Input your search keywords and press Enter.

Monthly Archives

فروری 2021

بھارت نے پوری کشمیری آبادی کو گزشتہ سات دہائیوں سے یرغمال بنارکھاہے، حریت کانفرنس

غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے کہا ہے کہ بھارت نے عالمی سطح پرتسلیم شدہ حق خودارادیت کے مطالبے پر پوری کشمیری آبادی کو گزشتہ سات دہائیوں سے یرغمال بنارکھاہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس…

کشمیر سے متعلق امریکی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں 

۔جو بائیڈن کی صدارت میں امریکہ کی مقبوضہ کشمیر سے متعلق پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے۔امریکی انتظامیہ نے برملا کہاہے کہ کشمیر ایک متنازع مسئلہ ہے جسے اقوام متحدہ کی قراردادوں کی روشنی میں حل کیاجاناچاہیے۔ امریکہ کی نئی انتظامیہ کی کشمیر سے متعلق اس پالیسی بیان نے…

پا کستا نی بحری بیڑے میں پی ایم ایس کشمیر نامی جہا زکی شمولیت

کراچی: آزاد جموں و کشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ ہمیں مقبوضہ جموں و کشمیر میں بْلٹ نہیں بلکہ بیلٹ کی ضرورت ہے، کشمیریوں کو ووٹ کے ذریعے اپنے مستقبل کا فیصلہ کرنے کا حق دیئے بغیر جنوبی ایشیا میں امن کی خواہش کبھی پوری نہیں…

۱۶ فروری سے جموں کشمیر کا دورہ کرے گا یورپی وفد

قریب 25 ارکان پر مشتمل ایک یورپی وفد 16 فروری سے تین روزہ دورہ پر جموں و کشمیر آ رہا ہے۔ باوثوق ذرائع نے اتوار کے روز یو این آئی کو بتایا کہ قریب 25 ارکان پر مشتمل ایک یورپی وفد 16 فروری سے تین روزہ دورہ پر جموں و…

کیا ہم کشمیر کو بھول رہے ہیں؟

آج پاکستان میں بھی بہت سی خبریں جن پر بات کی جا سکتی ہے۔ یہاں پاکستان تحریک انصاف کی سینیٹ ٹکٹوں کے حوالے سے مسائل چل رہے ہیں۔ پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کی سرگرمیاں ہیں، حکومت اور اپوزیشن رہنماؤں کے ایک دوسرے پر حملے ہیں، اشیاء خوردونوش کے مسائل ہیں…

مقبوضہ کشمیر میں بھارت ہندوؤں کو آباد کر کے مسلم اکثریت کو ختم کر رہا ہے:صدر آزاد کشمیر

صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ گزشتہ 8 مہینوں میں 20 سے 30 لاکھ ہندوؤں کومقبوضہ کشمیر میں آبادکیا گیا مسلمانوں کی اکثریت کو ختم کیا جا رہا ہے ملائیشیا میں قائم اسلامی تنظیم کی ملائیشین مشاورتی کونسل کے زیر اہتمام مقبوضہ جموں وکشمیر کی تازہ…

کشمیر کسی صورت بھارت کا حصہ نہیں، کشمیریوں کوگھروں میں بندکرنےسےکشمیرمیں حالات ٹھیک نہیں ہوسکتے۔مشعال ملک

حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا کہکشمیر کسی صورت بھارت کا حصہ نہیں، کشمیریوں کوگھروں میں بندکرنےسےکشمیرمیں حالات ٹھیک نہیں ہوسکتے۔تفصیلات کے مطابق حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ کے کشمیرسے متعلق بیان کو بھارتی حماقت قرار دیتے…

مسئلہ کشمیر کا حل حق خودارادیت

پاکستان کے معاملہ اٹھانے پر امریکا نے مقبوضہ جموں و کشمیر کو متنازعہ علاقہ تسلیم کرلیا ہے، امریکی محکمہ خارجہ نے واضح کیا ہے کہ امریکا کی کشمیر پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے اور وہ بدستور جموں وکشمیر کو ایک متنازعہ علاقہ سمجھتا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے…

مسئلہ کشمیر: ہمیں ایک راستہ چننا ہو گا

 یونس خان، پیرس پانچ فروری گزر گیا۔ 5 فروری دنیا بھر میں موجود پاکستانی ہر سال اپنے کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی کے طور پر مناتے ہیں اور کئی دہائیوں سے ظلم و نا انصافی کا شکار اپنے عزم اور موقف پر ڈٹے رہنے والے کشمیری بھائیوں سے وابستگی کا…

جوبائیڈن کی غیرجانبدارانہ پالیسیاں‘ خطے میں بدلتی صورتحال‘ مسئلہ کشمیر پر اہم پیشرف

مسلح افواج کی قیادت نے پاکستان کی طرف سے حق خودارادیت کیلئے کشمیریوں کی دلیرانہ جہدوجہد کی بھرپور سیاسی، سفارتی اور اخلاقی مدد جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کا اجلاس گزشتہ روز جوائنٹ سٹاف ہیڈ کوارٹرز…