Input your search keywords and press Enter.

Monthly Archives

جنوری 2021

جہانِ اسلام کے فراموش شدہ موضوعات ۷

نذر حافی nazarhaffi@gmail.com چناب فارمولے کا مسئلہ کشمیر سے گہرا تعلق ہے۔ بعض اسے ممکنہ حل سمجھتے ہیں جبکہ بعض اسے مکار بنئیے کی سازش قرار دیتے ہیں۔ اس فارمولے کےبارے میں ہم بتاتے چلیں کہ یہ فارمولا ۱۹۶۰ میں سامنے آیا۔ اس کے متن سے آگاہی رکھنے والے اسے…

مودی حکومت کی بے حسی : ایک اور کسان نے موت کو گلے لگالیا

نئی دہلی : بھارت میں جاری کسانوں کی تحریک رکنے کا نام نہیں لے رہی، مودی سرکار کی ہٹ دھرمی اور بےحسی کے باعث بے بس کسان خود کشی کرنے پر مجبور ہوگئے، اموات کا سلسلہ بڑھتا چلا جارہا ہے۔ مظاہروں کے دوران کچھ اموات بیماری اور سردی کی وجہ…

کشمیریوں کا حقِ خودارادیت، مشترکہ مزاحمتی قیادت اور ’سیدِ کشمیر‘

 5جنوری 1949 ء کو عالمی برادری نے کشمیریوں کے حق خود ارادیت کو تسلیم کرتے ہوئے جنگ بندی کے فیصلے کے ساتھ اقوام متحدہ میں قرار دادپاس کی کہ کشمیری اپنے مستقبل کا تعین خود کریں گے اور رائے شماری کے ذریعے انہیں اپنا فیصلہ کرنے کا حق حاصل ہے…

یوم حق خودارادیت کشمیر پر 5جنوری کو کانفرنس ہوگی

ڈنمارک(پ ر) تحریک کشمیر یورپ ڈنمارک کے زیر اہتمام یوم حق خودارادیت کشمیر کے موقع پر 5جنوری کو آن لائن کشمیر کانفرنس منعقد ہوگی ،کانفرنس کے مہمان خصوصی ڈنمارک میں پاکستان کے سفیر احمد فاروق اور تحریک کشمیر یورپ کے صدر محمد غالب ہوں گے، کانفرنس میں اقوام متحدہ سے…

مقبوضہ کشمیر:بھارتی فوج کے جعلی مقابلے ,بیگناہوں کے قتل کیخلاف مکمل ہڑتال

بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فوجیوں کی طر ف سے جعلی مقابلوں میں بیگناہ کشمیری نوجوانوں کے قتل کی مذمت کیلئے جمعہ کو مکمل ہڑتال کی گئی۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ہڑتال کی کال کل جماعتی حریت کانفرنس نے دی تھی جبکہ ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی…

کشمیر 2021 ء میں!!

وہ جو تقریباً دو سال سے سخت فوجی محاصرے میں ہیں، وہ جن کی شناخت، زمینیں اور حقوق چھینے گئے ہیں، وہ جن کے پندرہ لاکھ بچوں کے سکول اٹھارہ ماہ سے بند ہیں، وہ جن کی ماؤں نے اپنے تیرہ ہزار بچوں کو رات کی تاریکیوں میں پولیس کی…

کشمیر میں خون منجمد کرنے والی سردی درجہ حرارت منفی 9 ڈگری

مقبوضہ وادی کشمیر میں مطلع صاف رہنے کی وجہ سے درجہ حرارت نقطہ انجماد سے مزید نیچے گر جانے سے سردی کا زور بدستور جاری ہے جس سے لوگ مشکلات سے دوچار ہیں۔محکمہ موسمیات نے وادی کشمیر میں برف باری کے ایک اور مرحلے کی پیش گوئی کی ہے ۔…

آزاد کشمیر جنوبی ایشیا کی سلیکون ویلی بنے گی، افتخاز گیلانی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) آزاد جموں و کشمیر پاکستان کی وہ پہلی ریاست ہے جو سرکاری اسکولوں میں کوڈنگ اور ٹیکنالوجی کی تعلیم متعارف کروا رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی تعلیمی کمپنی کوڈڈ مائنڈز اور آزاد جموں و کشمیر حکومت کے درمیان کے درمیان سرکاری اسکولوں میں کوڈنگ اور ٹیکنالوجی…

مقبوضہ کشمیر بس اسٹینڈ پر گرنیڈ حملہ، ہلاکتوں کا خدشہ

 سری نگر: مقبوضہ کشمیر کے بس اسٹینڈ پر نامعلوم افراد گرنیڈ پھینک کر فرار ہوگئے جس کے نتیجے میں 8 افراد شدید زخمی ہوئے جن میں سے 2 کی حالت نازک ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع پلوامہ کے علاقے اوانتی پورہ میں مسافر بسوں کے اسٹینڈ پر نامعلوم…