Input your search keywords and press Enter.

Monthly Archives

دسمبر 2020

مسئلہ کشمیر نے 35 لاکھ کشمیریوں کو ہجرت پر مجبور کیا، رپورٹ

 تصفیہ طلب مسئلہ کشمیر نے1947سے اب تک 35 لاکھ کشمیریوں کو مہاجرت کی زندگی گزارنے پر مجبور کردیا ہے۔ پناہ گزینوں کے عالمی دن کے موقع پر کشمیر میڈیا سروس کے ریسرچ سیکشن کی طرف سے جاری کی گئی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ بھارتی مظالم کی…

کشمیر، کشمیری چائے اور ارطغرل غازی

ملک بھرمیں موسم سرما کی شدت میں روز بروز اضافہ ہوتا جا رہا ہے جس کی وجہ سے گرم مشروبات اور خاص طور پر کشمیری چائے  کی طلب بہت بڑھ گئی ہے۔ ایسی ہی ایک سرد رات کشمیری چائے کا مزہ لیتے ہوئے ایک دم سے میرا دھیان مقبوضہ کشمیر…

بھارتی حکومت نے مقبوضہ وادی کشمیر کے ضلع بڈگام میں پہلی فوجی بستی تعمیر کرنے کے لئے دو کنال زمین کا انتخاب کر لیا ہے ، سردار مسعود خان

اسلام آباد۔19دسمبر (اے پی پی):آزاد جموں وکشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ بھارتی حکومت نے مقبوضہ وادی کشمیر کے ضلع بڈگام میں پہلی فوجی بستی تعمیر کرنے کے لئے دو کنال زمین کا انتخاب کر لیا ہے جہاں اُن فوجیوں اور اُن کے خاندانوں کو آباد…

انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں خوف اور بداعتمادی کی فضا میں انتخابات

عامر پیرزادہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بی بی سی انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں آئین کے آرٹیکل 370 کو گزشتہ سال ختم کیے جانے کے بعد پہلی مرتبہ لوگوں کو اپنا حق رائِے دہی استعمال کرنے کا موقع مل رہا ہے۔ سیاسی کشمکش اور کشیدگی سے بھرپور کشمیر کی تاریخ کے پس منظر…

آسیہ اندرابی تحریک آزادی کشمیر کی خواتین میں صف اول کا درجہ رکھتی ہیں

، دخترآن ملت کشمیر کی بانی اور پاکستان سے لازوال محبت رکھنے والی نڈر کشمیری لیڈر ہیں۔ بھارت نے پچھلے کئیں سال سے کشمیر کی اس عظیم بیٹی کو قید میں رکھا ہے۔ پوری قوم آسیہ اندرابی کے ساتھ کھڑی ہے۔…

بھارتی فوج کی ایل او سی پر اقوام متحدہ کی گاڑی پر فائرنگ۔

بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) سے ملحق آزاد جموں و کشمیر کے سیکٹر چری کوٹ پر فائرنگ کر کے اقوام متحدہ کی گاڑی کو بھی نشانہ بنایا جس میں پاکستان اور بھارت میں اقوام متحدہ کے مبصر ملٹری گروپ کے دو افسران سوار تھے۔ ترجمان دفترخارجہ…

بھارت کشمیر کی صورتحال سے توجہ ہٹانے کےلئے سرجیکل سٹرائیک کرسکتا ہے

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ایجنسی ذرائع سے خبر ملی ہے کہ ہندوستان،پاکستان پر سرجیکل سٹرائیک کرنے کا مزموم ارادہ رکھتا ہے،میرے پاس بھی اس حوالے سے کافی معلومات ہیں،ہندوستان اپنے داخلی خراب حالات اور مقبوضہ جموں و کشمیر کی مخدوش صورت حال سے توجہ ہٹانے…

صدر آزاد کشمیر سردار محمد مسعود خان

برطانیہ سمیت عالمی برادری مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قراردادوں اور کشمیری عوام کی خواہشات کے مطابق حل کرانے میں اپنا کردار ادا کرے،صدر آزاد کشمیر سردار محمد مسعود خان اسلام آباد ۔ 24 نومبر (اے پی پی) صدر آزاد جموں و کشمیر سردار محمد مسعود خان نے کہا ہے…

وزیر خارجہ کی اماراتی ہم منصب سے ملاقات، کشمیر کی صورتحال سے آگاہ کیا

دبئی: وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے دبئی میں متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زاید النہیان سے ملاقات کی۔ ملاقات میں دو طرفہ تعلقات، مختلف شعبہ جات میں دو طرفہ تعاون کے فروغ سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا…

قید میں کشمیر‘ پھر پکار رہا ہے

تحریر:۔۔۔۔۔۔۔۔منیر احمد بلوچ بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں جب ریزرو پولیس کے دستے پنجاب اور ہریانہ کے کسانوں کی جانب آنسو گیس کے گولے اور ربڑ کی گولیاں برسا رہے تھے تو میڈیا پر ایک سکھ بچے کا خون آلود چہرہ دکھایا جا رہا تھا‘ جسے آنسو گیس کا گولہ…