیب سے کشمیر تک

 مصنف – بادشاہ خان دو خبریں سامنے ہیں ، پہلی خبر مقبوضہ وادی کشمیر سے حریت رہنما سید علی شاہ گیلانی کا شاعر مشرق اور عظیم مفکر علامہ اقبال کے یوم پیدائش پر پیغام میں کہنا ہے کہ علامہ اقبال کا خودی کا فلسفہ پہلے سے کہیں زیادہ ہمارے آج…

کشمیری نوجوانوں کو ہتھیار اُٹھانے کے سوا کوئی چارہ نہیں : محبوبہ مفتی

سرینگر : پی ڈی پی کی صدر محبوبہ مفتی نے کہاکہ کشمیر کے نوجوانوں کو ہتھیار اُٹھانے کے سوا کوئی چارہ نہیں ہے۔ اگر اِن کی آواز کو دبادیا جائے تو یہ نوجوان اپنے حق کے لئے ہتھیار اُٹھالیں گے۔ نوجوان سوچتے ہیں کہ وہ یا تو جیل جائیں گے…

انڈیا کے مقبوضہ کشمیر میں غاصبانہ قبضہ اور ظلم و ستم کے خلاف یوم سیاہ منایا گیا،

ریلی کی قیادت کمشنر، آرپی او، ڈی سی اور ارکان اسمبلی لطیف نذر نے کی فیصل آباد (94 نیوز) ضلع بھر میں انڈیا کے مقبوضہ کشمیر میں غاصبانہ قبضہ اور ظلم و ستم کے خلاف یوم سیاہ منایا گیا اس سلسلے میں ضلع کی تحصیلوں،قصبوں اور دیگر مقامات پر احتجاجی…