Input your search keywords and press Enter.

Monthly Archives

اپریل 2021

شہریار آفریدی کا ڈاکٹر کاشف ظہیر،ڈاکٹر راشدآفتاب اور دیگرکی کشمیر میں بھارت کے جنگی جرائم پر لکھی کتاب کی تقریب رونمائی سے خطاب

شہریار آفریدی کا ڈاکٹر کاشف ظہیر،ڈاکٹر راشدآفتاب اور دیگرکی کشمیر میں بھارت کے جنگی جرائم پر لکھی کتاب کی تقریب رونمائی سے خطاب پارلیمانی کشمیر کمیٹی کے چیئرمین شہریار آفریدی نے کہا ہے کہ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ کشمیر میں قابض بھارتی افواج منظم انداز میں معاشی دہشتگردی…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے مظالم جاری، 7 نوجوان گرفتار

 مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کا ظلم جاری ہے، قابض فوج نے 7 نوجوانوں کو گرفتار کرلیا۔مقبوضہ وادی کے اضلاع بارہ مولہ اور کپواڑہ سے نوجوانوں کو گرفتار کیا گیا۔ پانچ کشمیریوں کو ضلع بارہ مولہ اور 2 کو ضلع کپواڑہ سے گرفتار کیا گیا۔ نام نہاد سرچ آپریشن میں…

وزیر اعظم آزاد کشمیر نے محکمہ جات کے ملازمین کیلئے خوشخبری سنا دی

وزیر اعظم آزادجموں وکشمیر راجہ محمد فاروق حیدرخان نے کہا ہے کہ محکمہ جات کے ملازمین کے دیرینہ مطالبات اور ان کے مسائل کے حل کےلئے کابینہ نے 1ارب80کروڑ روپے کے پیکج کی مالیاتی و انتظامی منظوری دیدی ہے ۔ 15ہزار پرائمری ٹیچرز،8400جونئیر ٹیچرز اور ساڑھے5ہزار سینئر ٹیچرز کی اپ…

مقبوضہ کشمیر ، بھارتی فوجی سحری کے وقت گھر وں میں گھس گئے،سحری کرنے سے روکنے کی کوششیں

بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں ,کشمیر میں بھارتی فوجی کولگام اور دیگر علاقوں میں رمضان المبارک کی پہلی رات کے وقت گھروں میں گھس گئے اور مکینوں کو ہراساں کیا اور انکے ساتھ گالم گلوچ کی اورسحری کرنے سے روکنے کی کوشش کی۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق مقامی…

بھارت نے غلطی سے مقبوضہ کشمیر میں داخل ہونے والے پاکستانی کو گولی مار کر زخمی کردیا

بھارتی بارڈر سیکورٹی فورسز نے غلطی سے لائن آف کنٹرول پار کر کے بھارتی مقبوضہ کشمیر میں داخل ہونے والے پاکستانی شہری کو گولی مار کر زخمی کرنے کے بعد گرفتار کرلیا ہے۔ بھارتی بی ایس ایف کے مطابق مقبوضہ جموں کشمیر کے آر ایس پورہ سیکٹر میں بارڈر پوسٹ…

امریکی خطے میں آباد تارکین وطن کا مسئلہ کشمیر عالمی سطح پر اُجاگرکرنے میں اہم کردار ہے، صدر آزاد جموں وکشمیر سردار مسعود خان

اسلام آباد۔13اپریل (اے پی پی):آزاد جموں وکشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ سمندر پار بسنے والے کشمیری اور پاکستانی کشمیر کازکا ہراول دستہ ہیں، امریکہ، کینیڈا اور نارتھ امریکہ کے دوسرے خطوں میں آباد تارکین وطن نے اراکین پارلیمنٹ، میڈیا اور سول سوسائٹی کے ساتھ مل…

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج کا ظلم جاری، 7 نوجوانوں کو گرفتار کرلیا

سری نگر: (دنیا نیوز) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کا ظلم جاری ہے، قابض فوج نے 7 نوجوانوں کو گرفتار کرلیا۔ مقبوضہ وادی کے اضلاع بارہ مولہ اور کپواڑہ سے نوجوانوں کو گرفتار کیا گیا۔ پانچ کشمیریوں کو ضلع بارہ مولہ اور 2 کو ضلع کپواڑہ سے گرفتار کیا گیا۔…

پاکستان اور بھارت کہاں کھڑے ہیں

سپہ سالارجنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت 240 ویں کور کمانڈرز کانفرنس8اپریل کو جی ایچ کیو راولپنڈی میں ہوئی ۔آرمی چیف نے کانفرنس میں حق خود ارادیت کیلئے جاری جدوجہد میں اپنے کشمیری بھائیوں کیساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا اور دو ٹوک الفاظ میں کہا کہ کشمیریوں کے…

کشمیر میں جعلی مقابلوں میں شدت پر سخت تشویش ہے، ترجمان دفتر خارجہ

کلثوم ہرا ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ نے کہا ہے کہ کشمیر میں جعلی مقابلوں میں شدت پر سخت تشویش ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ نے شوپیاں میں تین کشمیریوں کے ماورائے عدالت قتل کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی قابض افواج نے 14 سالہ…

آزاد کشمیر کے طلباء رہنماؤں کی پریس کلب اسلام آباد میں اہم پریس کانفرس  اسلام آباد

اسلام آباد آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد سے تعلق رکھنے والے طلباء راہنماؤں راجہ قذافی الطاف، راجہ سمیع بابر و دیگر نے کہا کہ مظفر آباد کے نواحی رہائشی علاقے روانی میں قائم وے وارڈ نامی جعلی سگریٹ فیکٹری سے نوجوں نسل کی زندگیوں سے کھیلا جا رہا ہے، فیکٹری…