Input your search keywords and press Enter.

Monthly Archives

مارچ 2021

یوم پاکستان، بھارتی غیرقانونی زیرقبضہ جموں و کشمیر میں پاکستانی پرچم لہرا دیئے گئے

سرینگر(ڈیلی پاکستان آن لائن)یوم پاکستان پربھارتی غیرقانونی زیرقبضہ جموں و کشمیر میں پاکستانی پرچم لہرا دیئے گئے ۔ نجی ٹی وی 92 نیوز کے مطابق سری نگر سمیت مقبوضہ وادی کے مختلف علاقوں میں یوم پاکستان کی مناسبت سے پوسٹر چسپاں کر دیئے، کشمیر ی بہن بھائیوں نے یوم پاکستان…

جموں کشمیر میں دوجوانوں انکاونٹرکرنے کےبعد درخت پرلٹکایاگیا: آج کے سوشل میڈیاکی خبر

سوشل میڈیا میں گردش کرنے والے یہ تصوئر جمو وکشمیر کے دوکشمیری جوانوں کی تصوئربتائی جارہی ہے جنھین بھارتی فوجیون نے قتل کرنے کے بعد درخت پر لٹکادیاہے…

ہیومن رائٹس واچ کا مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر اظہار تشویش

انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر اظہار تشویش کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ بھارتی حکومت مقبوضہ کشمیر میں پابندیاں ہٹانے کیلئے فوری اقدامات کرے۔ تفصیلات کے مطابق انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پراظہار تشویش…

ماضی کو دفن کرنے کی پیشکش

وزیراعظم عمران خان کے بعد آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بھی بھارت کو اچھے تعلقات کی ایک اور مشروط پیشکش کی ہے، یوں یہ حقیقت عیاں ہو رہی ہے کہ اس وقت ملک کی سویلین اور فوجی قیادت بھارت سے تعلقات کی بہتری اور بڑھوتری چاہتی ہے اور…

آزاد جموں وکشمیر سے’آزاد‘ کا لفظ ختم کرنے کی تحکمانہ تجویز!

تحریر اطہر مسعود وانی  تقریباًتین ہفتے قبل وزیر اعظم آزادجموں وکشمیر صد راجہ محمد فاروق حیدرخان کا ایک بیان سامنے آیا جس میں انہوں نے انکشاف کیا کہ مجھے کہا گیا کہ آزاد جموں وکشمیر سے ’آزاد‘ کا لفظ ختم کر دیا جائے۔وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر نے…

پاکستان کی خارجہ پالیسی میں مسئلہ کشمیر کی کیا اہمیت ہے؟

کشمیر پاکستان کیلئے کیوں اہمیت کا حامل ہے؟ مسلم امہ کا مسئلہ کشمیر سے متعلق کردار؟ مقبوضہ کشمیر کو بھارتی کشمیر قرار دینے والا امریکا مسئلہ کشمیر کو کیسے دیکھتا ہے؟ پاک امریکا تعلقات کی موجودہ صورتحال؟ کیا پاکستان کو بائیڈن حکومت سے امیدیں رکھنی چاہیئے؟ امریکا کی جانب سے…

جموں و کشمیر پر قابض بھارتی فورسز نے وادی میں مزید 4 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فورسز نے ریاستی دہشتگردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے شوپیاں کے علاقے میں 4 نوجوانوں کو شہید کیا۔ کے ایم ایس کے مطابق بھارتی فورسز نے شوپیاں کے علاقے منی ہال میں سرچ آپریشن کی آڑ میں چاروں نوجوانوں کو شہید کیا۔ میڈیا رپورٹ…

مقبوضہ کشمیر میں یومِ پاکستان مبارک کے پوسٹرز آویزاں

وادی میں کشمیر لبریشن الائنس اور اہل جموں و کشمیر کی جانب سے یوم پاکستان مبارک کے پوسٹرز آویزاں کئے گئے ہیں۔ پوسٹرز میں قائداعظم محمد علی جناح اور حریت رہنماؤں کی تصویریں بھی موجود ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ مقبوضہ کشمیر میں سرینگر سمیت متعدد علاقوں میں یومِ پاکستان مبارک کے…

پاک، بھارت تعلقات کے نئے دور کی شُنید ۔۔ کچھ اہم سوالات

پاکستان بھارت کے تعلقات ضروری ہیں لیکن اس نہج پر نہ چلے جائیں کہ یہ پاکستان کے لیے ایک ٹریپ بن جائیں۔ نسیم زہرہ  حال ہی میں حکومت پاکستان بالخصوص نیشنل سکیورٹی ڈویژن نے اسلام آباد ڈائیلاگ منعقد کیا۔ یہ اپنی نوعیت کا پہلا ڈائیلاگ تھا، جس کا مقصد حکومت…

کیا سعودیہ ہمیں کشمیر دلوا سکتا ہے؟

اس میں کوی شک نہیں کہ صلح اور امن سے رہنا خصوصا اپنے ہمسایوں کے ساتھ نرمی کا سلوک اور ان کا خیال رکھنا اسلام کا اولین سبق ہے۔ مگر اس بے جوڑ صلح کو کیا نام دیا جاے جو سعودیہ اپنے کاروباری مفادات کی خاطر کروانے کیلئے سرگرم ہوچکا…