Input your search keywords and press Enter.

Monthly Archives

فروری 2021

عمران خان اور کشمیر کی آزادی

وزیر اعظم عمران خان کی کوٹلی میں حالیہ تقریر نے جہاں پاکستان کے بعض سیاسی حلقوں میں بے چینی پیدا کردی ہے وہیں لائن آف کنٹرول کے آر پار رہنے والے بیشتر کشمیریوں کی یہ امید بھی بندھ گئی کہ مکمل آزادی حاصل کرنے میں پاکستان کبھی پیچھے نہیں ہٹے…

بھارت کشمیر میں ماورائے عدالت قتل عام کررہا ہے،کشمیری رہنما

بھارت کشمیر میں ماوارئے عدالتی قتل میں ملوث ہے، اس کی ظالم افواج کشمیریوں کی تحریک آزادی کو ختم کرنے کیلئے قانون کو اپنے ہاتھ میں لئے ہوئے ہے، مقبول بٹ کی شہادت نے کشمیر یوں کے اندر آزادی کی نئی روح پھونکی ہے۔ ان خیالات کا اظہار امریکہ میں…

کشمیر …پاکستان کا قدرتی اور نظریاتی حصہ

قیام پاکستان کے وقت برطانوی حکومت نے بھارتی کٹر ہندوراہنماوں کے ساتھ ساز باز کر کے ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت کشمیر کو متنازعہ بنایا۔ اس سازش میںبرطانوی حکومت، اُن کے برصغیر میںموجود وائیسرائے لارڈ مونٹ بیٹن ، کانگریسی رہنماجواہر لال نہرو، مہاتما گاندھی اور اُن کے ایجنٹ شیخ…

8 مہینوں میں 20 سے30 لاکھ ہندوؤں کو مقبوضہ کشمیر میں آباد کیاگیا، مسعود خان

صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان نےکہا ہےکہ گزشتہ 8 مہینوں میں 20 سے 30 لاکھ ہندوؤں کومقبوضہ کشمیر میں آبادکیا گیا، مسلمانوں کی اکثریت کو ختم کیا جا رہا ہے۔ ملائیشیا میں قائم اسلامی تنظیم کی ملائیشین مشاورتی کونسل کے زیر اہتمام مقبوضہ جموں وکشمیر کی تازہ ترین صورت…

بین الاقوامی برادری کو مسئلہ کشمیر کی سنگینی کا احساس ہورہا ہے، سردارعتیق

آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے قائد وسابق وزیراعظم آزادکشمیر سردارعتیق احمد خان نے کہا ہے کہ امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو روکنے اور سیز فائر لائن پر خلاف ورزیوں کے حوالہ سے مذاکرات پر نئی امریکی انتظامیہ کی توجہ…

مسئلہ کشمیر بھارت کا اندرونی معاملہ نہیں،ہم مذاکرات کے ذریعے مسئلہ کشمیر کا حل چاہتے ہیں۔ شاہ محمود قریشی

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ہم مذاکرات کے ذریعے مسئلہ کشمیر کا حل چاہتے ہیں، مسئلہ کشمیر بھارت کا اندرونی معاملہ نہیں،مسلہ کشمیر سلامتی کونسل کے ایجنڈے پر موجود ہے۔وہ جمعرات کو وزارتِ خارجہ میں کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی…

تنازع کشمیر کے آئینی و قانونی پہلو

5 فروری کو پاکستان کی تمام بڑی سیاسی جماعتوں نے یوم کشمیر کے حوالے سے اپنی اپنی ریلیاں منعقد کیں۔ حیرت کی بات نہیں کہ ہر سیاسی جماعت (اور خصوصاً پی ڈی ایم کے ممبران) نے 550 دن سے جاری کرفیو کے تحت زندگی بسر کرنے والے جموں و کشمیر…

کشمیر پر امریکہ کا غیر ذمہ دارانہ ٹوئٹ: پاکستان کا سخت ردعمل

ہم نیوز کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹوئٹ میں بھارتی کشمیر لکھا تھا۔ امریکہ کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں انٹرنیٹ کی بحالی کا کہا گیا تھا۔ ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چودھری نے اس ضمن میں جاری کردہ بیان میں کہا…

کشمیر کے پاکستان سے الحاق کیلئے جدوجہد جاری رکھیں گے، چوہدری قربان

پی ٹی آئی کشمیر کے رکن، کشمیر سالیڈیریٹی کمپئین لوٹن کے کوآرڈی نیٹر اور لوٹن اسلامک کلچرل سوسائٹی لوٹن سنٹرل ماسک کے سینئر عہدیدار حاجی چوہدری محمد قربان نے کہا ہےکہ 5 فروری کو وزیر پاکستان عمران خان، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور دیگر اعلیٰ حکومتی عہدیداروں نے آزاد…

مقبوضہ کشمیر میں شہید مقبول بٹ کی برسی کے موقع پر بھی بھارت کا ظلم رک نا سکا، ضلع بارہمولا میں بھارتی فوج نے 60 سالہ بزرگ کو شہید کر دیا۔

مقبوضہ وادی کے ضلع بارہ مولہ کے علاقے اڑی میں بزرگ شہری سرفراز احمد کو فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا، قابض فوج نے علاقے کو گھیرے میں لے کر کارروائی کی ،قابض فوج کی ظالمانہ کارروائی کے خلاف کشمیریوں نے احتجاج کیا۔ شہید مقبول بٹ کی برسی پر پوری وادی…