Input your search keywords and press Enter.

Monthly Archives

جنوری 2021

بھارتی یوم جمہوریہ : حریت کانفرنس کی مقبوضہ کشمیر میں یوم سیاہ اور مکمل ہڑتال کی کال،جگہ جگہ بینرز آویزاں

سرینگر ،بھارت کے یوم جمہوریہ پر حریت کانفرنس نے 26 جنوری کو مقبوضہ کشمیر میں یوم سیاہ اور مکمل ہڑتال کی کال دے دی گئی،وارثین شہداے جموں کشمیر کی طرف سے مقبوضہ کشمیر کے مختلف علاقوں میں پوسٹر لگوا کر ہڑتال کی کال دی گئی ہے ۔حریت رہنما سید اعجاز…

فلسطین اور کشمیر کے عوام کی رائے کا احترام ہونا چاہیے، بائیڈن کردار ادا کریں ، فضل الرحمن

کراچی (سٹاف رپورٹر)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ اور جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے امیر مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ فلسطین اور کشمیر کے عوام کی رائے کا احترام ہونا چاہیے ، نئے امریکی صدر اس ضمن میں اپنا کردار ادا کریں، جوبائیڈن جمہوری سوچ اور فلسطینیوں کی رائے…

ٍٍٍٍٍٍٍجعلی مقابلوں میں کشمیریوں کی شہادتیں

انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی اقدامات پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں سخت اور امتیازی پابندیاں جاری رکھے ہوئے ہے۔ بھارت نے کشمیریوں کے بنیادی حقوق سختی سے دبا رکھے ہیں۔ ہیومن رائٹس واچ کے مطابق مقبوضہ وادی…

بھارت نے مقبوضہ کشمیر کو اسلام دشمنی کا مرکز بنا دیا ہے، صدر آزاد کشمیر

پاکستان کے زیر انتظام آزاد کشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ بھارت نے مقبوضہ وادی کو اسلام دشمنی کا مرکز بنا دیا ہے جہاں مودی حکومت صرف اس بنیاد پر عوام پر ظلم کر رہی ہے کہ یہاں کے لوگ مسلمان ہیں۔ انہوں نے کہا کہ…

کشمیر کی عوام کی منزل پاکستان ہے اور پاکستان ہی رہے گی، سردار مسعود خان کا عزم

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے آزاد جموں کشمیر کے صدر سردار مسعود خان کی پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات کی ہے. ملاقات میں چیئر مین پارلیمانی برائے کشمیر شہریار آفریدی بھی موجود ہیں. ملاقات میں مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورت حال سمیت باہمی دلچسپی کے اہم امور پر تبادلہ خیال…

تحریک کشمیر برطانیہ یوم یکجہتی کشمیر پر پروگرامز منعقد کرے گی

اہم خبریںادارتی صفحہاسپورٹسیورپ سےدنیا بھر سےملک بھر سےشہر قائد/ شہر کی آوازدل لگیبزنستعلیم صحت خواتینسندھ بھر سےمراسلات برمنگھم(پ ر) تحریک کشمیر برطانیہ نے 5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر ہفتہ یکجہتی کشمیر منانے کا فیصلہ کیا ہے جس کیلئے یکم فروری سے پروگراموں کا آغاز ہوگا ،اس…

مسئلہ کشمیر ، 5فروری سے قبل تمام سٹیک ہولڈرز کو باہمی مل بیٹھ کر فیصلہ کرنا چاہئے ، راجہ ظفر الحق

اسلام آباد (روزنیوزرپورٹ)قائد حزب اختلاف سینیٹ راجہ ظفر الحق نے روزنیوز کے پروگرام ’’ سچی بات ‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جب بھارت نے مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے آرڈیننس جاری کیا کہ کشمیر کیلئے علیحدہ قانون نہیں ہو گا، وہ براہ راست بھارت کے ماتحت ہو گا…

ترجمان دفتر خارجہ نے عالمی برادری سے مقبوضہ کشمیر میں صورتحال کا نوٹس لینے کا مطالبہ کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ نے کہا ہے کہ بھارتی حکومت کشمیریوں کی آواز دبانے کیلئے کالے قوانین نافذ کر رہی ہے عالمی برادری سے مطالبہ کرتے ہیں کہ مقبوضہ کشمیر میں صورتحال کا نوٹس لے۔ صحافیوں کو ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ زاہد…

بھارت کے غیرقانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں گائوکدل اور اس سے ملحقہ علاقوں میں ہڑتال

بھارت کے غیرقانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں شہدائے گائو کدل کی اکتیسویں برسی کے موقع پر آج (جمعرات) سرینگر میں گائوکدل اور اس سے ملحقہ علاقوں میں ہڑتال ہے۔ ہڑتال کی اپیل کُل جماعتی حریت کانفرنس نے کی ہے۔ گائوکدل، بسنت باغ، کانی کدل، چھوٹا بازار، عیدگاہ، درگاہ،رینا…

بالاکوٹ کا ڈرامہ مودی سرکار کو انتخابات میں برتری دلوانے کے لئے رچایا گیا: محبوبہ مفتی

سرینگر: (دنیا نیوز) مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے بھی بالاکوٹ دراندازی کو مودی سرکار کی الیکشن مہم کا حصہ قرار دے دیا۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ بی جے پی سرکار اپنے فائدے اور ریٹنگ کے تماشے کے لئے جھوٹے بیانئے گڑھ رہی…