Input your search keywords and press Enter.

Monthly Archives

مارچ 2021

مقبوضہ کشمیر: ریاستی دہشتگردی میں ایک اور نوجوان شہید ، بھارتی فوجی کی خودکشی

قابض فورسز نے بارہ مولہ کے سوپور ٹائون میں محاصرے کے دوران غنی خواجہ کو شہید کیا،سڑکیں بند، علاقہ سیل محبوبہ مفتی کو پاسپورٹ جاری نہ کرنے پر جواب طلب، اہلیان جموں کو زمین روزگار کھونے کا زیادہ خطرہ:فاروق عبداللہ سری نگر (نیوز ایجنسیاں)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز نے ایک…

2018-2020ء کے دوران قابض بھارتی فوج نے 850 کشمیریوں کو شہید کیا

سرینگر: (ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے گزشتہ تین سال کے دوران کشمیریوں کی نسل کشی میں تیزی لے آئی، اس دوران 850 کشمیریوں کو شہید کیا گیا۔ کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے ریاستی دہشتگردی کا تسلسل…

تحریک آزادی کشمیر میں بیرون ملک مقیم کشمیریوں کا کردار “کے عنوان سے پروگرام ،علی ملک کی شرکت

بارسلونا(پ ر)تحریک آزادی کشمیر میں بیرون ملک مقیم کشمیریوں کا کردار اورعالمی سطح پر اجاگر کرنے کے لیے “تحریک آزادی کشمیر میں بیرون ملک مقیم کشمیریوں کا کردار “کے موضوع پرراجہ نجابت کی طرف سے ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدرامیدوار اسمبلی نزیر…

مقبوضہ کشمیر، کپواڑا کی چھاؤنی میں بھارتی فوجی کی خودکشی

سری نگر(جنگ نیوز )مقبوضہ کشمیر میں کم ہمتی اور ذہنی دباؤ کے باعث بھارتی فوج کے ایک اور اہلکار نے سرکاری رائفل سے خود کو گولی مار کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع کپواڑا کی فوجی چھاؤنی میں اچانک فائرنگ پر ڈیوٹی پر موجود اہلکار…

خواتین کے عالمی دن پر مقبوضہ کشمیر میں خواتین پر بھارتی مظالم کی چشم کشا رپورٹ

عالمی اداروں اور قیادتوں کے عملی اقدامات کے بغیر بھارتی انتہاء پسندی روکنا مشکل ہے خواتین کے عالمی دن کے موقع پر ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ بھارتی فوج نے جموں و کشمیر میں جنگی ہتھیار کے طور پر خواتین کی بے حرمتی کی پالیسی اپنا رکھی…

اگست 2019 سے جموں و کشمیر میں مختلف مقامات سے 627 افراد کو حراست میں لیا گیا

مرکزی حکومت نے لوک سبھا میں بتایا کہ اگست 2019 سے جموں و کشمیر میں مختلف مقامات پر 627 افراد کو حراست میں لیا گیا ہے اور اس وقت کی صورتِ حال یہ ہے کہ اب وہاں کوئی بھی ہاؤس اریسٹ یعنی گھر میں نظر بند نہیں ہے۔ جموں و…

مقبوضہ کشمیر میں پی آئی اے طیارے جیسا غبارہ اترنے پر بھارتی فوج کی دوڑیں

بھارتی پولیس نے غبارے کو تحویل میں لے کر اس پر مزید تحقیقات شروع کردیں سری نگر: مقبوضہ جموں کشمیر میں پی آئی اے کے جہاز کی شکل کا غبارہ ملنے پر بھارتی فوج بوکھلاہٹ کا شکار ہوگئی۔ جاسوس کبوتر کی گرفتاری کا دعویٰ کرنے کے بعد بھارت کی ایک…

عوام اور پارٹی کارکنان سڑکوں پر نکل آئیں گے : جموں و کشمیر اپنی پارٹی

سری نگر: جموں و کشمیر اپنی پارٹی کے صدر سید محمد الطاف بخاری کا کہنا ہے کہ اگر دلی نے جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ بحال نہیں کیا تو ان کی پارٹی سڑکوں پر نکلنے سے گریز نہیں کرے گی۔ان کا ساتھ ہی کہنا تھا کہ جموں وکشمیر کا…

‘مقبوضہ کشمیر میں ایک عورت ہونا سب سے بڑا جہاد ہے’

اسلام آباد : حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا مقبوضہ کشمیر میں ایک عورت ہونا سب سے بڑا جہاد ہے اور سوال کیا مقبوضہ کشمیرکی عورت، کیاعورت نہیں؟ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیرکی خواتین کے حقوق سےمتعلق حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے…

کشمیری خواتین کی عزت قابض فوج کے ہاتھوں تار تار ہو رہی ہے، سردار مسعود خان

مظفرآباد:آزاد جموں و کشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ آج جب پوری دنیا خواتین کے حقوق کا عالمی دن منا رہی ہے مقبوضہ جموں و کشمیر کی لاکھوں خواتین کی جان و مال، عزت و آبرو اور حرمت ایک جارح ملک کی نو لاکھ قابض فوج…