Input your search keywords and press Enter.

Monthly Archives

دسمبر 2020

کشمیر کمیٹی کی عدمِ فعالیت اور عظیم مکالمہ

میاں سبطین انصاری ہم ایک فراموش کار قوم ہیں۔ ہم اپنے ہی مسائل بھلا بیٹھے ہیں۔ ہمارے کشمیری بہن بھائی ہمیں مدد کیلئے پکار رہے ہیں لیکن ہم نے اُن سے جو وعدہ کیا تھا وہ ہم نے فراموش کر دیا ہے۔ مسلم دنیا میں اگر کوئی چھوٹا سا مسئلہ…

مقبوضہ کشمیر پولیس نے بھارتی فوج کا بھانڈا پھوڑ دیا

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جانب سے جعلی مقابلے کا انکشاف ہوا ہے۔ اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے جعلی مقابلے میں شہری کی موت کا اعتراف کرلیا، بھارتی فوج کشمیریوں کی لاشوں سے ہتھیار باندھ کر حریت پسند قرار دینے…

کشمیر میں جمہوریت کی کامیابی

اداریہ مرکز کی نریندر مودی زیرقیادت بی جے پی حکومت نے کشمیر میں اپنی طاقت کے ذریعہ مرضی کے مطابق فیصلے کئے ہیں۔ لیکن کشمیری عوام بھی فیصلہ سازی کی طاقت رکھتے ہیں اس لئے حالیہ ڈسٹرکٹ ڈیولپمنٹ کونسلس (DDCS) کے انتخابات میں کشمیری عوام نے جمہوریت کی طاقت کا…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشت گردی جاری،مزید دو نوجوان شہید

مقبوضہ جموں وکشمیرمیں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران ضلع بارہمولہ میں دو کشمیری نوجوان کو شہید کردیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوجیوں نے نوجوانوں کو تلاشی اور محاصرے کی ایک کارروائی کے دوران شہید کیا۔ مقامی افراد نے میڈیا کو…

نام نہاد بھارتی جمہوریت صرف بندوق کے زور پر کشمیریوں کی آواز دبانے کے لیے ہے، دفتر خارجہ

نریندر مودی کے خطاب کے ردعمل میں ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ 5 اگست 2019 سے محاصرے کے ذریعے کشمیریوں کو بنیادی حقوق سے محروم رکھا گیا ہے، مقبوضہ وادی میں انسانی حقوق کی بدترین پامالی کی جارہی ہے اور کشمیری عوام کو لاتعداد مصائب کا سامنا ہے۔ اسلام…

کشمیر ڈکارنے کے بعد پہلے انتخابات۔۔۔وسعت اللہ خان

کشمیری میڈیا کو مین اسٹریم مودی نواز بھارتی میڈیا کے ذریعے مکمل لاتعلقی کے غار میں دھکیل دیا گیا ہے۔ مقبوضہ جموں و کشمیر کی نیم خود مختارانہ حیثیت کے ضامن بھارتی آئین کے آرٹیکل تین سو ستر اور مقامی شہریت کے تحفظ کے آرٹیکل پینتیس اے کی سولہ ماہ…

کشمیر اور فلسطین مسئلے کا حل صرف مذاکرات

ریاست جموں وکشمیر کو پاکستان کی شہ رگ کہا جاتا ہے۔ مسلہ جموں وکشمیر میں پاکستان براہ راست فریق ہے۔پاکستانیوں کے کشمیریوں کے ساتھ خونی ،مذہبی ،سیاسی و سماجی رشتے ہیں۔لاکھوں کشمیری عوام پاکستان میں رہتے ہیں۔کشمیری مہاجرین پاکستان سے حقیقی محبت کرتے ہیں اور پاکستان کو ہی اپنا وطن…

کشمیر کے سفیر نے کشمیر مودی کے حوالے کر دیا: سراج الحق

کشمیر کے سفیر نے کشمیر مودی کے حوالے کر دیا: سراج الحق لکی مروت : جماعت اسلامی کے سربراہ سراج الحق نے کہا کہ عمران خان نے کہا تھا کشمیر کا سفیر بنوں گا ، کشمیر کے سفیر نے کشمیر مودی کے حوالے کر دیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…

پاکستان نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا مقبوضہ کشمیر میں جمہوریت کا دعویٰ مسترد کر دیا۔

ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بی جے پی کی نام نہاد جمہوریت صرف بندوق کے زور پر کشمیریوں کی آوازد بانے کے لیے ہے۔ مقبوضہ کشمیر: ڈھکوسلا ضلعی انتخابات میں مودی سرکار کو عبرت ناک شکست دفتر خارجہ کے ترجمان کا کہنا…

بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں ’جنگل کے باسیوں‘ کی نئی پریشانی

زونی کا کنبہ ان سینکڑوں خاندانوں میں شامل ہے جو سالوں سے اس جنگلاتی علاقے میں رہ رہے ہیں، اسی بِنا پر انہیں روایتی ’جنگل کے باسی‘ کہا جاتا ہے۔ سید شہریار سری نگر سری نگر سے 38 کلومیٹر دور اس گاؤں میں سرد ہواؤں کا راج ہے جہاں بستر…