Input your search keywords and press Enter.

Monthly Archives

جنوری 2021

کشمیر کونسل یورپ کے تحت کل بین الاقوامی ویبینار منعقد کیا جائے گا

برسلز (حافظ انیب راشد ) کشمیر کونسل یورپ کے تحت کل بین الاقوامی ویبینار منعقد کیا جائے گا ،۔ اس آن لائن سیمینار کا عنوان "جمہوریت و انسانی حقوق، یورپ میں کرفیو، کشمیر میں کرفیو،آئیے فرق کو سمجھتے ہیں” ہے۔کشمیرکونسل ای یو کی ایک پریس ریلیز کے مطابق، یہ وییبنار…

بھارتی یوم جمہوریہ ، کشمیر یوں کیلئے یوم سیاہ

غاصب بھارت کے 71ویں نام نہاد یوم جمہوریہ پر دنیا بھر کے کشمیری سراپا احتجاج ہیں وہ اس روز کو یوم سیاہ کے طورپر منا کر بھارتی ظلم و ستم پر خاموش عالمی اداروں اور حقوق انسانی تنظیموں کے مردہ ضمیر کو جھنجوڑتے اور یہ سوال کرتے ہیں انہیں برہمن…

برفباری سے مقبوضہ کشمیر کی فضائی سروسز میں خلل

حکام نے کہا کہ موسم کی خرابی کے پیش نظر اُڑنوں میں تاخیر ہورہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ موسم بہتر ہونے کی صورت میں ہی اڑانوں سے متعلق کوئی فیصلہ لیا جائیگا۔ اسلام ٹائمز۔ مقبوضہ کشمیر کے انتظامیہ نے کہا کہ وادی میں تازہ برفباری کے نتیجے میں ہفتہ…

منیراکرم کی سلامتی کونسل کےصدر کو بھارت کےغیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کی سنگین صورتحال سےمتعلق بریفنگ  اقوام_متحدہ, انسانی_حقوق, بھارتی_فوج, جموں_وکشمیر, سلامتی_کونسل, منیراکرم

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیراکرم نے تیونس سے تعلق رکھنے والے سلامتی کونسل کے صدر TAREK LADEB کو بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر کی سنگین صورتحال اور بھارتی فوج کے ہاتھوں انسانی حقوق کی مسلسل خلاف ورزیوں کے بارے میں بریفنگ دی ہے ۔…

مسئلہ کشمیر، امریکی بیان کا خیر مقدم

چین کی وزارت خارجہ نے مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے پاک، بھارت تعلقات میں بہتری کیلئے امریکا کے ثالثی بیان کو خوش آئند کہہ دیا چین نے مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالث بننے کی پیشکش کا…

جموں و کشمیر انتظامیہ اقلیتی فرقوں کے ساتھ امتیازی سلوک روا رکھ رہی ہے: محبوبہ مفتی

 پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے جموں و کشمیر انتظامیہ پر جموں میں اقلیتی فرقے سے وابستہ لوگوں کے ساتھ امتیازی سلوک روا رکھنے کا الزام لگایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جموں میں مسلم اکثریتی آبادی والے علاقوں میں انہدامی کارروائیاں انجام دی جا…

بھارت نے عالمی قوانین کی خلاف ورزی کر کے مقبوضہ کشمیر میں دراندازی ،ناجائز قبضہ کیا،راجہ عبدالجبار خان

بھارتی فوج کے ناپاک قدم مقبوضہ کشمیر میں کوئی کشمیری برداشت نہیں کر رہا،عالمی برادری کشمیریوں پر مظالم بند کرانے میں کردار ادا کرے۔ صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) یو اے ای کوآرڈنیٹر وزیراعظم آزادکشمیر برائے اوورسیز راجہ عبدالجبار خان نے کہا ہے کہ بھارت نے تمام بین الاقوامی قوانین…

برطانوی دارالعوام میں کشمیر کی گونج

عارف بہار برطانوی پارلیمنٹ کے دارالعوام میں کشمیر کی صورت حال اور اس مسئلے کی تاریخی حیثیت پر بحث میں کیا کھویا کیا پایا؟ اس پر دو رائے موجود ہیں۔ ایک رائے یہ ہے کہ ارکان نے بھارت کے اس موقف کو قطعی مسترد کیا ہے کہ کشمیر اس کا…

مقبوضہ کشمیر: بھارتی یوم جمہوریہ پر ہڑتال ,یوم سیاہ کی کال ,4 جی انٹرنیٹ پر پابندی میں توسیع

وادی میں 26جنوری سے پہلے ہی بھارتی فوج کے جگہ جگہ ناکے ، تلاشیاں،اونچی عمارتوں پر نشانہ باز تعینات ,جموں اینڈ کشمیر انڈسٹریل لینڈ الاٹمنٹ پالیسی 2021کی منظوری ،4جی انٹرنیٹ پر 6فروری تک پابندی سرینگر(ایجنسیاں)بھارت کا نام نہاد یوم جمہوریہ ریاستی دہشت گردی کے شکار کشمیریوں کے لیے مزیدپریشانیوں اور…

تحریک کشمیر برطانیہ کے تحت یوم یکجہتی کشمیر تقریبات یکم فروری سے شروع ہوں گی

برمنگھم(پ ر) تحریک کشمیر برطانیہ کے تحت 5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر ہفتہ یکجہتی کشمیر منایا جائے گا یکم فروری سے پروگراموں کا آغاز ہوگا پہلی آن لائن زوم کانفرنس میں ٹریڈ یونین اور مختلف برطانوی سیاسی پارٹیوں کے سرکردہ رہنما شرکت کریں گے اس پروگرام…