Input your search keywords and press Enter.

Monthly Archives

جنوری 2021

کشمیر پر قبضہ اور اب اپنی کالونی بنانے والا بھارت کس منہ سے یوم جمہوریت منارہا ہے

لاہورچینل۵ کے تجزیوں اور تبصروں پر مشتمل پروگرام ضیاءشاہد کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے آزاد کشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ میری پیدائش جنت نظیر وادی راولاکوٹ میں ہوئی۔ سرکاری درس گاہوں سے تعلیم حاصل کی۔ پاکستان اور آزاد کشمیر کا شہری ہونے پر فخر…

مقبوضہ کشمیر میں پاکستان کے پرچم لہرا دیئے گئے، بھارتی فوج کے گھر گھر چھاپے

سری نگر: (دنیا نیوز) کشمیریوں نے پاکستان سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے مقبوضہ کشمیر میں پھر پاکستان کے پرچم لہرا دیئے، بھارتی فوج نے آگ بگولہ ہو کر گھر گھر چھاپے مارنے شروع کر دیئے۔ سری نگر کے مرکزی دروازے سمیت مقامات پر بھارتی فوج کی موجودگی کے باوجود…

تحریک کشمیر یورپ ڈنمارک کے تحت انٹرنیشنل کشمیر کانفرنس5فروری کو ہوگی

ڈنمارک(پ ر) تحریک کشمیر یورپ ڈنمارک کے زیر اہتمام یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر پر انٹرنیشنل کشمیر کانفرنس5فروری کو منعقد ہوگی ۔کانفرنس کے مہمان خصوصی صدر ریاست آزاد جموں و کشمیر سردار مسعود خان ہوںگے دیگر مہمان مقررین میں ڈنمارک میں پاکستان کے سفیر احمد فاروق، تحریک حریت جموں…

بھارت کے لیے ایک اور مشکل،انڈیا کی کشمیر پالیسی کے سخت ناقد انتھونی بلنکن کو امریکہ کی نئی حکومت میں اہم عہدہ مل گیا

واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارت کی کشمیر پالیسی کے سخت ناقد انتھونی بلنکن کو امریکہ کی نئی حکومت نےسیکرٹری خارجہ کے عہدے پر تعینات کردیا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق امریکی سینیٹ نے ان کے عہدے کی منظوری دیدی ہے، سینیٹ میں انتھونی بلنکن کےحق میں 78 اور…

وزیراعظم یوم یکجہتی کشمیر ایل او سی پر کشمیریوں کیساتھ منائیں گے

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان یوم یکجہتی کشمیر لائن آف کنٹرول(ایل او سی) پرکشمیریوں کے ساتھ منائیں گے۔ عمران خان 5 فروری کو کوٹلی لائن آف کنٹرول کا دورہ کریں گے اورجلسہ عام سے خطاب کریں گے۔ وزیراعظم سے سیف اللہ نیازی اور بیرسٹرسلطان محمود کی ملاقات بھی ہوگی۔ عمران…

جمہوریت کا دعویدار بھارت دنیا کا سب سے بڑا دہشتگرد ملک ہے:وزیراعظم آزادجموں وکشمیر

ڈاکٹر قاسم ملک مظفر آباد ( ویب ڈیسک ) وزیراعظم آزادجموں وکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ بھارت انسانیت کا قاتل،بھارت کی جمہوریت دنیا کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کیلئے سب سے بڑا فراڈ ہے ۔جمہوریت کا دعویدار ہندوستان دنیا کا سب سے بڑا دہشتگرد ملک…

عالمی برادری بھارت کا مقبوضہ کشمیر کا محاصرہ ختم کرانے میں اپنا کردار ادا کرے ‘محمد ولید انقلابی

پیپلز پارٹی آزادکشمیر کے سابقہ وزیر ہائر ایجوکیشن محمد مطلوب انقلابی(مرحوم) کے جانشین و امیدوار اسمبلی محمد ولید انقلابی نے کہا کہ عالمی برادری بھارت کا مقبوضہ کشمیر کا محاصرہ ختم کرانے میں اپنا کردار ادا کرے کشمیریوں کو تنہا نہیں چھوڑے گے کشمیریوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی حمایت…

مقبوضہ کشمیر میں کل بھارتی یوم جمہوریہ بطور یوم سیاہ منایا جائے گا

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں کل بھارتی یوم جمہوریہ بطور یوم سیاہ منایا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں کل بھارتی یوم جمہوریہ بطور یوم سیاہ منایا جائے گا،، اس موقع پر مقبوضہ وادی میں مکمل ہڑتال ہوگی۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس اور حریت…

بھارت میں مسلمان عدم تحفظ کا شکار ہیں، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بھارت میں اقلیتیں بالخصوص مسلمان عدم تحفظ کا شکار ہیں۔ اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے چیئرمین پارلیمانی کمیٹی شہریار آفریدی نے ملاقات کی جس میں مقبوضہ جموں و کشمیر صورتحال…

بھارت کی کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کی مذمت۔

بھارتی فوج کے ہاتھوں قتل ہونے والے بے گناہ نوجوانوں کے والدین کی دہائی عالمی میڈیا میں بھی پہنچ گئی ہے۔گزشتہ سال 30 دسمبر کو مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی قابض فورسز کی جانب سے جعلی انکاؤنٹر میں 3 نوجوانوں کو شہید کیا گیا تھا، نوجوانوں کے لواحقین اب…