Input your search keywords and press Enter.

Monthly Archives

مارچ 2021

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی گاڑی کو حادثہ، ایک اہلکار ہلاک اور 3 زخمی

سری نگر: مقبوضہ وادی میں بھارتی فوج کی گاڑی کو حادثے کے نتیجے میں ایک اہلکار ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع کلگام میں بھارتی فوج کی گاڑی حادثے کے باعث نالے میں جاگری جس کے نتیجے میں میجر اور کیپٹن سمیت 4 اہلکار شدید…

کشمیر پر بھارتی قبضے سے شہری آبادی کو 3.5بلین ڈالر نقصان پہنچا، پاکستان

پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو آگاہ کیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے غیرقانونی قبضے سے شہری آبادی کو 3.5 بلین ڈالر کا بھاری معاشی نقصان پہنچا ہے،کشمیری کسانوں کو زمینوں تک رسائی نہ ہونے سے شدید غذائی قلت کا سامنا ہے،بھارتی فوج کے جابرانہ…

مقبوضہ کشمیر میں بدترین کرفیوکے 586 روز

مکرمی! مقبوضہ کشمیر میں تاریخ کے بدترین کرفیو کو 586 دن ہو چکے ہیں۔ بھارتی جبر اور غضب کے باعث مقبوضہ کشمیر کے عوام ترمیم کی پابندیوں کے نرغے میں زندگی گزار رہے ہیں۔ انٹرنیٹ اور دیگر مواصلاتی پابندیوں کے باعث کشمیری عوام کا رابطہ دنیا سے منقطع ہے۔ حکومت…

ہم پر الزام بےوفائی ہے

جموں وکشمیر کی متنازعہ حیثیت کی جب بھی اور جہاں بھی بات ہوتی ہے تو ہر کوئی اس تنازعے کو اپنے پیرائے میں پیش کرنے کی کوشش کرتا ہے۔ ظاہر ہے کہ بھارت اور پاکستان اپنی قومی پالیسیوں کو ملحوظ خاطر رکھ کر اس تنازعے کو پیش کرتے ہیں لیکن…

مقبوضہ کشمیر:عبدالغنی خواجہ کے قتل کے خلاف دوسرے روز بھی ہڑتال

سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشتگردی جاری ہے جبکہ عبدالغنی خواجہ کے قتل کے خلاف دوسرے روز بھی ہڑتال کی گئی۔ کشمیر میڈیا کے مطابق قابض فوج نے دو کشمیریوں کو اسلام آباد ضلعی کے کانڈی پورہ میں گھرگھر تلاشی کے دوران فائرنگ کرکے شہید کیا۔ شہدا کا…

کشمیر ہائی کور ٹ کی طرف سے نوجوان کے دوران حراست قتل پر قابض انتظامیہ کو نوٹس جاری

 بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموںوکشمیر میں ہائی کورٹ نے ضلع بارہمولہ کے علاقے سوپورمیںایک خاندان کی طرف سے گزشتہ سال ستمبر میں اپنے بیٹے کے دوران حراست قتل کے مقدمے کے اندراج اور اس واقعے کی انکوائری رپورٹ کی نقل حاصل کرنے کیلئے دائر عرضداشت پر قابض انتظامیہ…

مقبوضہ کشمیر,بھارتی فوج کی ظالمانہ کارروائی,مزید2نوجوانوں شہید

قابض فوجیوں نے نوجوانوں کو اننت ناگ کے علاقے کھانڈی پورہ میں تلاشی آپریشن کے دوران شہید کیا کمانڈرعبدالغنی خواجہ کی شہادت پرکیرالہ گنڈ میں ہڑتال، کانسٹیبل گاڑی تلے کچلا گیا، بھارتی اہلکار کی خودکشی بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ریاستی دہشت گردی…

مقبوضہ کشمیر میں ایک اور بھارتی فوجی نے خودکشی کرلی

سری نگر: مقبوضہ وادی میں تعینات بھارتی فوج کے ایک اور اہلکار نے اپنی ہی سروس رائفل سے گولی مارکر خودکشی کرلی۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع بڈگام کے علاقے میں تعینات بھارتی سینٹرل ریزرو پولیس فورس کے اہلکار نے ذہنی تناؤ کے باعث اپنی ہی سروس رائفل سے…

عالمی برادری مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے بھارت پر دبائو ڈالے

بھارت پر واضح رہنا چاہیے کہ وہ کشمیریوں کو حق خودارادیت دیئے بغیر جمہوریت کا چیمپئن نہیں بن سکتا۔ بھارت کو جلد یا بدیر سلامتی کونسل کی قراردادوں پر عمل کرنا ہوگا۔ جن میں یہ طے کیا گیا ہے کہ ایک غیر جانبدار، منصفانہ اور شفاف استصواب رائے کے ذریعے…

خطہ میں پائیدار امن مسئلہ کشمیر کے حل میں مضمر ہے، جے کے ایل ایف

پاکستان اور بھارت کے درمیان فائر بندی گو کہ مثبت اقدام ہے تاہم خطہ میں پائیدار اور مستقل امن کشمیر کے مسئلے کے حل میں مضمر ہے ۔ان خیالات کا اظہار جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے ایک ورچوئل اجلاس میں کیا گیا، شرکاء کا کہنا تھا کہ عالمی برادری سےہمارا…