Input your search keywords and press Enter.

Monthly Archives

جنوری 2021

ڈاکٹر قیصر جعفری کے ساتھ بیس منٹ

ابو آیت چشمے اور کنویں میں فرق ہے۔ یہ فرق سمجھنا ضروری ہے۔  چشمہ میٹھا ہو یا نمکین خود ہی زمین کا سینہ چیر کر پھوٹتا ہے۔ جاندار اس سے مستفید ہوتے ہیں۔   جبکہ کنواں زمین کی گہرائی میں خود کھودا جاتا ہے۔  جنہوں نے کسی کنویں کو کُھدتے دیکھا…

مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے کشمیریوں کا اتحاد ناگزیر ہے، عبدالجبار بٹ

وٹفورڈ (نمائندہ جنگ)کشمیر ی رہنما جبار بٹ نے سال نو کے موقع پر امت مسلمہ ،پاکستانی اور کشمیر ی عوام کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا اللہ کرے نیا سال کشمیر ی عوام کی جدوجہد آزادی کا سال ثابت ہو۔انہوںنے کہا کہ مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے کشمیریوں کا…

کشمیر: بھارتی مظالم پر عالمی برادری خاموش کیوں؟ شیریں مزاری

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے استفسار کیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ظلم و ستم پر عالمی برادری خاموش کیوں ہے؟ انہوں نے کہا کہ کشمیری خواتین پر ڈھائے جانے والے مظالم کی دنیا میں کہیں مثال نہیں ملتی ہے۔ ہم نیوز کے مطابق…

دفعہ 370 کی تنسیخ حق تلفی  اور کشمیری عوام کیساتھ ناانصافی ہے، لال سنگھ

ایک انٹرویو کے دوران چودھری لال سنگھ نے کہا کہ دفعہ 370 کسی بھی صورت میں غلط نہیں تھا کیونکہ اس کی وجہ سے جموں و کشمیر کے عوام کی زمین و جائیداد اور نوجوانوں کے لئے مخصوص سرکاری ملازمتوں کو تحفظ حاصل تھا۔ اسلام ٹائمز۔ مقبوضہ کشمیر کے سابق…

مقبوضہ جموں و کشمیر میں دستی بم کے دھماکے ، 8 شہری زخمی

سرینگر (آن لائن ) بھارتی غیر قانونی طور پر زیر قبضہ جموں و کشمیر میں دستی بم کے دھماکے میں کم از کم 8 شہری زخمی ہوگئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق اونتی پورہ میں ترال بس اسٹینڈ پر نامعلوم افراد نے بھارتی نیم فوجی ملٹری ساشاسترا سیما بال کی…

بھارتی ریاستی دہشتگردی :پاکستان نے بڑا اقدام اٹھا لیا

    اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)پاکستان نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی جانب سے ماورائے عدالت قتل عام،پھانسیوںاورانسانی حقوق کی پامالیوں کی تحقیقات کی جائیں،آسیہ اندرابی سمیت بھارتی جیلوں میںسیاسی قیدیوں اور انسانی حقوق رہنماؤں کو رہا کرائے جائے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق…

پاکستان کا انسانی حقوق کی کارکن آسیہ اندرابی کی فوری رہائی کیلئے اقدامات پر زور

اسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان نے اقوام متحدہ پرزودریا ہے کہ وہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سرگرم کارکن اور سیاسی رہنما آسیہ اندرابی کی بھارتی بدنام زمانہ تہاڑ جیل میں قید سے فوری رہائی کیلئے اقدامات کرے۔ وزارت خارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ چودھری نے آج ایک بیان میں…

وزیراعظم عمران خان نے برسرِ اقتدار آ کر آزاد کشمیر کے ترقیاتی فنڈز میں دو گنا اضافہ کیا ، بیرسٹر سلطان محمود چوہدری

اسلام آباد۔2جنوری (اے پی پی):پی ٹی آئی أزادجموں و کشمیر کے صدر وسابق وزیراعظم بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے برسرِ اقتدار آ کر آزاد کشمیر کے ترقیاتی فنڈز میں دو گنا اضافہ کر دیا جس کی وجہ سے میرپور کی سڑکات سمیت آزاد…

بھارت کے غیر قانونی قبضے والا کشمیر انسانی حقوق خلاف ورزیوں پر یو این کمیشن آف انکوائری قائم کیا جائے

جنیوا(کے پی آئی)پاکستان نے اقوام متحدہ  سے اپیل کی ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی تحقیقات کرائی جائے  اس سلسلے میںیو این کمیشن آف انکوائری کا قیام عمل میں لایا جائے ۔ اقوام متحدہ  کی ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق مشل بچلٹ پر زور دیا …

عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیوں کا نوٹس لے اور کشمیریوں کو ان کا پیدائشی حق دلانے کے لئے اپنا کردار ادا کرے۔ کشمیری اپنے حقوق کی جنگ لڑ رہے ہیں۔

  عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیوں کا نوٹس لے اور کشمیریوں کو ان کا پیدائشی حق دلانے کے لئے اپنا کردار ادا کرے۔ کشمیری اپنے حقوق کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار جموں و کشمیر فورم کے فرانس کے چئیرمین اوروزیراعظم آزاد کشمیر…