Input your search keywords and press Enter.

Monthly Archives

نومبر 2020

مقبوضہ کشمیر میں سرچ آپریشن، بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 2نوجوان شہید

 سرینگر(آئی این پی) کشمیر میں بھارت کی بربریت نہ رک سکی، قابض فوج نے اندھا دھند فائرنگ کرکے مزید دو کشمیریوں کو شہید کر دیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض فوج نے کشمیری نوجوانوں کو سرچ آپریشن کی آڑ میں شہید کیا، واقعے کے بعد علاقے میں گھر گھر تلاشی…

کشمیر میں بھارتی سفاکانہ کھیل نئی امریکی قیادت کیلئے چیلنج

(تجزیہ: سلمان غنی) امریکا میں منتخب ہونے والی نئی قیادت کے کشمیر میں ظلم و تشدد، انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزیوں اور خصوصاً5 اگست کے اقدام کے خلاف آنے والے ردعمل پر یہ کہا جا سکتا ہے ڈیمو کریٹس اپنی روایات پر کاربند رہتے ہوئے جہاں دنیا بھر میں…

کشمیر اور جونا گڑھ کے مسائل بھارتی توسیع پسندانہ عزائم کاثبوت ہیں، مقررین

اسلام آباد(نیو زرپورٹر) جوناگڑھ کا پاکستان سے الحاق قائداعظم محمد علی جناح کا خواب تھا جسے شرمندہ تعبیر کرنا ہمارا فرض ہے۔ نواب آف جونا گڑھ نواب محمد مہابت خانجی نے نظریہ پاکستان کے تحت پاکستان سے الحاق کیا تھا۔ جوناگڑھ ہمارا تاریخی اور قانونی حق ہے اور زندہ قومیں…

بھارت کو کشمیر سے چھینی ہر چیز واپس کرنا ہوگی

بھارت کو کشمیر سے چھینی ہر چیز واپس کرنا ہوگی، حیثیت کی بحالی چاہتے :خطاب مقبوضہ کشمیر میں 1نوجوان دوران حراست شہید،بھارتی میجر کیمپ میں مردہ پایاگیا سرینگر (سچ نیوز)مقبوضہ کشمیر کی سابق کٹھ پتلی وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ بی جے پی کے ظالمانہ رویے کی…

مقبوضہ کشمیر : بھارتی دہشت گرد فورسز کے ہاتھوں  3نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیر میں جنوبی کشمیر میں شوپیاں کے علاقے کٹ پورہ میں حریت پسندوں اور بھارتی سرکاری فوج کے مابین منگل کی صبح شروع ہونے والے تصادم کے دوران3حریت پسند کشمیری شہید ہوگئے ہیں۔میڈیا کے مطابق فائرنگ کے تبادلے کی تصدیق کرنے والے ایک عہدیدار نے بتایا کہ بھارتی فوج…

90فیصد زرعی اراضی ،جموں و کشمیر سے باہر کسی کو ایک انچ بھی زمین نہیں دی جاسکتی / لیفٹنٹ گورنر

سرینگر/10نومبر:  نئے اراضی قوانین کے بارے میں پھیلائی جا رہی افواہوں میں کوئی حقیقت نہیں ہے کی بات کرتے ہوئے جموں کشمیر کے لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے کہا کہ یہ وہم پھیلانے کی کوشش کی جارہی ہے کہ باہر سے لوگ آکر آباد ہوجائیں گے۔ وہ ایک جھوٹ ہے۔…

کشمیر بنا ہے فلسطین‘، کٹی ہوئی شہ رگ کا گیت

محمد حنیف صحافی و تجزیہ کار گذشتہ سال کشمیر پر مودی کے ’شب خون‘ کے کچھ ہفتے بعد ایک کشمیری دوست سے فون پر بات ہوئی۔ وہ سرینگر کی جم پل ہے، انڈیا کی بڑی یونیورسٹیوں میں پڑھ کر اور انڈیا کی کرکٹ ٹیم کو سپورٹ کر کے بڑا ہوا…

شیطانیت کا خاتمہ کشمیر اور فلسطین کے منصفانہ حل سے ہی جڑا ہواہے

 نئے امریکی صدر جوبائیڈن کا شیطانیت کے سنگین دور کے خاتمہ کا عندیہ اور امریکہ کو قابل اعتبار بنانے کا عزم  امریکہ کے نو منتخب صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ امریکہ کو ایک با پھر دنیا میں قابل اعتبار بنائیں گے۔امریکی صدارتی انتخاب میں کامیابی کے بعد جو…

بھارت مقبوضہ کشمیر پہ قبضہ کرکے پاکستان کے خلاف جارحانہ عزائم رکھتا ہے، سردار مسعود خان

اسلام آباد: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف ورلڈ کشمیر فورم کی جانب سے اسلام آباد میں انٹرنیشنل کشمیر کنونشن منعقد کیا گیا۔ صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان کا کہنا تھا کہ بھارت مقبوضہ کشمیر پہ قبضہ کرکے پاکستان کے خلاف جارحانہ عزائم رکھتا ہے۔ سیرینا ہوٹل اسلام…

کشمیر: آغا حسن ایک بار پھر خانہ نظر بند

آغا حسن نے اپنی دوبارہ خانہ نظر بندی کے بارے میں یو این آئی اردو کو بتایا کہ ‘مجھے آج ایک بار پھر خانہ نظر بند کر دیا گیا ہے اور میری نقل و حمل پر پابندیاں عائد کی گئی ہیں’۔ بڈگام: جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان کے صدر…