Input your search keywords and press Enter.

Monthly Archives

جنوری 2021

کشمیر شہہ رگ ‘ پاکستان کبھی اس سے غافل نہیں ہو سکتا’ اسد قیصر

صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان سے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی پارلیمنٹ ہائوس میں ملاقات،ملاقات میں چیئر مین پارلیمانی برائے کشمیر شہریار آفریدی بھی موجودملاقات میں مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورت حال سمیت باہمی دلچسپی کے اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ، اس موقع پر گفتگو…

پارلیمانی سفارتکاری کے ذریعے مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر موثر انداز میں اجاگر کیاجا سکتا ہے ، صدر آزاد کشمیرکی اسپیکر قومی اسمبلی سے ملاقات کے دوران گفتگو

 آزاد جموں وکشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ پارلیمانی سفارتکاری کے ذریعے مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر موثر انداز میں اجاگر کیاجا سکتا ہے اور اس سلسلے میں پاکستان کی موجودہ پارلیمان نہایت اہم کردار ادا کر سکتی ہے۔ یہ بات انہوں نے قومی اسمبلی…

بھارت نے عالمی قوانین کی خلاف ورزی کر کے مقبوضہ کشمیر میں دراندازی ،ناجائز قبضہ کیا،راجہ عبدالجبار خان

 صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) یو اے ای کوآرڈنیٹر وزیراعظم آزادکشمیر برائے اوورسیز راجہ عبدالجبار خان نے کہا ہے کہ بھارت نے تمام بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مقبوضہ کشمیر میں دراندازی کی اور ناجائز قبضہ کیا۔بھارتی فوج کے ناپاک قدم مقبوضہ کشمیر میں کوئی کشمیری برداشت…

آزاد کشمیر بھرمیں مزدورطبقہ اور محنت کش شدید مشکلات کا شکار، حکومت کی توجہ کی ضرورتط

آزاد کشمیر بھرمیں مزدورطبقہ اور محنت کش مشکلات کی چکی میں پس رہے ہیں اور حکومت کی عدم توجہ کا شکار ہیں. حکومت ای او بی آئی طرز کا ادارہ بنائے جو مزدوروں کوپنشن اور علاج معالجے کی سہولیات فراہم کرے ان خیالات کا اظہار انیس احمد کشمیری ممبر سنٹرل…

جموں و کشمیر انتظامیہ اقلیتی فرقوں کے ساتھ امتیازی سلوک روا رکھ رہی ہے: محبوبہ مفتی

سری نگر: پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے جموں و کشمیر انتظامیہ پر جموں میں اقلیتی فرقے سے وابستہ لوگوں کے ساتھ امتیازی سلوک روا رکھنے کا الزام لگایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جموں میں مسلم اکثریتی آبادی والے علاقوں میں انہدامی کارروائیاں انجام…

ختم نبوت قانون، کشمیر اور اسرائیل پر موقف میں تبدیلی نہیں ہو گی، شیخ رشید

کراچی ، اسلام آباد ( اسٹاف رپورٹر،نمائندہ جنگ/ نیوز ایجنسیاں) وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ براڈشیٹ پاناما پلس اور پاناما ٹو ثابت ہو گا اور براڈ شیٹ سے جو نکلنے جا رہا ہے وہ اگلے الیکشن میں ان کو لپیٹ میں لے گا، براڈ شیٹ کمیٹی کا…

مسئلہ کشمیر پر ہمارا بدلتا ہوا بیانیہ……….نذر حافی

بیانیہ دماغوں کو جکڑلیتا ہے، اور دماغ افراد کو قابو کرتے ہیں، دماغوں کو ذرائع ابلاغ کے ذریعے اپنی گرفت میں لیاجاتا ہے۔ یعنی ذرائع ابلاغ اُس طاقت کا نام ہے جو انسانی اذہان کو بنانے، سنوارنے اور بگاڑنے کے کام آتی ہے۔ عام آدمی یہ سمجھتا ہے کہ بیانیے…

مقبوضہ جموں کشمیر ، بھارتی یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ کے طورپر منانے کے حوالے سے پوسٹر چسپاں

بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ کشمیر میں” تحریک آزادی جموں وکشمیر اور جموں وکشمیر لبریشن الائنس ” نے مختلف علاقوں میں پوسٹر چسپاں کیے ہیں جن میں لوگوں سے کہا گیا ہے کہ وہ غیر قانونی بھارتی قبضے کے خلاف اپنا احتجاج ریکارڈ کرانے کیلئے 26جنوری کوبھارتی یوم جمہوریہ…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم پر عالمی برادری کی خاموشی ناقابل فہم ہے،سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی صدر آزادکشمیر سردار مسعود خان سے گفتگو

سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ کشمیر میں جاری بھارتی مظالم پر عالمی برادری کی خاموشی ناقابل فہم ہے، انہوں نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ وہ مقبوضہ کشمیر میں ریاستی سرپرستی میں جاری انسانی حقوق کی پامالیوں کو ختم کرانے کے لئے نوٹس لے۔ ان…

آرٹیکل370 کے خاتمہ کے بعد کشمیر میں خواتین و اطفال کے بڑھتے مسائل!

منظر محسن آرٹیکل 370 کے خاتمے کے بعد کشمیر کے حالات کیسے ہیں بالخصوص خواتین و بچوں کو کیسی مشکلات کا سامنا ہے، جاننے کی خواہش ہو تو ملت ٹائمز کی جانب سے منعقدہ آج کے ویبینار کے لیے میری مرتب کردہ اس تحریر کو پڑھیں! : 05 اگست 2019…