Input your search keywords and press Enter.

Monthly Archives

جنوری 2021

مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی پامالیوں، مسلمانوں پر حملوں اور ناقدین کےخلاف کارروائی پر ایمنسٹی انٹرنیشنل کی بھارت پر کڑی تنقید

 انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموںوکشمیرمیں ظلم و تشدد کا سلسلہ تیز کرنے بھارت میں مسلمانوں کو نشانہ بنانے اورکارکنوں ، صحافیوں اور دیگر ناقدین کو ہراساں ، گرفتار اور ان کے خلاف مقدمات کے اندراج پر نریندر مودی کی…

ہیومن رائٹس واچ کو مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر تشویش جموں وکشمیر میں مسلم اکثریتی علاقوں میں سخت اور متعصبانہ پابندیاں عائد ہیں بڑی تعداد میں کشمیری پی ایس اے کے تحت بغیر کسی الزام کے حراست میں ہیں ہیومن رائٹس واچ نے 761 صفحات کی عالمی رپورٹ 2021 جاری کر دی ہے

 واشنگٹن نیویارک میں قائم انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ 5 اگست 2019 کے بعد بھارت نے جموں وکشمیر میں مسلم اکثریتی علاقوں میں سخت اور متعصبانہ پابندیاں عائد کی…

بھارتی زیر قبضہ جموں وکشمیر: بھارتی پولیس نے سرجان برکاتی کو دوبارہ گرفتار کرلیا

بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں پولیس نے حریت رہنما اور مذہبی مبلغ سرجان برکاتی کو ایک مرتبہ پھر گرفتار کر لیا ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق پولیس نے انہیں جمعرات کی شام ضلع شوپیاں کے علاقے ربن میں اپنے گھر سے گرفتار کیا۔ انکی گرفتاری کی کوئی…

معروف کشمیر ی شاعر ” مشتاق کشمیری ” کو صدمہ، تحریک حریت کا اظہار تعزیت.

راولپنڈی /اسلام آ باد: معروف کشمیر ی شاعر، مشتاق احمد کشمیر ی اُ س وقت انتہائی صدمے سے دوچار ہوئے۔ جب ان کی بیٹی، مسلمہ مشتاق زوجہ ایڈوکیٹ اویس الاسلام، مختصر علالت کے بعد داعی اجل کو لبیک کہہ گئیں۔ غلام محمد صفی نے مشتاق احمد کشمیری کی رہائش گاہ…

‘برطانوی پارلیمنٹ میں بحث سے واضح ہوگیا کہ کشمیر، بھارت کا اندرونی معاملہ نہیں ہے’

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ برطانوی پارلیمنٹ میں رواں ہفتے مقبوضہ جموں و کشمیر پر بحث سے واضح ہوگیا ہے کہ یہ بھارت کا اندرونی معاملہ نہیں ہے۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی ‘اے پی پی’ کے مطابق شاہ محمود قریشی نے مقبوضہ جموں و کشمیر، خطے…

‘بھارت اور پاکستان کو کشمیر مسئلے کا حل تلاش کرنا ہوگا

برطانیہ حکومت نے بدھ کے روز اپنے مؤقف کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر کی صورتحال کا سیاسی حل تلاش کرنا بھارت اور پاکستان کے لئے مسئلہ بنا ہوا ہے۔ایوان پارلیمنٹ کمپلیکس میں کشمیر کی سیاسی صورتحال پر منعقدہ بحث کے جواب میں وزیر خارجہ، دولت مشترکہ اور ترقیاتی…

برطانوی پارلیمنٹ میں مقبوضہ کشمیر کا مسئلہ زیرِ بحث آگیا، بھارتی دہشت گردی بے نقاب

لندن: برطانوی پارلیمنٹ میں مقبوضہ کشمیر کا مسئلہ زیرِ بحث آگیا جس کے دوران بھارتی ریاستی دہشت گردی بے نقاب ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی اراکینِ پارلیمنٹ بھارتی ریاستی دہشت گردی کے خلاف بول اٹھے۔ برطانوی ایوان میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی دہشت گردی پر گرما گرم بحث…

جموں و کشمیر تنازعہ کیا ہے۔۔؟؟

تحریر: شفقت راجہ ریاست جموں و کشمیر کے تنازعہ کوسمجھنے کیلئے سب سے اہم اور آسان سوال یہ بنتے ہیں کہ یہ تنازعہ کیوں اور کیسے پیدا ہوا اور دراصل تنازعہ کیا ہے ؟ اس ضمن میں کیوں اور کیسے کا آسان جواب تو یہ ہے کہ برطانوی سلطنت کے…

بھارت نے ڈبلیو ایچ او کے خلاف جموں و کشمیر کا نقشہ الگ دکھانے پر احتجاج کیا

نئی دہلی: عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کی طرف سے جموں و کشمیر اور لداخ کو ہندوستان سے علیحدہ ظاہر کرنے والے نقشے پربھارت نے سوال اٹھایا ہے۔ہندوستان نے تنظیم کے ساتھ معاملہ اٹھایا ہے۔اطلاعات میں بتایا گیا ہے کہ جنیوا میں اقوام متحدہ میں ہندوستان کے سفیر اندرمانی…

صدر وزیراعظم سے وزیر خارجہ آذربائیجان کی ملاقاتیں، مسئلہ کشمیر پر حمایت اور یکجہتی کا اعادہ

اسلام آباد(نمائندہ جنگ)صدر عارف علوی اور وزیر اعظم عمران خان سے ملاقاتوں میں وزیر خارجہ آذر بائیجان نے مسئلہ کشمیر پر آذربائیجان کی طرف سے پاکستان کی مسلسل حمایت اور یکجہتی کا اعادہ کیا،صدر علوی،وزیر اعظم عمران خان کی نگورنو کاراباخ کی آزادی پر مبارکباد ، تجارتی حجم ، تعاون…