Input your search keywords and press Enter.

Monthly Archives

نومبر 2020

گذشتہ سال منسوخ کیے گئے آرٹیکل 370 کے بعد بھارت کے زیر انتظام جموں وکشمیر میں پہلی بار ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ کونسل (ڈی ڈی سی) کے انتخابات کے پہلے مرحلے کا آغاز ہو چکا ہے۔

نچلی سطح پر ترقی، صحت، تعلیم اور عوامی بہبود کے لیے آٹھ مرحلوں پر مشتمل یہ انتخابات خطے کے 20 اضلاع میں 28 نومبر سے 19 دسمبر تک جاری رہیں گے جہاں ڈی ڈی سی انتخابات کے ساتھ ساتھ 230 اربن لوکل باڈی (یو ایل بی) اور 12000 پنچایتی نشستوں…

وزیر خارجہ کی سیکرٹری جنرل او آئی سی سے ملاقات ،مسئلہ کشمیر پر گفتگو

سیکرٹری جنرل او آئی سی سے ملاقات میں اسلامو فوبیا مقبوضہ جموںوکشمیر کی صورتحال مسئلہ فلسطین سمیت مسلم امہ کو درپیش مسائل کے حوالے سے تبادلہ خیال ہوا۔ وزیر خارجہ نے او آئی سی کو فعال اور مستحکم بنانے کیلئے ڈاکٹر یوسف العثیمین کے بطور سیکرٹری جنرل او آئی سی…

پاک بھارت کشیدگی میں کمی کے حوالے سے ڈیبی ابراہامز ایم پی کا پارلیمنٹ میں استفسار

اولڈہم (محمد فیاض بشیر) رکن برطانوی پارلیمنٹ چئیر پرسن آل پارٹیز پارلیمنٹری گروپ برائے کشمیر ڈیبی ابراہم نے پارلیمنٹ کے اجلاس میں وڈیو لنک شرکت کرتے ہوئے سیکرٹری خارجہ امور کو مخاطب کرتے ہوئے سوال اٹھایا کہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں نسل در نسل ہو رہی…

نریندر مودی اور بھارتی فوج کشمیر میں جنگی جرائم کی مرتکب ہو رہی ہے ، پا ک امریکن سوسائٹی

منتخب امریکی صدر جو بائیڈن کو ان کا وعدہ یاد دلانا چاہتے ہیں کہ جس میں انہوں نے کہا تھا کہ وہ مسلہ کشمیر سمیت تمام عالمی تنازعات کے منصفانہ اور پرامن حل میں اپنا کردار ادا کریں گے  پاک امریکن سوسائٹی کے شمس الزمان ، چوہدری اشرف، پروفیسر ثقلین…

مسئلہ کشمیر پرمذاکرات سےمسلسل انکار کی بھارتی پالیسی سے علاقائی امن کو سنگین خطرہ لاحق ہے:آئی آئی ایس ٹی

 لندن میں قائم معروف پالیسی ساز ادارے انٹر نیشنل انسٹیٹیوٹ آف سٹرٹیجک سٹڈیز نے خبردار کیا ہے کہ بھارت کے پاکستان کے ساتھ  مسئلہ کشمیر پر مذاکرات سے مسلسل انکار کی پالیسی سے علاقائی اور بین الاقوامی امن  کو سنگین خطرہ لاحق ہے۔  جنوبی ایشیا کے بارے میں اپنی تازہ…

بھارت نے جموں و کشمیر کے لوگوں کو آئینی اور جمہوری حقوق سے محروم کردیا ہے، اکبر لون

نیشنل کانفرنس کے سینئر لیڈر کا کہنا تھا کہ جس ملک میں آئین اور جمہوریت کو بالاتر سمجھا جاتا تھا آج اسی آئین کی سنگین خلاف ورزی کی جارہی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ جموں و کشمیر نیشنل کانفرنس کے سینئر لیڈر اور ممبر پارلیمنٹ محمد اکبر لون نے کہا کہ ایک…

یوم سیاہ کشمیر اور شہریار آفریدی

یوں تو شہریار آفریدی کے ساتھ نیاز مندی کا سلسلہ نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کے توسط سے چند بر سوں سے ہے لیکن یوم سیاہ کشمیر کی ایک تقریب میں ان کو کافی قریب سے دیکھاتو کچھ مشاہدات اپنے قارئین سے شیئر کرنا چاہوں گا۔ لیکن قبل اس کے کہ میں…

کشمیر کا مسئلہ مستقل طور پر او آئی سی کے ایجنڈے کا حصہ ہے: ترجمان دفترِ خارجہ

اسلام آباد: ترجمان دفترخارجہ زاہد حفیظ چوہدری  کا کہنا ہے کہ  او آئی سی کے وزرائے خارجہ اجلاس کے ایجنڈا پر جموں و کشمیر کےنہ ہونے کی اطلاعات بے بنیاد پروپیگنڈا ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بھارت اس قسم کا پروپیگنڈا کر رہا ہے۔ کشمیر کا مسئلہ مستقل طور پر…

مودی کی انتہاء پسندانہ سوچ خطہ کیلئے خطرناک ہے’ چوہدری سرور

5اگست کے غیر قانونی اقدامات کے بعد کشمیر میں کرفیو لاک ڈائون لگا کر کشمیر کو ایک بڑی جیل میں تبدیل کیا گیا ہے۔آزادی مانگنے والوں کو جیلوں میں قید کیا گیا ہے’ مقررین کا خطاب گورنر ہائوس لاہور کے احاطے میں جموں و کشمیر تحریک حق خود ارادیت کے…

بھارتی فوج نے ڈرون سے حملہ کرکے آزاد کشمیر میں شہری آبادی کو نشانہ بنا کرف 3 بچوں کے 33 سالہ شہری کو شہید کردیا

‎ بھارتی فوج نے ڈرون سے حملہ کرکے آزاد کشمیر میں شہری آبادی کو نشانہ بنا کرف 3 بچوں کے 33 سالہ شہری کو شہید کردیا آئی ایس پی آر کے مطابق تجارتی فوج کے ڈرون نے شہریوں کی آبادی کو نشانہ بناتے ہوئے # سی آر ببی کے ساتھ…