بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کا یوم پیدائش آج بھرپور انداز سے منایا جارہا ہے۔ پوری قوم کا اپنے عظیم قائد کو سلام عقیدت، قائد کے یوم پیدائش پر پاکستان کے جاری کردہ سیاسی نقشے پر مبنی بیس روپے مالیت کا خصوصی ڈاک ٹکٹ بھی جاری کیا گیا…
Monthly Archives
بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کا یوم پیدائش آج بھرپور انداز سے منایا جارہا ہے۔ پوری قوم کا اپنے عظیم قائد کو سلام عقیدت، قائد کے یوم پیدائش پر پاکستان کے جاری کردہ سیاسی نقشے پر مبنی بیس روپے مالیت کا خصوصی ڈاک ٹکٹ بھی جاری کیا گیا…
اسلام آباد: پاکستان کے جاری کردہ سیاسی نقشے پرمبنی ڈاک ٹکٹ جاری کردیا گیا ہے۔ ہم نیوز کے مطابق پاکستان کے جاری کیے گئے سیاسی نقشے کی تصویرپرمبنی 20 روپے مالیت کا ڈاک ٹکٹ جاری کیا گیا ہے۔ یادگاری ڈاک ٹکٹ بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناحؒ کے یوم…
آزاد کشمیر میں پہلی کرکٹ لیگ کروانے کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں جہاں دنیائے کرکٹ کے بڑے ستارے وادی کشمیر میں بھی جگمگائیں گے۔ آئندہ برس اپریل میں آزاد کشمیر کی پہلی کرکٹ لیگ میں 6 ٹیمیں میرپور اور مظفر آباد کے میدانوں میں ایکشن میں نظر آئیں…
سرینگر (92 نیوز) بھارتی غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشت گردی جاری ہے۔ مشہور کشمیری فٹبالر عامر سراج کو شہید کر دیا گیا۔ حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک بھارتی بربریت کے خلاف میدان میں آ گئیں۔ اپنے ویڈیو پیغام میں کہا…
اسلام آباد ( پ ر) آزاد جموں و کشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے کہا کہ تنازعہ کشمیر پر بھارت اور پاکستان کے درمیان ایٹمی جنگ محض اندیشہ اور خدشہ نہیں بلکہ نظرآنے والی حقیقت ہے۔ دنیا نے آگے بڑھ کر یہ تنازعہ حل نہ کیا تو نہ صرف…
کشمیر کے حل کیلئے بین الاقوامی سطح پر جدوجہد کی ضرورت ہے۔ اس مسئلے کو عالمِ اسلام کا مسئلہ بنایا جائے۔ان خیالات کا اظہار سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم کے چھٹےآن لائن سیشن سے مقررین نے کیا۔ فورم کے ترجمان نذر حافی نے کہا کہ اس وقت مقبوضہ کشمیر ایک جیل…
بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں پہلی بار ہونے والے ضلعی ترقیاتی کونسل کے انتخابات کے بعد اکثر نشستوں کے نتائج کا اعلان ہو چکا ہے۔ لیکن حکام نے دو ایسی نشستوں پر ووٹوں کی گنتی روک دی ہے جہاں سے پاکستانی کشمیر سے تعلق رکھنے والی دو خواتین نے…
اسلامی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ اجلاس میں مسئلہ کشمیر پر متفقہ قرارداد پاکستان کی خارجہ پالیسی کی کامیابی ہے جبکہ دوست ممالک کے درمیان تعلقات کے استحکام اور مضبوطی کیلئے نمائندہ خصوصی کا کردار قابل ستائش ہے۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ روز صدر مملکت ڈاکٹر عارف الرحمٰن علوی نے…
قابض فوج نے نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے نوجوانوں کو شہید کیا، کشمیر میڈیا سروس۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض افواج نے ضلع باڑہ مولا کے علاقے میں نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران علاقے کے داخلی اور خارجی راستوں کو سیل کرکے گھر گھر تلاشی…
حالیہ تبصرے