Input your search keywords and press Enter.

Monthly Archives

فروری 2021

دنیا خطے میں امن کیلئے مسئلہ کشمیر حل کراکے اپنی ذمہ داری پوری کرے

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ افغانستان سے پاکستان میں شدت پسندوں کی مدد کی جا رہی ہے۔ بھارت ان دہشتگرد تنظیموں کو اسلحہ، پیسے اور نئی ٹیکنالوجی سے بھی نواز رہا ہے۔ جس کا مقصد دہشت گردوں کی صلاحیت کو بڑھانا…

امریکا کا پاکستان، بھارت پر مسئلہ کشمیر کے سلسلے میں براہِ راست مذاکرات کرنے کیلئے زور

مقبوضہ کشمیر سے متعلق اپنے پہلے بیان میں امریکا کی جوبائیڈن انتظامیہ نے بھارت اور پاکستان پر زور دیا ہے کہ اس معاملے پر براہِ راست بات کی جائے، ساتھ ہی دونوں پڑوسی ممالک کی جانب سے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر کشیدگی کم کرنے کے فیصلے کا…

تنازع کشمیر اور بھار ت کی نئی سفارتی پالیسی

انعام الحسن کاشمیری بھارت میں تعینات 24ممالک کے سفارتکاروں نے حکومتی دعوت پر سخت ترین حفاظتی حصار میں بدھ17فروری کو مقبوضہ کشمیر کا دورہ کیا۔ اس دو روزہ دورہ کے دوران وفد کے اراکین نے صوبہ کشمیر اور صوبہ جموں میں ایک ایک مصروف دن گزارا۔وفد میں چلی، برازیل، کیوبا،…

بھارت کا توسیع پسندانہ ڈیزائن علاقائی ترقی میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے، شہریار آفریدی

شہریار خان آفریدی نے جمعرات کے روز کہا کہ ہندوستانی توسیع پسندانہ ڈیزائن جنوبی ایشیاء کے خطے میں امن و ترقی کی راہ میں ایک بہت بڑی رکاوٹ ہے اور علاقائی ممالک کو مودی حکومت کے توسیع پسندانہ ڈیزائنوں کے خلاف متحد ہونے کی ضرورت ہے ان خیالات کا اظہار…

مقبوضہ کشمیر: جعلی مقابلے میں4کشمیری نوجوان شہید

اسلام آباد(اے پی پی)بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی جاری رکھتے ہوئے مقبوضہ کشمیر میں مزید 4کشمیری نوجوانوں کو جعلی مقابلے میں شہید کردیا۔ حریت رہنما عبدالحمید لون نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ جنوبی کشمیر کے سری گفوارہ علاقے میں بھارتی قابض فوج نے بدھ کی علی الصبح…

سردار مسعود نوجوانوں کےذریعے کشمیر کو آزاد کر کے پاکستان کو مکمل کریں گے

جمعرات کو آزاد جموں وکشمیر (اے جے کے) کے صدر سردار مسعود خان نے کشمیر اور پاکستان کو لازم و ملزوم قرار دیتے ہوئے نوجوانوں پر زور دیا کہ وہ ریاست پاکستان کو مکمل کرنے کے لئے آزادی کشمیر کے لئے بھرپور جدوجہد کریں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے…

ایک بار پھر کشمیر کی آزادی کو پسِ پشت ڈالنے کی کوشش

Shagufta Naz جب نئی دہلی میں بی جے پی حکومت نے مسئلہ کشمیر کو پسِ پشت ڈالنے کی کوشش کی ہے تو ، اس حقیقت سے انکار نہیں کیا جائے گا کہ یہ جنوبی ایشیاء میں امن کی راہ میں رکاوٹ ہے۔ اگر انصاف کے تقاضوں کے مطابق مسئلہ کشمیر…

مضبوط ، ترقی یافتہ پاکستان مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے ضروری، سردار مسعود

لاہور(نمائندہ جنگ) صدرآزاد جموں و کشمیر سردار مسعود احمد خان نےکہا ہے کہ پاکستانی نوجوان پاکستان کو مضبوط بنانے کیلئے اپنی تمام توانائیاں صرف کریں کیونکہ ایک مضبوط اور ترقی یافتہ پاکستان مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے ضروری ہے۔ وہ پنجاب یونیورسٹی سکول آف کمیونیکیشن سٹڈیز کے زیر اہتمام مسئلہ…

مودی کا دورہ مقبوضہ کشمیر، وادی میں آج یوم سیاہ منانے کا اعلان

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی آمد کے موقع پر آج جمعرات کو وادی میں یومِ سیاہ منایا جائیگا۔مقبوضہ کشمیر میں 25 فروری کو بھا ر تی وزیراعظم کے دورے کے موقع پر یوم سیاہ منانے کا اعلان کیا گیا ہے۔سرینگر سمیت کئی علاقوں میں مودی کے دورے…

پاکستان اور بھار ت میں جنگ بندی پرکاربند رہنے پر اتفاق

پاکستان اور بھارت نے کشمیر کے متنازعہ علاقے میں دونوں ملکوں کے مابین معاہدوں کی پاسداری کرتے ہوئے لائن آف کنٹرول پر فائرنگ کو روکنے پر اتفاق کیا ہے۔ اس سلسلے میں ایٹمی اسلحے سے لیس دونوں ملکوں نے مہینوں سے جاری کشیدگی کو کم کرنے کی خاطر 2003 کی…