Input your search keywords and press Enter.

Monthly Archives

جنوری 2021

مقبوضہ کشمیر میں ’بھارتی فوجی‘ رات کو دکانوں میں گھس گئے، مقامی لوگوں نے پکڑا تو یہ دراصل کون تھے؟ ایسا انکشاف کہ حیرت کی انتہا نہ رہے

مقبوضہ جموں و کشمیر میں چوروں کا ایک ایسا گروہ سرگرم ہے جو فوجی وردیاں پہن کر وارداتیں سرانجام دیتا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ رات ضلع کپواڑہ میں رات گئے فوجی وردی میں ملبوس لوگ دکانوں میں گھس گئے اور لوٹ مار شروع کردی۔ مقامی لوگوں اور پولیس…

برطانوی پارلیمنٹ نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم بے نقاب کردیے

لندن: مقبوضہ کشمیر کے نہتے اورمظلوم عوام کی حالت زار کے حوالے سے دنیا بھر کے ایوانوں میں آوازیں اٹھنے لگیں جب کہ برطانیہ کے ارکان پارلیمان بھارت کی ریاستی دہشت گردی اور انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزیوں کے خلاف بول اٹھے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق برطانوی وزیر اور…

مولانا کشمیر کمیٹی کے چیئرمین رہے لیکن مسئلے کو اجاگر نہیں کیا، مراد سعید

اسلام آباد: مراد سعید نے کہا ہے کہ عوام نے پی ڈی ایم کی سیاست کو مسترد کر دیا، فضل الرحمان نے اربوں روپے کی بے نامی جائیدادیں بنائیں، فرنٹ مین کے ذریعے کمپنیاں بنا کر حج کے بڑے کوٹے حاصل کئے، دبئی اور قطر میں بھی اثاثے سامنے لائے…

آزاد کشمیر میں تعلیمی ادار ے کو کھولنے کا نوٹیفکیشن این سی او سی اجلاس کے بعد کیا جائے گا

آزاد کشمیر کے وزیر صحت عامہ ڈاکٹر محمد نجیب نقی خان کی زیر صدارت آزاد کشمیر میں تعلیمی اداروں کو کھولنے کے حوالہ سے اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں وزیر تعلیم سکولز بیرسٹر افتخار گیلانی ، وزیر ہائیر ایجوکیشن کرنل (ر) وقار احمد نور ، چیف سیکرٹری آزاد…

سال 2020 میں آزادی کی تحریکیں

رضا مغل عظیم مارکسی استاد لینن کا قول ہے کہ ایک انقلابی نظریے کے بغیر کوئی تحریک نہیں چل سکتی جن تحریکوں کی قیادت نے وقت کے ساتھ چلتے ہوئے اپنے معروضی حالات کے مطابق اپنی تحریک کو نظریاتی بنیادیں فراہم کیں وہ تحریکیں کامیاب ہوئیں، جبکہ غلط اور فرسودہ…

بھارت کی کشمیر کیلئے غذائی اجناس میں30 فیصد کمی

سری نگر(کے پی آئی،این این آئی) بھارت نے کشمیر کے لیے غذائی اجناس میں30 فیصد کمی کردی ۔ ریاست فسطائیت میں تبدیل ہوگئی ،مقبوضہ جموں وکشمیر ہائی کورٹ نے حبس بے جا کی 6 سودرخواستوں پر ایک فیصد بھی فیصلہ نہیں کیا۔…

ق لیگ کا آزاد کشمیر میں مسلم کانفرنس سے تعاون جاری رکھنے کا اعلان

مسلم لیگ ق کے صدر چودھری شجاعت حسین اور سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی سے مسلم کانفرنس کے سربراہ سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عتیق نے ملاقات کی لاہور (سیاسی رپورٹرسے ) اس موقع پر مسلم لیگ ق نے آزادکشمیر میں مسلم کانفرنس کے ساتھ تعاون جاری رکھنے کا اعلان…

مسئلہ کشمیر کی72سالہ تاریخ

مسئلہ کشمیر پر پا کستان اور بھا رت کے درمیان 1948 ء کی جنگ کے بعد بھا رت اس مسئلے کو اقوام متحدہ کی سلا متی کونسل میںلے گیا ۔ اقوام متحدہ نے سوچ بچا ر کے بعد اس پر یونائیٹڈ نیشن کمیشن آن انڈیا پاکستان (UNCIP ) بنا دیا…

‘مودی کے نام نہاد سرمایہ کاری کے دعوی کے برعکس مقبوضہ کشمیر میں 5 لاکھ فوجی آئے’

صدرڈاکٹرعارف علوی نے کہا ہے کہ بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کالے قوانین کے نفاذ کے وقت نریندرمودی کے نام نہاد سرمایہ کاری کے دعوی کے برعکس وہاں 5لاکھ فوجی آئے۔ بدھ کو ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ مقبوضہ علاقے میں کالے قوانین کے نفاذ…

دنیا مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جرائم پر خاموشی توڑے، شبلی فراز

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ دنیا مقبوضہ کشمیر میں انسانیت کے خلاف بھارتی جرائم پر خاموشی توڑے۔ وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ حق خودارادیت انسان کا بنیادی پیدائشی اور عالمی قانونی حق ہے اور…