Input your search keywords and press Enter.

Monthly Archives

جنوری 2021

مسئلہ کشمیر کے حوالے سے سفارتکاری میں تبدیلی لانے کی ضرورت ہے، شیریں مزاری

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے حوالے سے سفارتکاری میں تبدیلی لانے کی ضرورت ہے۔ اسلام آباد میں کشمیر کی صورتحال پر آرٹ نمائش سے خطاب کرتے ہوئے شیریں مزاری نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جبر کو اجاگر…

سری نگر: مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشت گردی جاری ہے۔ اگست میں نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران 20 کشمیریوں کو شہید کیا گیا۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق شہید ہونے والوں میں خاتون سمیت 2 کم عمر نوجوان بھی شامل ہیں۔ گزشتہ ماہ پرامن مظاہروں میں بھارتی تشدد سے 92 افراد شدید زخمی ہوئے تھے، قابض فوج نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس، پیلٹس اور فائرنگ کا بےدریغ استعمال کیا…

گمنام قبریں، خشک آنکھیں

سید امجد حسین بخاری منگل آسمان پر گہری گھٹا چھائی ہوئی ہے، بجلی کڑکنے اور ہوا میں خنکی سے محسوس ہورہا ہے کہ آج ابر کرم کھل کر برسے گا۔ چڑیوں کی چہچہاہٹ برف باری کے ایک نئے سلسلے کی خبر دے رہی ہے۔ اس سارے منظر سے بے خبر…

سابق معاون خصوصی وزیر اعظم آزاد کشمیر چودھری محمد اشرف نے کہا کہ بھارت خطہ کے امن کے لیے شدید خطرہ ہے

میرپور (قدرت روزنامہ)سابق معاون خصوصی وزیر اعظم آزاد کشمیر چودھری محمد اشرف نے کہا کہ بھارت خطہ کے امن کے لیے شدید خطرہ ہے . بھارت نے ہوش کے ناخن نہ لیے تو پھر بھارت میں مندروں کی گھنٹیاں بجنی بند ہو جائیں گی . لال قلعہ پر بہت جلد…

بھارت کا کشمیر کی دھرتی کو ہندو راشٹرا بنانے کا خواب کبھی پورا نہیں ہو گا ، آزاد جموں وکشمیر کے صدر سردار مسعود خان

اسلام آباد۔12جنوری (اے پی پی):آزاد جموں وکشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ بھارت کا کشمیر کی دھرتی کو ہندو راشٹرا بنانے کا خواب کبھی پورا نہیں ہو گا کیونکہ کشمیری اپنے حق خودارادیت کے حصول اور شمع آزادی کو فروزاں رکھنے کے لئے خون کے آخری…

مقبوضہ کشمیر میں فرضی انکاؤنٹر کا تسلسل

تحریر: نعیمہ مہجور پولیس کی پریس کانفرنس کے فورا بعد نوجوانوں کے لواحقین نے سرینگر آکر اسے ’فرضی انکاؤنٹر‘ قرار دیا جس کے جواب میں پولیس نے ان نوجوانوں کے بندوق برداروں سے تعلق تو بتایا مگر ان کے نام پولیس کی بندوق برداروں کی فہرست میں شامل نہیں ہیں۔…

تقسیم کشمیر کا کوئی فارمولا قبول نہیں، ڈاکٹر خالد محمود، برمنگھم میں آن لائن کشمیر کانفرنس

امیر جماعت اسلامی آزاد جموں و کشمیر گلگت بلتستان ڈاکٹر خالد محمود نے کہا کہ تحریک آزادی کشمیر کے خلاف کوئی سازش کشمیر کی تقسیم کا کوئی فارمولا قابل قبول نہیں، کشمیر ایک وحدت ہے بھارت اور پاکستان اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق مسئلہ کشمیر حل کرنے کے پابند…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم پر تشویش ہے،اقوام متحدہ رکوانے کیلئے عملی کردار ادا کرے

اسلام آباد(نیوزرپورٹر) وزیراعظم آزادجموں و کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے مسلم لیگ ن کے چیئرمین راجہ ظفرالحق سے ملاقات کی۔ملاقات میں دونوں رہنماوں نے مقبوضہ کشمیر میں سنگین بھارتی مظالم کی شدید مذمت کی، دونوں رہنماوں نے بھارتی فوج کی جانب سے سیز فائر لائن کی مسلسل خلاف…

5 اگست 2019ء کے فیصلوں سے صُلح کرنا مشکل ہے، عمر عبداللہ

جموں و کشمیر نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ نے کہا کہ میرے دل میں ایک سوال گشت کر رہا ہے کہ کیا میں مجھے آگے سیاست میں رہنا چاہئیے یا نہیں اور اس سوال کا انکے پاس آسان جواب نہیں ہے اور یہ سوال آسان نہیں ہے۔ اسلام…

وزیراعظم آزادجموں و کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے مسلم لیگ ن کے چیئرمین راجہ ظفرالحق سے ملاقات کی۔

ملاقات میں دونوں رہنماوں نے مقبوضہ کشمیر میں سنگین بھارتی مظالم کی شدید مذمت کی، دونوں رہنماوں نے بھارتی فوج کی جانب سے سیز فائر لائن کی مسلسل خلاف ورزیوں اور معصوم شہریوں کو نشانہ بنانے کی بھی شدید مذمت کرتے ہوئے اقوام عالم سے بھارتی جارحیت کا نوٹس لینے…