Input your search keywords and press Enter.

Monthly Archives

دسمبر 2020

عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں 3 مزدوروں کے قتل کی تحقیقات کرے، پاکستان

پاکستان نے عالمی برادری سے مقبوضہ کشمیر میں 3 مزدوروں کے قتل کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔ ترجمان دفترخارجہ زاہد حفیظ چوہدری کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ بھارتی قابض فوسز نے مقبوضہ کشمیر میں 3 مزدوروں کو جعلی مقابلے میں ماورائے عدالت قتل کیا۔ ترجمان دفتر…

پاکستان کا مقبوضہ جموں و کشمیر میں تین بے گناہ کشمیری مزدوروں کے ماورائے عدالت قتل کی بین الاقوامی آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ

اسلام آباد۔29دسمبر (اے پی پی):پاکستان نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں تین بے گناہ کشمیری مزدوروں کے ماورائے عدالت قتل کی بین الاقوامی سطح پر آزادانہ تحقیقات کے اپنے مطالبے کا اعادہ کیا۔ تینوں کشمیری مزدوروں کو بھارتی قابض فورسز نے رواں سال جولائی میں شوپیان میں ہونے والے ایک…

وہ وقت ضرور آئے گا جب کشمیریوں کو آزادی ملے گی، شاہد آفریدی

اسلام آباد: سابق کپتان پاکستان کرکٹ ٹیم شاہد خان آفریدی نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت نے کشمیر میں ظلم کی انتہاء کردی ہے، نا انصافی پر ہمیں آواز اٹھانی چاہیئے، وہ وقت ضرور آئے گا جب کشمیریوں کو آزادی ملے گی۔…

وزیر اعظم کی کوششوں سے مسئلہ کشمیر عالمی برادری کی توجہ کا مرکز بن گیا

پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما و انصاف ویلفیئر ونگ آزاد کشمیر کے سینئر نائب صدر ملک امتیاز اعوان نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کے انتخابات میں پی ٹی آئی کلین سویپ کرے گی، وزیر اعظم عمران خان نے جس طرح مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے انٹر نیشنل فورم…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں 3 جوانوں کو جعلی مقابلے میں ہلاک کرنے کی تصدیق

مقبوضہ جموں و کشمیرمیں پولیس نے بھارتی فوج کے ہاتھوں 3 جوانوں کو جعلی مقابلے میں ہلاک کیے جانے کی تصدیق کردی ہے۔ مہر خبررساں ایجنسی نے کشمیر ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مقبوضہ جموں و کشمیرمیں  پولیس نے بھارتی فوج کے ہاتھوں 3 جوانوں کو جعلی…

بھارتی فوج کے ایک افسر اور سویلین کے خلاف تین کشمیریوں کے قتل کا مقدمہ درج

بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں پولیس نے ایک فوجی افسر اور ایک سویلین کے خلاف تین مزدوروں کے قتل اور انہیں دہشت گرد قرار دینے کے الزامات کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے۔ یہ تین کشمیری مزدور رواں سال جولائی میں مارے گئے تھے۔ بھارتی فوج نے ابتدائی…

پرویزمشرف اور مسئلہ کشمیر

پرویز مشرف جب صرف آرمی چیف تھے تو انہوں نے کشمیر کا فوجی حل نکالنے کی کوشش کی اور کارگل کی لڑائی لڑی۔ وہ اس کاروائی پر فخر کرتے ہیں اور اسکی ناکامی کاذمہ دار سیاسی قیادت کو ٹھہراتے ہیں ۔وہ اپنی سوانح عمری میں لکھتے ہیں کہ اسکے بعد…

بھارت کا مقبوضہ کشمیر میں ظلم وستم جاری

  گزشتہ روز بھارتی فوج نے فائرنگ کر کے دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا ،مقبوضہ وادی میں ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ جاری و ساری ہے۔دوسری طرف مقبوضہ کشمیر میں بلدیاتی انتخابات کے بعد 75 سیاسی رہنماؤں اور کارکنوں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ بھارت کے زیر…

وادی ٔکشمیر کا فیصلہ

جموں وکشمیر کی خصوصی شناخت ختم کئے جانے کے بعد سے کشمیری عوام اپنے سینوں میں غصے کا ایک آتش فشاں لئے بیٹھے ہیں ،نفرت کا ایک الائو روشن کئے ہوئے ہیں ۔اس نفرت اور غصے کا تعلق اپنی صدیوں سے چلی آنے والی شناخت اور تشخص پر حملے سے…

مسئلہ کشمیر۔۔۔ عظیم مکالمے کی ضرورت

ابو آیت سپورٹ کشمیر انٹر نیشنل فورم کے چھٹے آن لائن سیشن کو جوائن کرنے کا موقع ملا۔ مقدمہ بیان کرتے ہوئے محترم نذر حافی صاحب نے کہا کہ بے حسی عام ہو چکی ہے۔ مسئلہ کشمیر سر مہری کا شکار ہے، اب کشمیر ڈے کی چھٹی کی خوشی منائی…