Input your search keywords and press Enter.

Monthly Archives

نومبر 2020

مسئلہ کشمیر حل کیے بغیرجنوبی ایشیا میں امن قائم نہیں ہوسکتا:راجہ نجابت حسین

لاہور(خصوصی رپورٹر)جموں وکشمیر تحریک حق خودارادیت انٹرنیشنل برطانیہ کے چیئرمین راجہ نجابت حسین نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر حل کیے بغیرجنوبی ایشیا میں امن قائم نہیں ہوسکتا۔ عالمی برادری کو مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی شدید خلا ف ورزیوں میں ملوث بھارت کے خلاف اقدام اٹھانا ہوگا۔ان خیالات…

پاکستان کا مقبوضہ کشمیر میں غیر قانونی آبادیاتی تبدیلیوں اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر تشویش کا اظہار

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے غیر قانونی آبادیاتی تبدیلیوں سمیت مقبوضہ کشمیر کی سنگین اور تازہ صورتحال سے آگاہ کرنے کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے صدر اور سیکرٹری جنرل کو خط ارسال کیا ہے. دفتر خارجہ کی جانب سے بدھ کے روز جاری بیان کے مطابق…

علامہ تصور جوادی کا مقبوضہ کشمیر کے مذہبی رہنماء مولانا مسرور انصاری کو فون، والدہ کے انتقال پر تعزیت

ایم ڈبلیو ایم رہنماء کا کہنا تھا کہ وہ وقت اب زیادہ دور نہیں کہ خونی لکیر کے آرپار دونوں جانب کے کشمیری ایک دوسرے کے دکھ درد اور خوشی غمی میں شریک ہوں گے۔ دونوں رہنماوں نے امت مسلمہ کے اتحاد و وحدت دین اسلام کی سربلندی، مقبوضہ کشمیر…

او آئی سی کی جانب سے بھارت  کو منہ توڑ جواب ملے گا:شاہ محمودقریشی

اسلام آباد :وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے بیان کے بعد اسرائیل کو تسلیم کرنے کی تمام قیاس آرائیاں دم توڑ گئیں ،وفاقی وزیر شاہ محمود قریشی نے دوٹوک اعلان کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان  اسرائیل کو تسلیم نہیں کررہا،فلسطین پر ہمارا وہی مؤقف  ہے  جو کل تھا۔ وفاقی وزیر…

مسئلہ کشمیر،سعودی عرب اور امارات پیچھے ہٹ گئے؟ او آئی سی نے پاکستان کو بڑا جھٹکا دیدیا بھارت میں خوشی کے شادیانے

اسلام آباد(آن لائن ) نائجر کے دارالحکومت نیامی میں منعقدہ اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے وزرائے خارجہ کے دو روزہ اجلاس میں مسئلہ کشمیر کو ایجنڈے میں شامل نہیں کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ریاض میں اعلان کیے گئے او آئی سی کے انگریزی اور عربیدونوں…

او آئی سی اجلاس میں پاکستان کشمیر کا معاملہ اٹھائے گا

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی او آئی سی اجلاس میں شرکت کے لیے نائیجریا پہنچ گئے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور صدر آزاد کشمیر اجلاس سے خطاب کریں گے۔ او آئی سی اجلاس میں مقبوضہ کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سے متعلق شرکا کو آگاہ کیا…

جہانِ اسلام کے فراموش شدہ موضوعات ۴

نذر حافی nazarhaffi@gmail.com بظاہر فلسطین سے دنیائے عرب اور کشمیر سے پاکستان کی دستبردار ی پر کام جاری ہے۔ بعض احباب کے مطابق گویا جہانِ اسلام کے دونوں سنگین مسئلے اس طرح حل ہو جائیں گے۔اس سے پہلے کہ ہم اس دستبرداری کا جائزہ لیں تھوڑی سی بات کشمیر کی…

بھارتی فوج کی طرف سے کشمیری خواتین پر جنسی تشدد کے واقعات میں اضافہ

سرینگر: بھارت کے غیرقانونی طور پر زیرقبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فورسز کی طرف سے کشمیری خواتین پر جنسی تشدد اور قتل کیے جانے کے واقعات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔  کل جماعتی حریت کانفرنس کے جنرل سیکرٹری مولوی بشیر احمد عرفانی نے کہا ہے کہ قابض بھارتی فورسز…

اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب نے یو این سیکرٹری جنرل کو پاکستان میں بھارتی دہشتگردی سے متعلق ڈوزئیر پیش کردیئے

   اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آ ن لائن) پاکستان بھارتی ریاستی دہشتگردی کو اقوام عالم کے سامنے لے آیا، پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے یو این سیکرٹری جنرل کو ڈوزئیر پیش کر دیا۔ انتونیو گو ترس نے رپورٹ کا بغور جائزہ لینے کی یقین دہانی کرا دی۔ نجی…

او آئی سی اجلاس میں مقبوضہ کشمیر میں ظلم و بربریت پر آواز اٹھائیں گے: وزیر خارجہ

اسلام آباد: وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں بڑھتی جا رہی ہیں۔ او آئی سی مقبوضہ کشمیر میں ظلم و بربریت پر آواز اٹھانے کیلئے ایک مناسب فورم ہے۔ تفصیل کے مطابق وزیر خارجہ شاہ…