Input your search keywords and press Enter.

Monthly Archives

جنوری 2021

دنیا بھر کے ایوانوں میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کیخلاف آوازیں اٹھنے لگیں

لندن: مقبوضہ کشمیر کے نہتے اورمظلوم لوگوں کی حالت زار کے حوالے سے دنیا بھر کے ایوانوں میں آوازیں اٹھنے لگیں جب کہ برطانیہ کے ارکان پارلیمان ہندوستان کی ریاستی دہشت گردی اور انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزیوں کے خلاف بول اٹھے۔ ذرائع کے مطابق برطانوی وزیر اور 10…

کشمیر بھارت کا اندرونی معاملہ نہیں، دنیا ریاستی دہشتگردی ،نسل کشی رکوائے : برطانوی ارکان پارلیمنٹ:بڑی سفارتی کامیابی:پاکستان

لندن،اسلام آباد نہتے کشمیریوں کی حالت زارپردنیاکے ایوانوں میں آوازیں اٹھنے لگیں جبکہ برطانیہ کے ارکان پارلیمان بھارت کی ریاستی دہشت گردی اور انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزیوں کے خلاف بول اٹھے ،برطانوی و زیراور 10ارکان نے بھارتی مظالم کاپردہ چاک کرتے ہوئے مقبوضہ کشمیرکی صورتحال پرگہری تشویش کااظہار…

مغربی دنیا کو مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر توجہ دینا ہوگی، جیمز ڈالی ایم پی

بری (خورشید حمید) بری سے برطانوی پارلیمنٹ کے رکن جیمز ڈالی نے خبردار کیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں ترقی یافتہ قوموں کے لئے ایک چیلنج کا درجہ رکھتی ہیں اور مغربی دنیا کو اس طرف خصوصی توجہ دینے کی ضرورت ہے – پارلیمنٹ…

برطانوی رکن پارلیمنٹ کی کشمیر کے لیے متاثر کن فریاد

لیبر پارٹی کی ایم پی سارہ اوونس نے برطانوی حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ کشمیر کی صورتحال کی مذمت کرنے کے لیے مزید اقدامات کرے۔ – فوٹو:ٹوئٹر لندن: برطانوی پارلیمنٹ میں رواں ہفتے جہاں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر بحث دیکھی گئی وہیں لیبر پارٹی کی رکن پارلیمنٹ نے…

مسئلہ کشمیر جنوبی ایشیاء کے امن اور سیاسی استحکام کی راہ میں ایک بڑی رکاوٹ ہے، کل جماعتی حریت کانفرنس

کل جماعتی حریت کانفرنس نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ کشمیر پر غیرقانونی بھارتی قبضہ سے آزادی کیلئے اپنے صفوں میں اتحاد کو مزید مضبوط بنائیں۔ کشمیر میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے اہم مقامات پر پوسڑز آوایزں کئے گئے ہیں جس میں نشاندہی کی گئی ہے کہ…

عمران خان جس طرح مسئلہ کشمیر کو اجاگر کر رہے ہیں کشمیر پریمیئر لیگ بھی کشمیر کے مسئلے کو اجاگر کرے گی،وفاقی وزیر علی امین گنڈاپور

اسلام آباد،13جنوری (اے پی پی):وفاقی وزیر امور کشمیر سردار علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ عمران خان جس طرح مسئلہ کشمیر کو اجاگر کر رہے ہیں کشمیر پریمیئر لیگ بھی کشمیر کے مسئلے کو اجاگر کرے گی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گذشتہ روز مظفرآباد ٹائیگر ٹیم کے…

مقبوضہ کشمیر کا لاک ڈاؤن عوامی تحفظ نہیں جبری تسلط کے لئے ہے، برطانوی پارلیمنٹیرینز

برطانوی اراکین پارلیمنٹ بھارتی ریاستی دہشتگردی اور انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزیوں کیخلاف پھر بول اٹھے۔ ایک برطانوی وزیر اور 10 اراکین پارلیمنٹ مقبوضہ کشمیرکے باسیوں کی بے بسی سے دنیا کو آگاہ کردیا۔ لندن میں رکن برطانوی پارلیمنٹ لیبرپارٹی سارا اوون نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ…

پاکستان نے مسئلہ کشمیر پر ترکی کی اٹل حمایت پر ترکی کا شکریہ ادا کیا

پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود نے اپنے ترک ہم منصب میلوت شیواو بلوبی کو بتایا کہ “ہندوستانی غیر قانونی طور پر جموں و کشمیر پر مقبوضہ” میں بھارتی فورسز کی طرف سے کی جانے والی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے بارے میں بتایا اور مسئلہ کشمیر پر انقرہ…

کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر تشویش

پاکستان، ترکی اور آذربائیجان کے وزرائے خارجہ نے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں اور اسلاموفوبیا کے بڑھتے ہوئے رجحان پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسلامی اقدار کے تحفظ کیلئے مشترکہ حکمت عملی اپنانے پر اتفاق کیا ہے۔ وزارتِ خارجہ میں سہ فریقی مذاکرات ہوئے جس…

برطانیہ نے بھی مسئلہ کشمیر پر تحفظات کا اظہار کردیا

لندن : برطانوی حکومت نے کہا ہے کہ کشمیر کی موجودہ صورتحال کا سیاسی حل تلاش کرنا بھارت اور پاکستان کے لئے مسئلہ ہے جسے حل کرنا ضروری ہے۔ برطانیہ کے ایوان پارلیمنٹ کمپلیکس میں کشمیر کی سیاسی صورتحال پر ہونے والی بحث کے جواب میں وزیر خارجہ، دولت مشترکہ…