Input your search keywords and press Enter.

Monthly Archives

فروری 2021

پشمینہ، شاہتوش اور کشمیر

حامد میر اہم خبریںادارتی صفحہاسپورٹسیورپ سےدنیا بھر سےملک بھر سےشہر قائد/ شہر کی آوازدل لگیبزنستعلیم صحت خواتینسندھ بھر سےمراسلات پاکستان میں ہر سال پانچ فروری کو یومِ یکجہتیٔ کشمیر منایا جاتا ہے۔ اکثر پاکستانیوں کے لئے اِس دن کا مطلب یہ ہے کہ گھروں میں بیٹھ کر چھٹی منائو۔ کچھ…

ہمیں جموں و کشمیر میں قبرستان جیسا امن نہیں چاہیے: محبوبہ مفتی

محبوبہ مفتی نے کہا کہ جموں و کشمیر میں ترقی کے لئے امن ضروری ہے اور امن کے قیام کے لئے بات چیت کا ہونا ضروری ہے۔ پی ڈی پی صدر و سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے کہا کہ جموں و کشمیر کے لوگوں کو قبرستان والا امن نہیں…

میرے بچے کو سمجھا دیں‘ کشمیر کے سودے کے بیان پر شاہ محمود کا بلاول کا نام لیے بغیر طنز

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے آج سینیٹ میں کہا کہ میں شیری رحمان سے اتفاق کرتا ہوں خارجہ پالیسی طویل المدتی بننی چاہیے، لیکن اپنے زیر تربیت کو سمجھا دیں ایسے بیان نہ دیں کہ کشمیر کا سودا کر دیا گیا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق…

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج نے 7 بے گناہ کشمیریوں کو حراست میں لے لیا

مقبوضہ کشمیر کے مختلف اضلاع میں قابض بھارتی فورسز نے گھر گھر تلاشی کے دوران 7 بے گناہ کشمیری نوجوانوں کو حراست میں لے لیا۔ قابض بھارتی فوج نے ضلع شوپیاں اور پلواما میں سرچ آپریشن اور گھر گھر تلاشی کے دوران بے گناہ نوجوانوں کو گرفتار کیا۔…