Input your search keywords and press Enter.

Monthly Archives

نومبر 2020

کشمیر میں نسل کشی پر انتباہ

اسلامیان جموںو کشمیرقابض بھارتی فوج کے حصاراوراس کے نرغے میں بدستوریرغمال ہیں اور پھڑپھڑارہے ہیں۔وہ ’’جائے ماندن نہ پائے رفتن‘‘ والی اضطراری کیفیت کے شکار ہیں۔ 73 برسوں سے وہ لگاتار اقوام متحدہ کی زنجیر ہلانے کی کوشش بسیارکررہے ہیں،لیکن یہ زنجیر ایسی جگہ پر آویزاں ہے جہاں ایسٹ تیموراورجنوبی…

نگروٹہ حملے میں پاکستان کو ملوث کرنا قابل مذمت ہے، سردار مسعود خان

اسلام آباد:آزاد جموں وکشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو جھوٹوں کا بادشاہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مقبوضہ جموں وکشمیر میں نگروٹہ حملے کے واقعہ میں پاکستان کو ملوث کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں،واقعہ بھارت کا سوچا سمجھا ڈرامہ…

ایل او سی پر آمدورفت تاحال معطل، منقسم کشمیری خاندان اور تاجر مایوس

پاکستان اور بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کو ملانے والی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر تجارت اور بس سروس کی تاحال معطلی کے باعث منقسم خاندان اور تاجروں کی مایوسی بڑھتی جا رہی ہے۔ بھارت اور پاکستان نے اپریل 2005 میں ایل او سی پر دونوں اطراف میں…

شادی کی تقریب پر سرحد پار سے بھارتی فوج کی فائرنگ۔۔۔!!!صدر آزاد کشمیر کا شدید ردعمل، بڑا حکم جاری کر دیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) آزاد جموں وکشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے لائن آف کنٹرول کے کھوئیرٹہ سیکٹر میں شادی کی ایک تقریب پر بھارتی فوج کی فائرنگ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے بھارتی فوج کی بربریت اور ننگی جارحیت قرار دیا ہے۔ بھارتی فوج کی فائرنگ…

عمران خان کی سیاسی بصیرت سے کشمیر آزاد ہو گا

ریاض (زمینی حقائق ڈاٹ کام) سعودی عرب میں پاکستان تحریک انصاف ریاض ریجن کی جانب سے تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں پاکستان پیپلزپارٹی چھوڑ کر پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرنے والے محمد اصغر قریشی کو خوش آمدید کہا گیا. محمد اصغر قریشی نے تقریب سے خطاب…

وادی کشمیر میں دفعہ 370 کے خاتمے کے بعد کی صورتحال پر الطاف جمیل ندوی کا خصوصی انٹرویو

– آواز ڈیسک – مولانا الطاف جمیل ندوی کا تعلق مقبوضہ کشمیر کے شمالی ضلع بارہمولہ سے ہے۔ ابتدائی زندگی سے مطالعہ کرنے اور لکھنے کا شوق و ذوق رکھتے ہیں۔ آج وہ کشمیر اور بھارت کیساتھ ساتھ عالمی اخبارات کیلئے بھی مضامین لکھتے ہیں۔ اپنے گھر میں ایک منفرد…

دفتر خارجہ کی بھارت کی جانب سے پاکستان کو ایک ناکام حملے سے منسلک کرنے پر تنقید

اسلام آباد: دفتر خارجہ نے دہلی کی جانب سے پاکستان کو مقبوضہ کشمیر میں ایک ناکام حملے سے منسلک کرنے کے ‘غیر مصدقہ’ الزام کو مسترد کردیا۔  بھارت کے ناظم المور کو الزامات مسترد کرنے کے لیے دفتر خارجہ طلب کیا گیا۔ مذکورہ الزام سب سے پہلے بھارتی وزیراعظم نریندر…

جہانِ اسلام کے فراموش شدہ موضوعات ۲

نذر حافی nazarhaffi@gmail.com مسئلہ کشمیر پر دوسروں کو سننے اور سمجھنے کے حوالے سے تین پروگرام ہو چکے ہیں۔سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم اور صدائے کشمیر فورم کے پہلے آنلائن سیشن سے گفتگو کرتے ہوئے مجلس وحدت مسلیمن کے سیکرٹری برائے امورِ خارجہ ڈاکٹر شفقت حسین شیرازی﴿ایران﴾ نے کہا کہ ایک…

طاقت کے بل پر جموں و کشمیر کے عوام سے انتقام لیا جا رہا ہے

۔370 کی منسوخی کے بعد عسکریت پسندی میں اضافہ ، پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کا مرکزی حکومت پر الزام سری نگر: پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے الزام لگایا ہے کہ مرکزی حکومت طاقت کے بل پر جموں کشمیر…

آسام اور کشمیر میں مسلمانوں کی نسل کشی کی جارہی ہے، سربراہ جینو سائیڈ واچ

واشنگٹن: بھارت میں مسلمانوں کی بڑھتی ہوئی نسل کشی پر عالمی ماہرین نے ایک بار پھر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ واشنگٹن میں انڈین امریکن مسلم کونسل کے زیر اہتمام ویبی نار کا انعقاد کیا گیا۔ مباحثے میں بھارتی مسلمانوں کی نسل کشی کے دس مراحل پر روشنی ڈالی گئی۔…