Input your search keywords and press Enter.

Monthly Archives

مارچ 2021

آج کا آن لائن سیشن:جس سے پاکستان کے معروف تجزیہ کار محترم فاروق عادل صاحب نے گفتگو کی.

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم نظریات قوموں کے مستقبل کا تعین کرتے ہیں. مسئلہ کشمیر پر نظریاتی گفتگو کے سیشن سے آج پاکستان کے معروف تجزیہ کار محترم فاروق عادل صاحب نے گفتگو کی. انہوں نے خطہ کشمیر اور قائداعظم محمد علی جناح کے باہمی نظریاتی تعلق اور فعالیت…

مسئلہ کشمیر: براہ راست پاکستان، بھارت مذاکرات کی حمایت جاری رکھیں گے :امریکہ

واشنگٹن ( نیٹ نیوز) امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے پریس بریفنگ میں صحافی کے سوال کہ کیا امریکی نمائندے زلمے خلیل زاد نے عرب خطے کے دورے کے دوران طالبان کے نمائندوں سے ملاقات کی ہے ؟جس پر انہوں نے جواب دیا کہ وہ طالبان کے نمائندوں…

عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا نوٹس لے ، ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں ظلم کا سلسلہ جاری ہے، مقبوضہ کشمیر میں سانس لینے کی بھی آزادی نہیں ہے۔ ہفتہ وار میڈیا بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ بھارتی افواج کی طرف سے کشمیریوں کو نشانہ بنایاجاتاہے۔ عالمی برادری مقبوضہ…

پاکستان وزارت خارجہ کے ترجما ن کا کہنا ہے کہ پاکستان بھارتی غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں قتل عام کی مذمت کرتا ہے۔

نجی ٹی وی 92نیوز کے مطابق ترجمان وزارت خارجہ زاہد حفیظ نے ازبکستان کے وزیر خارجہ کے دورہ پاکستان کے حوالے سے میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے کہاہے کہ ازبکستان کے وزیر خارجہ نے پاکستان کا دورہ کیا ہے دورے کے دورا ن انہوں نے وزیر اعظم عمران خان اور…

ہمیں کشمیر پر پاکستان کے دیرینہ اصولی موقف کو کوئی گزند نہیں پہنچنے دینی چاہیے

گلگت بلتستان اسمبلی میں جی بی کو عبوری صوبہ بنانے کی قرارداد کی متفقہ منظور ی اور اسکے مضمرات گلگت بلتستان اسمبلی نے گلگت بلتستان کو عبوری صوبہ بنانے کا مطالبہ کرتے ہوئے اس امر پر زور دیا ہے کہ قومی اسمبلی‘ سینٹ اور دیگر وفاقی اداروں میں ایک صوبے…

ہندوستان سے روہنگیا پناہ گزینوں کو نکالے جانے پر اقوام متحدہ کی تشویش

اقوام متحدہ نے جموں و کشمیر سے روہنگیا پناہ گزینوں کو نکالنے کے بارے میں ہندوستان کی حکومت کے منصوبے پر اپنی تشویش کا اظہار کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفن دوجاریک نے ہندوستان سے ایک سو اڑسٹھ روہنگیا پناہ گزینوں کو ملک سے نکالے جانے…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم جاری، مزید دو کشمیری نوجوان شہید

سری نگر: (دنیا نیوز) مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے مظالم جاری ہیں، ضلع اننت ناگ میں قابض فوج نے مزید دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ مقبوضہ وادی میں قابض فوج نے ضلع اننت ناگ اسلام آباد کے علاقے کاندی پورہ میں سرچ آپریشن کی آڑ میں دو نوجوانوں…

مقبوضہ کشمیر میں پولیس اہلکار کی فائرنگ سے بیوی، ساس اور سسر ہلاک

سری نگر: مقبوضہ جموں کشمیر میں پولیس اہلکار نے فائرنگ کرکے بیوی، ساس اور سسر کو قتل کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ جموں کشمیر میں تعینات بھارتی پولیس کے اہلکار نے اپنی بیوی، ساس اور سسر کو گولی مار کر ہلاک کردیا جب کہ فائرنگ کے نتیجے میں…

دنیا مقبوضہ کشمیر کی عورت حالت زار کو بھی دیکھے – مشعال ملک

حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا مقبوضہ کشمیر میں ایک عورت ہونا سب سے بڑا جہاد ہے اور سوال کیا مقبوضہ کشمیرکی عورت، کیاعورت نہیں؟ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیرکی خواتین کے حقوق سےمتعلق حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے اپنے پیغام میں…

مقبوضہ کشمیر: سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی پھر نظربند

حکومت ہند نے ہمارے وسائل پر قبضہ کرنیکی ایک اور کوشش کی ہے، محبوبہ مفتیسری نگر: مقبوضہ جموں و کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ انتظامیہ نے انہیں ایک مرتبہ پھر نظر بند کردیا ہے۔ حکومت ہند نے ہمارے وسائل پر قبضہ کرنیکی ایک اور کوشش…