Input your search keywords and press Enter.

Monthly Archives

دسمبر 2020

کائنات طارق ، وہ جو تاریک راہ میں ماری گئی

گذستہ دنوں انٹرنیٹ سکرولنگ کرتے ہوئے اچانک ایک گروپ میں ایک جواں سال انتہائی خوبصورت لڑکی کی لاش کی تصویر دیکھی اور ساتھ ہی جو تفصیل معلوم ہوئی وہ یہ تھی کہ ہلال احمر کے سیکرٹری خالد بن مجید کا  اپنے ہی ادارے کی ملازمہ کائنات طارق سکنہ تھوراڑ پونچھ…

پاکستانی قوم صبح آزادی تک کشمیریوں کے شانہ بشانہ رہے گی :سراج الحق

 بھارتی وزیر اعظم نریندرمودی ظلم اور تشدد سے کشمیریوں کو آزادی کی منزل سے دور نہیں کرسکتا کشمیرکی آزادی پر مجھے اس طرح یقین ہے جس طرح سورج کے طلوع ہونے کا تحریک آزادی سے بے وفائی کرنیوالے نشان عبرت بنے ہیں جماعت اسلامی کسی کو کشمیریوں سے بے وفائی…

امت مسلمہ اتحاد سے مسئلہ کشمیر و  فلسطین حل کرے، علامہ طاہر اشرفی

وزیراعظم کے معاون خصوصی حافظ علامہ طاہر اشرفی نے امت مسلمہ پر زور دیا ہے کہ وہ اتحاد سے مسئلہ کشمیر و فلسطین اور دیگر امور حل کرے۔ چیئرمین پاکستان علماء کونسل و نمائندہ خصوصی وزیراعظم برائے بین المذاہب ہم آہنگی و مشرق وسطیٰ حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے…

آزاد جموں و کشمیر کے صدر نے آئی او جے کے میں بدتر صورتحال کو اجاگر کرنے کے لئے تیز کوششیں کرنا چاہیں

میرپور (اے جے کے): 05 دسمبر (اے پی پی) صدر آزاد جموں و کشمیر (اے جے کے) سردار مسعود خان نے ہفتہ کے روز کہا ہے کہ کشمیری – پاکستانی ڈس پورہ برادری نے مسئلہ کشمیر کے بارے میں شعور اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے جس کے…

سردار مسعودخان سے کشمیر برطانیہ کے صدر کی ملاقات

اسلام آباد۔5دسمبر (اے پی پی):آزاد جموں وکشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے برطانیہ، یورپ اوردنیا کے دیگر خطوں میں مقیم کشمیریوں اور پاکستانیوں پر زور دیا کہ وہ مقبوضہ جموں وکشمیر میں بھارت کے غیر قانونی جابرانہ قبضہ، ریاست کے اسلامی تشخص اور پہچان کو ختم کرنے اور آبادی…

جماعت اسلامی کسی کو کشمیریوں سے بے وفائی نہیں کرنے دے گی،سراج الحق

لاہور:جماعت اسلامی پاکستان کے امیرسینیٹر سراج الحق سے کنونیئر کل جماعتی کشمیر رابطہ کونسل و چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی عبدالرشید ترابی،تحریک کشمیر برطانیہ کے صدر فہیم کیانی نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔ ترجمان جماعت اسلامی آزاد کشمیر کے مطابق اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر سراج الحق نے…

او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس مسئلہ کشمیر پر اصولی مؤ قف کا اعادہ

 میاں منیراحمد او آئی سی کے وزرائے خارجہ کا دو روزہ اجلاس نائیجر کے شہر نیامے میں مشترکہ اعلامیے کے ساتھ ختم ہوچکا ہے۔ اس اجلاس کے لیے اسلام آباد میں دفتر خارجہ میں دو ماہ سے تیاریاں جاری تھیں، خیال یہی تھا کہ پاکستان کی جانب سے اجلاس میں…

مقبوضہ کشمیر پر بھارت نے جو کر دیا ہے اس کے بعد ہمیں بھارت سے مزید کوئی خطرہ لاحق نہیں

 کشمیر کا مسئلہ لٹک گیا ڈیڑھ سال سے زائد عرصہ ہو چکا اور کشمیر میں بھارت کا آئینی تبدیلی کا مسئلہ ابھی تک حل طلب ہے اورکشمیری آج بھی آزادی کے لیے ترس رہے ہیں۔اسی حوالے سے بات کرتے ہوئے آئی ایس آئی کے سابق سربراہ لیفٹننٹ جنرل (ر) اسد…

مسئلہ کشمیر اور فلسطین کو اجاگر کرتا ترک شاعر کا گانا ریلیز

 ترکی:(ویب ڈیسک)فلسطین و مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرتا اور روحانی آزادی کی خواہش لیا ترکی کے نامور شاعر و موسیقار تگرے ایورین کا تحریر کردہ گانا فلسطینی نژاد پاکستانی گلوکارہ کی آواز میں ریلیز کردیا گیا۔ فلسطین اور مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرتا گانا ’ہم کبھی دھوکا نہیں دیں گے‘…

بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیر کو قید خانے میں تبدیل کیا ہے، محبوبہ مفتی

سری نگر: بھارت کے غیرقانونی طورپر زیرقبضہ جموں وکشمیر میں سابق کٹھ پتلی وزیراعلیٰ اور پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ مودی سرکار نے مقبوضہ وادی کو قید خانے میں تبدیل کر دیا ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق محبوبہ مفتی نے ایک انٹرویو میں کہا…