Input your search keywords and press Enter.

Monthly Archives

دسمبر 2020

بھارتی فوج مقبوضہ علاقے میں انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزیاں کررہی ہے،حریت فورم

غیر قانونی طورپربھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں آج ضلع شوپیاں میں2کشمیری نوجوان شہید کر دیے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فوجیوں نے نوجوانوں کو ضلع کے علاقے کانی گام میں محاصرے اور تلاشی کی ایک کارروائی کے دوران…

صدر آزاد کشمیر کا جیلوں میں قید کشمیریوں پر تشدد ،برین واشنگ کر کے آزادی کے مطالبے سے منحرف کرنے کی اطلاعات پر شدید تشویش کا اظہار

انسانی حقوق کے بین الاقوامی اداروے اور اقوام متحدہ کی حقوق انسانی کونسل مداخلت کر کے ان نوجوانوں اور دوسرے سیاسی قیدیوں کی رہائی کو یقینی بنائیں،سردار مسعود خان آزاد جموں وکشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے مقبوضہ جموں وکشمیر اور بھارت کی جیلوں میں قید ہزاروں کشمیری نوجوانوں…

چئیرمین کشمیر کمیٹی شہریار خان آفریدی کی بھارتی فوج کے کشمیری فٹبالر عامر سراج کو شہید کرنے پر مذمت۔

بھارت کے غیرقانونی مقبوضہ کشمیر میں کشمیری عوام پر مظالم انتہا کو پہنچ گئے ہیں۔ مفاد پرست بھارتی افواج نے کشمیر میں کالا قانون نافذ کر رکھا ہے۔ بھارت کو ہرگز اس بات کی اجازت نہیں دی سکتے کہ وہ جب چاہے جسے چاہے کی بنیاد پر معصوم شہریوں کو…

کشمیر ڈکارنے کے بعد پہلے انتخابات

مقبوضہ جموں و کشمیر کی نیم خود مختارانہ حیثیت کے ضامن بھارتی آئین کے آرٹیکل تین سو ستر اور مقامی شہریت کے تحفظ کے آرٹیکل پینتیس اے کی سولہ ماہ قبل تنسیخ ( پانچ اگست دو ہزار انیس ) کے بعد اور ریاست کو دو حصوں ( لداخ اور جموں…

بھارتی وزیراعظم کا کشمیر میں جمہوریت کا دعویٰ مسترد کرتے ہیں ۔ دفتر خارجہ

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) ترجمان دفتر خارجہ نے جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ بھارتی وزیراعظم کا کشمیر میں جمہوریت کا دعویٰ مسترد کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ بھارت توجہ ہٹانے کےبجائے کشمیر سے غیر قانونی قبضہ ختم کرے، ترجمان دفتر خارجہ نے مزید کہا…

بھارتی زیر قبضہ جموں و کشمیر ، بھارتی حکومت نے بلدیاتی انتخابات میں کامیابی کے بعد 75 کشمیری سیاسی رہنماؤں اور کارکنوں کو حراست میں لے لیا

 بھارتی حکومت نے اپنے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں علاقائی سیاسی جماعتوں کے اتحاد کے بلدیاتی انتخابات میں کامیابی کے بعد سیاسی بدامنی پھیلانے کا الزام عائد کرتے ہوے 75 کشمیری سیاسی رہنماؤں اور کارکنوں کو حراست میں لے لیا ۔ کشمیر میڈیا کے مطابق نئی دہلی نے اپوزیشن…

جنوبی کشمیر میں بھارتی فوجی آپریشن میں دو کشمیری نوجوان شہید

سری نگر(ویب ڈیسک ) جنوبی کشمیر میں بھارتی فوجی آپریشن کے دوران دو کشمیری نوجوان شہید ہو گئے ۔ بھارتی فوج نے ضلع شوپیان کے کنی گام امام صاحب علاقے کا جمعہ کے روز محاصرہ کیا تھا۔ بھارتی فوجی آپریشن ہفتے کو بھی جاری رہا۔ ہفتے کو دو کشمیری نوجوان…

پاکستان نے بھارتی وزیر اعظم کا مقبوضہ کشمیر میں جمہوریت کا دعویٰ مسترد کر دیا

اسلام آباد: پاکستان نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کا مقبوضہ کشمیر میں جمہوریت کا دعویٰ مسترد کر دیا۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ بی جے پی کے جمہوریت کے دعوے کا مقصد کشمیریوں کی آواز کو دبانا ہے، اس لیے بھارتی وزیر اعظم کے جھوٹے دعوے کو…

برہان وانی کے بعد ایک اور بڑی شہادت، کشمیری آپے سے باہر

مقبوضہ کشمیر میں درندہ صف بھارتی فورسز نے برہان وانی کے بعد ان کے جانشین کو بھی شہید کر دیا ہے جس کے بعد کشمیری آپے سے باہر ہو گئے ہیں۔ انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق تازہ ترین کارروائی میں بھارتی فورسز نے شہید برہان وانی کے جانشین ریاض نائیکون کو…

مفاد پرست بھارتی افواج نے کشمیر میں کالا قانون نافذ کر رکھا ہے، شہریار آفریدی

چئیرمین کشمیر کمیٹی شہریار خان آفریدی کا کہنا ہے کہ مفاد پرست بھارتی افواج نے کشمیر میں کالا قانون نافذ کر رکھا ہے۔ بھارتی فوج کے ہاتھوں کشمیری فٹبالر عامر سراج کو شہید کرنے پر مذمت کرتے ہوئے چئیرمین کشمیر کمیٹی شہریار خان آفریدی کا کہنا تھا کہ بھارت کے…