Input your search keywords and press Enter.

Monthly Archives

فروری 2021

مظلومین کشمیر تمہاری عظمت کو سلام!

خطۂ کشمیر، ارضِ فلسطین کی طرح دھرتی کا مظلوم ترین گوشہ ہے۔ پون صدی سے زائد عرصہ کشمیری مظلومین نے بھارتی فوج اور مسلح فورسز کی سنگینوں کے سائے میں گزارا ہے۔ اگست 2019ء سے درندہ صفت نریندر مودی نے دستورِ ہند کی دفعہ 370 اور 35 اے کو ختم…

کشمیر کی آزادی کیلئےقومی پالیسی تشکیل دی جائے مشعال ملک

لاہور( نمائندہ خصوصی)جماعت اسلامی پاکستان کے سیکرٹر ی جنرل امیر العظیم اور اسیر کشمیری رہنما یٰسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے حکومت سے مطالبہ کیاہے کہ شملہ معاہدہ فوری طور پر منسوخ کر کے بھارت کے ساتھ ہر طرح کے تعلقات ختم کیے جائیں ۔ کشمیر کی آزادی کے…

وادیٔ کشمیر سے صدائیں!

جب کسی کی تباہی مقصود ہو تو اُس کی عقل پر پردے ڈال دیے جاتے ہیں‘ پھر وہ غلط فیصلے کرتا ہے جو اسے تباہ کرڈالتے ہیں۔ بھارت کشمیر پر جبری قبضہ برقرار رکھنے کی ناکام کوشش میں مشرقی پنجاب سے تامل ناڈواور بنگال تک سے ہاتھ دھو بیٹھے گا۔…

ہمارے حکمران مسئلہ کشمیر پر صرف بیان بازی تک محدود ہیں، مولانا عبدالقدوس نقشبندی

جے یو آئی (س) کے زیراہتمام لاہور پریس کلب میں منعقدہ سیمینار سے خطاب میں جے یو آئی پنجاب کے امیر کا کہنا تھا کہ مسئلہ کشمیر جراتمندانہ موقف کا متقاضی ہے، کشمیر پر حکومت کی مجرمانہ غفلت اور تساہل ناقابل تلافی نقصان ہوگا، 5 فروری کو مقبوضہ کشمیر کی…

مسئلہ کشمیر کشمیریوں کی خواہشات کے مطابق حل کرنا چاہیئے’

پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کہتے ہیں کہ پاکستان پرامن ملک ہے جس نے علاقائی اور عالمی امن کی خاطر عظیم قربانیاں دی ہیں اور باہمی احترام اور پرامن بقائے باہمی کے نظریئے پر مضبوطی سے کاربند ہے۔ پاکستان ایئرفورس اکیڈمی اصغر خان رسالپور میں آج 144ویں…

جہان اسلام کے فراموش شدہ موضوعات : مسئلہ کشمیر خدشات و امکانات

بسم اللہ الرحمن الرحیم ہمارے اس دفعہ مہمان تجزیہ نگار ہیں مرکزی امیر جماعت اہل حرم پاکستان شیخ الحدیث مفتی گلزار احمد نعیمی صاحب. آپ پنجاب کے ایک علمی گھرانے میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے بارہ سال کی عمر میں قرآن پاک حفظ کیا۔ وہ مفتی اعظم پاکستان مفتی حسن…

کشمیر ،ایشیاء اور امریکہ کی پاور گیم !

دنیا کے سب سے طاقتور ملک امریکہ کے 180 ممالک میں دو لاکھ سے زائد فوجی موجود ہیں ان میں سے صرف سات ممالک ایسے ہیں جہاں امریکی فوجی کسی مہم میں دنیا کے سب سے طاقتور ملک امریکہ کے 180 ممالک میں دو لاکھ سے زائد فوجی موجود ہیں…

کسی میں اتنی جرات نہیں کہ وہ کشمیر کا سودا کرے، مشعال ملک

لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ کا کہنا تھا کہ پاکستان اس وقت کشمیر کی تحریک کو سنجیدگی سے لیا جاتا ہے، جب کشمیریوں کی شہادتوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت سمیت تمام سیاسی جماعتوں کو ایک…

چینی محقق کی مسئلہ کشمیر پر پاکستان کے مضبوط موقف کی شاندار الفاظ میں تعریف۔

چین کے جنوبی ایشیا کے ممالک میں چین کے سابق دفاعی اتاشی چینگ ژینگ نے چینی ذرائع ابلاغ میں شائع ہونے والے ایک مضمون میں مسئلہ کشمیر کو سفارتی سطح پر اجاگر کرنے میں پاکستان کی کوششوں کو سراہا۔ انہوں نے کہا کہ خطے میں قیامِ امن کے لئے پاکستان…

اقوام متحدہ کی مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی پیشکش

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوٹریس نے پاکستان اور بھارت کو مسئلہ کشمیر مذاکرات کے ذریعے حل کرنے کیلئے ثالثی کی پیش کش ایک ایسے وقت کی ہے جب پاکستان اور بھارت کے درمیان بظاہر کوئی بڑی کشیدگی نہیںچل رہی ہے، بلکہ بھارت کے اندرونی حالات نہایت ناگفتہ بہ…