Input your search keywords and press Enter.

Monthly Archives

مارچ 2021

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یوم یکجہتی کشمیر منایا جارہا ہے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یوم یکجہتی کشمیر منایا جارہا ہے، یہ دن منانے کا مقصد کشمیریوں کے تسلیم شدہ حق خود ارادیت اور جدوجہد آزادی کے ساتھ اظہار یکجہتی ہے۔ آزاد کشمیر سمیت ملک بھر میں آج پانچ فروری کو یوم یکجہتی کشمیر منانے کیلئے تمام انتظامات مکمل…

بھارت: تین سال سے قید کشمیری دختر ملت آسیہ اندرابی پر نئے الزامات

نئی دہلی: انسانی حقوق کی علمبردار اور سیاسی رہنما آسیہ اندرابی پر بھارتی عدالت نے فرد جرم عائد کردی ہے۔ بھارت کی جیل میں گزشتہ تین سال سے قید آسیہ اندرابی پر تسلسل کے ساتھ جھوٹے الزامات لگانے کا سلسلہ جاری ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق این آئی اے…

بھارت نے کشمیر کو فوجی چھاؤنی میں تبدیل کردیا

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں حریت کانفرنس کے چیئرمین میر واعظ عمر فاروق نے کہا ہے کہ بھارت کو کشمیر سے متعلق اپنی سوچ بدلنی ہوگی، کشمیر کو پولیس اسٹیٹ اور فوجی چھاؤنی میں تبدیل کردیا گیا ہے۔ مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر…

کشمیر میں پاکستان کے نعرے ،میر واعظ دوبارہ نظر بند، مظاہرین پر تشدد ، متعدد زخمی

سری نگر/واشنگٹن(اے پی پی+صباح نیوز) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں بھارتی پولیس نے سری نگر میں مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے طاقت کا وحشیانہ استعمال کیا جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہو گئے ۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق کشمیری نوجوانوں نے سری نگر کی…

کشمیر پر بھارت اور پاکستان کے درمیان براہ راست مذاکرات کے حامی ہیں، امریکہ

پریس بریفنگ میں نیڈ پرائس نے کہا کہ ہم جموں و کشمیر میں ہونے والی پیش رفت کو بہت قریب سے دیکھتے آرہے ہیں، خطے کے بارے میں ہماری پالیسی تبدیل نہیں ہوئی۔ اسلام ٹائمز۔ امریکا نے عالمی برادری کو یقین دلایا ہے کہ وہ جموں و کشمیر میں پیشرفتوں…

مقبوضہ کشمیر:محا صرہ ،تلاشی،غلام نبی فائی کاجنگ بندی کیلئے 8نکاتی فارمولا پیش

واشنگٹن میں قائم تنظیم عالمی کشمیر آگاہی فورم کے جنرل سیکرٹری ڈاکٹر غلام نبی فائی نے نئی دہلی اور اسلام آباد کے مابین لائن آف کنٹرول پر جنگ بندی معاہدے کو بامعنی بنانے کیلئے 8 نکاتی فارمولا پیش کر دیا ۔ ڈاکٹر غلام نبی فائی نے ایک مضمون میں نئی…

میر واعظ بدستور خانہ نظر بند حکام نے فیصلہ واپس لیا: حریت رہنما

حریت کانفرنس(ع) نے کہا ہے کہ سرکاری حکام نے میر واعظ عمر فاروق کو اگست 2019 کے بعد 20 ماہ کی طویل نظربندی سے رہا کرنے کے اپنے فیصلے واپس لے لئے ۔جمعرات کی شب پولیس عہدیدار یہ پیغام دینے کیلئے میر واعظ کی رہائش گاہ پر آئے اور انہیں…

بھارت کو مقبوضہ کشمیر سے متعلق اپنی سوچ بدلنی ہوگی،

چیئرمین حریت کانفرنس میر واعظ عمر فاروق نے کہا ہے کہبھارت کو مقبوضہ کشمیر سے متعلق اپنی سوچ بدلنی ہوگی،کشمیر کو پولیس اسٹیٹ میں تبدیل کردیا گیا ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئےمیرواعظ عمر فاروق نے کہا کہ کشمیری ڈائیلاگ کے حامی ہیں، مسئلہ کشمیر کا پُرامن حل چاہتے…

جموں و کشمیر پر امریکی بیان خطے کی متنازع حیثیت کے برعکس ہے، پاکستان

اسلام آباد(نمائندہ جنگ) پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کے جموں و کشمیر سے متعلق اس بیان کو خطے کی متنازع حیثیت کے برعکس قرار دیا ہے جس میں بھارتی غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کیلئےʼبھارت کا وفاقی علاقہʼ کی اصطلاح استعمال کی گئی ہے۔ترجمان نے کہا کہ کشمیر…