Input your search keywords and press Enter.

Monthly Archives

دسمبر 2020

بھارت نے مقبوضہ کشمیر کے سابق کٹھ پتلی وزیر اعلی اور نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ کے اثاثے ضبط کرلئے

غیرقانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی تحقیقاتی ادارے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے سلسلے میں سابق کٹھ پتلی وزیر اعلی اور نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ کے 11 کروڑ86لاکھ روپے مالیت کے اثاثے ضبط کرلئے ہیں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق تحقیقاتی…

مقبوضۃ کشمیر :خاتون کو گولی لگنے پر بڈگام میں مظاہرے پھوٹ پڑے

غیر قانونی طور پر بھارت کے زیرقبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فضائیہ اہلکاروں کی فائرنگ کی مشق کے دوران ایک عمررسیدہ خاتون کو گولی لگنے کے خلاف ضلع بڈگام میں بھارت مخالف مظاہرے پھوٹ پڑے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق لوگوں نے اس کارروائی میں ملوث بھارتی فضائیہ کے اہلکاروں کے خلاف…

مسئلہ کشمیر نے 35 لاکھ کشمیریوں کو ہجرت کرنے پر مجبور کیا

بھارت کی مسلسل ریاستی دہشت گردی کی وجہ سے گزشتہ 31 برسوں کے دوران 40 ہزار سے زائد کشمیریوں نے ہجرت کی، عالمی برادری بھارتی غیر قانونی زیر قبضہ کشمیر میں ظلم و بربریت پر اپنی خاموشی توڑے۔  تفصیلات کے مطابق تصفیہ طلب مسئلہ کشمیر نے 1947ء سے اب تک…

محمد فاروق حیدر نے کشمیر کی فلاح و بہبود کیلئے جو اقدامات اٹھائے وہ تاریخ کا حصہ ہیں، طاہر فاروق رئیسانی

 کوآڈنیٹر ٹووزیراعظم طاہر فاروق رائیسانی نے کہا کہ وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے ریاست جموں و کشمیر کے فلاح و بہبود کے لئے جو اقدامات اٹھائے وہ تاریخ کا حصہ ہے وہ آج سے پہلے نہ کوئی اٹھا سکا نہ کوئی اٹھائے گا ،این ٹی…

وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان کی مقبوضہ کشمیر میں معصوم کشمیری بچوں کے قتل کی شدید مذمت

وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے بھارتی سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں مقبوضہ کشمیر میں بے گناہ کشمیری بچوں کے قتل اور نوجوانوں کی گرفتاری کی شدید مذمت کی ہے۔ ریڈیو پاکستان کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ بڑی بربریت ہے کہ…

برطانوی وزیراعظم کو کشمیر سے متعلق اپنے وعدے کا احترام کرنے کا مطالبہ

اسلام ٹائمز۔ برطانیہ میں قائم حقوق اور وکالت کی تنظیم نے برطانوی وزیراعظم بورس جانسن سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے نئی دہلی کے دورے کے دوران 1947ء میں برطانیہ کے اس وقت کے وزیراعظم کی جانب سے جموں و کشمیر کی عوام اور حکومت پاکستان سے کیے گئے…

امت مسلمہ کے دو دیرینہ مسئلے، کشمیر و فلسطین

اسلام ٹائمز: حقیقت یہ ہے کہ یہ نام نہاد اقوام متحدہ، انسانی حقوق کے ادارے، ایمنسٹی انٹرنیشنل، ایف اے ٹی ایف وغیرہ فقط کمزور اور بے بس مسلمان ممالک کو زیر دام رکھنے کیلئے موجود ہیں۔ اگر انکا کوئی اثر و رسوخ اسرائیل یا بھارت پر ہوتا تو اور کچھ…

برطانوی وزیراعظم سے کشمیر سے متعلق اپنے وعدے کے احترام کا مطالبہ

جموں و کشمیر کونسل برائے ہیومن رائٹس نے کشمیری عوام کی جانب سے برطانوی وزیر اعظم کو خط لکھا — اے ایف پی مظفرآباد: برطانیہ میں قائم حقوق اور وکالت کی تنظیم نے برطانوی وزیراعظم بورس جانسن سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے نئی دہلی کے دورے کے دوران…

میرپور ائرپورٹ کی تعمیر کا مسئلہ فوری حل کیا جائے، امجدبوبی

 وٹفورڈ کمیونٹی فورم کے چیئرمین امجد امین بوبی نے وزیراعظم پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ میرپور میں انٹرنیشنل ا یئر پورٹ کی تعمیر کے لیے احکامات جاری کئے جائیں تاکہ یورپ میں آباد لاکھوں کشمیر ی پی آئی اے کی پرواز کے ذریعے لندن تا آزاد کشمیر سفر…

ہندوستان پاکستان پر سرجیکل اسٹرائیک کر سکتا ہے : شاہ محمود

پاکستانی وزیر خارجہ کا حکومت ہند پر خانگی معاملات پر سے توجہ ہٹانے کی غرض سے پاکستان کو نشانہ بنانے کا الزام پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے متحدہ عرب امارات کے دورے  پر   دئیے گئے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہندوستان اپنی داخلی صورتحال سے توجہ…