Input your search keywords and press Enter.

Monthly Archives

جنوری 2021

جموں و کشمیر کے لوگوں کو بلا تاخیر حق خودارادیت دلوایا جائے، علی رضا سید

کشمیر کونسل ای یو کے چیئرمین علی رضا سید نے کہا ہے کہ جموں و کشمیر کے لوگوں کو بلا تاخیر حق خودارادیت دلوایا جائے جس کا ان سے سات دہائیاں قبل وعدہ کیا گیا تھا۔ انہوں نے پانچ جنوری ’یومِ حق خودارادیت‘ پر اپنے ایک بیان میں اس بات…

یوم حق خودارادیت کشمیر کے موقع پر پاکستانی حکام کے پیغامات

وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے کشمیریوں کے یوم حق خودارادیت کے موقع پر عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ کشمیریوں کو ان کے حقِ خودارادیت کی یقینی فراہمی کے لیے کارروائی کرے۔ کشمیریوں کے یوم حق خودارادیت کے موقع پر اپنے پیغام میں وزیر اعظم عمران خان نے…

جوبائیڈن خطے اور مسئلہ کشمیر سے واقف ہیں ،شاہ محمود قریشی

 اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آ ن لائن)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ نومنتخب  امریکی صدر جوبائیڈن فارن پالیسی کے معاملات پر تجربہ رکھتے ہیں ،وہ خطے اور مسئلہ کشمیر سے واقف ہیں ،انہوں نے کشمیری کے معاملے پر آواز بلند کی تھی،انسانی پہلو پر ہی امریکااوریورپ موثر آواز اٹھاتے…

کور کمانڈرز کا کشمیر کے یوم حق خودارادیت کی مکمل حمایت کا اعادہ

جاوید سومرو اسلام آباد: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیرصدارت کور کمانڈرز کانفرنس میں کشمیریوں کے یوم حق خودارادیت پر کشمیریوں سے مکمل یکجہتی کا اظہار کیا گیا۔ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق کورکمانڈرز کانفرنس میں…

شاہ محمود قریشی کی اپوزیشن کو مسئلہ کشمیر پر بات چیت کی پیشکش

سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے شاہ محمود نے کہا کہ مسئلہ کشمیر پر متفقہ لائحہ عمل ہونا چاہیے، سیاست سے بالاتر ہوکر کشمیر کے مسئلے پر بات کریں۔ انہوں نے شیری رحمان، نوید قمر، مشاہد حسین سے کہا کہ آئیں بیٹھیں بات کریں، سیاسی مصلحتوں سے آزاد ہوکر کشمیر…

بھارتی فوج مقبوضہ کشمیر میں بدترین ظلم کررہی ہے:ملک اعجاز احمد

بھکر(نامہ نگار) بھارتی سفاکیت دنیا کو کیوں نظر نہیں آرہی ہے بھارتی فوج مقبوضہ کشمیر میں بدترین ظلم کررہی ہے ۔ عالمی برادری اور انسانی حقوق کی تنظیمیں نوٹس لیں ان خیالات کا اظہار سیاسی وسماجی شخصیت ملک اعجاز احمد نے کیا۔ انہوں نے بتایا کہ پاکستان میں اقلیتوں کو…

اقوام متحدہ پانچ جنوری 1949 کی قرارداد پر عملدرآمد کو یقینی بنائے، صدر آزاد کشمیر

سلامی کونسل نے کشمیر یوں سے 72 سال پہلے حق خود ارادیت دلانے کا جو وعدہ کیا تھا وہ پورا کیا جائے بھارت طاقت سے مسئلہ کشمیر حل نہیں کر سکتا، حق خود ارادیت تمام حقوق کی ماں ہے، یوم حق خود ارادیت کے موقع پر سردار مسعود خان کا…

قراردادحق خودارادیت کے 72سال اورمسئلہ کشمیر

انعام الحسن کاشمیری کشمیریوں کو حق خودارادیت دینے کے عالمی وعدے کو امسال 72برس مکمل ہوچکے ہیں۔ یہ وعدہ اقوام متحدہ کے پلیٹ فارم پر عالمی برادری نے کشمیریوں کے ساتھ کیا تھا اور بھارت نے اس کی پاس داری کرنے کا بھرپور عہد کیا تھا لیکن آج 70 برسوں…

بھارتی کشمیر میں جیولر کا قتل، ڈومیسائل سرٹیفکیٹ لینے والوں کے لیے پیغام؟

بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کے شہر سری نگر کے ایک مصروف تجارتی علاقے سرائے بالا میں بھارتی پنجاب سے تعلق رکھنے والے ایک جوہری ست پال نسچل کے قتل کے بعد علاقے میں غم و غصہ پایا جاتا ہے۔ ست پال نسچل کو نامعلوم افراد نے جمعے کو گولیاں…

وادی کشمیر کا بیرونی دنیا سے زمینی و فضائی رابطہ منقطع، 19 پروازیں منسوخ

اتوار اور پیر دن بھر وقفہ وقفہ سے جاری رہا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بھاری برفباری زیادہ تر جنوبی کشمیر میں ہوئی جہاں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران مزید بھاری برف گر سکتی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ وادی کشمیر برف کی سفید چادر میں ملبوس ہوگئی ہے۔ یہ سال نو کی…