Input your search keywords and press Enter.

Monthly Archives

مارچ 2021

کشمیر پاکستان اور ہندوستان کے درمیان کھیل کا میدان نہیں،راجہ فاروق

وریشہ مسعود وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیر راجہ محمد فاروق حیدرخان نے کہا ہے ہے کہ کشمیر پاکستان اور ہندوستان کے درمیان کھیل کا میدان نہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیر راجہ محمد فاروق حیدرخان نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 1947 میں…

کشمیریوں کی شمولیت کے بغیر کسی بھی فیصلے کو مسترد کرتے ہیں، جموں کشمیر لبریشن فرنٹ برطانیہ،یوکے

 جے کے ایل ایف برطانیہ کا آن لائن اجلاس منعقد ہوا۔ یہ اجلاس دو سیشنز پر مشتمل تھا پہلے سیشن میں شرکا اجلاس نے شہید کشمیر اشفاق مجید وانی، شہید شبیر صدیقی، شہید امن نعیم بٹ، شہید ڈاکٹر عبدالاحد گوروکی لازوال قربانیوں کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا۔شرکاء اجلاس نے…

کشمیر کو گھر کی لونڈی بنا کر رکھنے والے ہمیں مسئلہ کشمیر نہ سمجھائیں، فردوس عاشق اعوان

راولپنڈی:وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ چینی، آٹے، دالوں اورگھی سمیت تمام اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کوسال 2018کی قیمتو ں پر لاک کیا جائے، وزیر اعلیٰ پنجاب نے کورونا وبا کے باوجود پنجاب کو اپنے پاؤں پر کھڑا کیا،کئی نسلوں سے…

سوشل پیس فورم کی مسئلہ کشمیر کے حوالے سے عوامی آگاہی مہم

بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموںوکشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کی اکائی سوشل پیس فورم کے زیر اہتما م ضلع راجوری کی تحصیل کالا کوٹ میں مقبوضہ جموںو کشمیر کی موجودہ صورتحال اور مسئلہ کشمیر کے بارے میں عوامی آگاہی مہم شروع کی گئی ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے…

سول اور ملٹری قیادت نے واضح کردیا کشمیر پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا

 اسلام آباد سکیورٹی ڈائیلاگ کا مقصد واضح ہے۔ اس ڈائیلاگ کے ذریعے وزیراعظم عمران خان اور چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بہترین انداز میں سیاسی، دفاعی اور خطے کو درپیش مسائل پر گفتگو کرتے ہوئے پاکستان کی پالیسی بھی واضح کر دی ہے۔ اسلام آباد سکیورٹی…

کشمیر ہمیشہ سے ہماری شہہ رگ ہے ، عالمی برادری مسئلہ کشمیر حل کرے ، صدر مملکت

باغی ٹی وی : صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے یوم پاکستان کی پریڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ یوم پاکستان تمام پاکستانیوں کو مبارک ہو. پریڈ میں شامل بری ، بحری اور فضائی افواج سمیت تمام حاضرین کا شکریہ ادا کیا . انہوں نے کہا کہ…

کشمیر کے مسئلے پر قوم سودے بازی قبول نہیں کریگی:حافظ احمد علی

جمعیت علماء اسلام کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل حافظ احمد علی نے کہا ہے کہ کشمیر کے مسئلے پر قوم کوئی سودے بازی قبول نہیں کرے گی۔پاک بھارت مذاکرات ہونے کی خبریں خوش آئند لیکن کشمیریوں کو نظرانداز کرکے ہونے والی کوئی بھی بات چیت نتیجہ خیز ثابت نہیں ہوسکتی…

مسئلہ کشمیر سرد خانے میں ڈالنا قابل قبول نہیں: گیلانی

سری نگر(کے پی آئی) کل جماعتی حریت کانفرنس کے سابق چیئرمین سید علی گیلانی نے کہاکہ پاکستان اور بھارت کے درمیان تعلقات کی بہتری کے ہم سب سے بڑھ کر حامی ہیں کیونکہ ان دونوں ملکوں کے درمیان خراب تعلقات سے سب سے زیادہ متاثر کشمیر ہی ہوتا ہے لیکن…

تحریک آزادی اور مسئلہ کشمیر پر پی ایچ ڈی کرنےوالےطلبہ کیلئےخصوصی سکالرشپ ضروری ہے:سیکرٹری جموں وکشمیرلبریشن سیل

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی دانشور اور محقیقین غیرمعیاری،یک طرفہ اور تاریخی حقائق کے برعکس تحقیق کے ذریعے عالمی برادری کو گمراہ کرنے کی کوشش کررہے ہیں،اس کے توڑ کے لیے کشمیری اورپاکستانی دانشوروں، طلبہ اور محقیقین کو میدان عمل میں نکل کر عالمی برادری کو اصل حقائق سے آگاہ…

پاک بھارت تعلقات اور کشمیر سے متعلق فواہد چوہدری کا اہم بیان

اسلام آباد : فواد چوہدری نے پاک بھارت تعلقات سے متعلق کہا کہ پاکستان اور بھارت میں امن اس خطے کی ترقی کا ضامن ہے۔ ان خیالات کا اظہار وفاقی وزیر فواہد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کیا، انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ اگر…