Input your search keywords and press Enter.

Monthly Archives

اپریل 2021

کیا پاک بھارت دوستی کے لیے پاکستان کا ‘ہتھیار ڈالنا’ ناگزیر ہے؟

اشرف جہانگیر قاضی کیا ہم بھارت کے ساتھ تعلقات کے حوالے سے کوئی نیا سنگِ میل عبور کرنے جارہے ہیں یا پھر پرانی باتوں کو ہی دوبارہ دوہرا رہے ہیں؟ مایوسی کبھی بھی تعمیری نہیں ہوسکتی، تاہم پاک بھارت تعلقات اور مسئلہ کشمیر کو دیکھا جائے تو تاریخ اور موجودہ…

پہلے کشمیر پھر تجارت!

گزشتہ ہفتے وزارت خزانہ میں ہونیوالے اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلا س میں ہندوستا ن سے چینی اور کپاس در آمد کرنے کی سفارش کی گئی ۔ چینی کی قیمت اس وقت بلند ترین سطح پر ہے جس کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ شوگر مافیا اور ذخیرہ اندوزوں نے…

پاکستان بھارت میں مذاکرات کا خیر مقدم کرتے ہیں: روسی وزیر خارجہ

روس کے وزیر خارجہ سرگے لاوروف نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان تعلقات کی بحالی کے لیے مذاکرات شروع ہوچکے ہیں اور روس ان مذاکرات کا خیر مقدم کرتا ہے۔ مونا خان روس کے وزیر خارجہ سرگے لاوروف نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان اور بھارت…

اقبالؒ اور کشمیر

اقبالؒ اور کشمیر ذوالفقار احمد چیمہ بدھ  علامہ اقبالؒ کو خطہ کشمیر کے ساتھ بے پناہ جذباتی لگاؤ تھا۔ انھوں نے جنت نظیر کشمیر پراردو اور فارسی میں کئی لازوال نظمیں اور شعر لکھے ہیں۔ علامہ نے 1921 میں کشمیر جانے کا پروگرام بنایا مگر ڈوگرہ حکومت نے انھیں کشمیر…

بھارتی فورسز نے وسطی کشمیر کے بڈگام ضلع سے دو لڑکیوں کو گرفتار کر لیا

بھارتی فورسز نے وسطی کشمیر کے بڈگام ضلع سے دو لڑکیوں کو گرفتار کر لیا ہے ۔ آری باغ نوگام سے گرفتار ہونے والی تبسم مقبول اور انجم یونس پر سری نگر میں بی جے پی رہنما پر حملے میں ملوث ہونے کا الزام ہے ۔ دونوں لڑکیوں کیخلاف نوگام…

کشمیریوں نے اپنی جدوجہد کے دوران جو قربانیاں دیں ان کی مثال نہیں ملتی، صدر آزاد کشمیر

مظفرآباد:آزاد جموں و کشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ جموں و کشمیر کے عوام لائن آف کنٹرول پر پاکستان اور بھارت کے درمیان فائربندی کے معاہدے کی تجدید کے اس لیے مخالف نہیں ہیں کہ کیونکہ اس اقدام سے لائن آف کنٹرول کے دونوں جانب انسانی…

کشمیر پاکستان کی شہ رگ اور نسیم الحق زاہدی از بشریٰ نسیم ( صلیب زیست )

نسیم الحق زاہدی کسی تعارف کا محتاج نہیں ان کا شمار پاکستان میں نظریاتی لکھنے والوں میںہوتا ہے جو بامقصد لکھتے ہیں۔منفرد اسلوب اور لب ولہجہ کا مالک ہونے کے ساتھ ساتھ منبر ِصحافت کا خطیب ِبے مثل ہے ،قلم قبیل کا وہ فرد ہے جو اپنے اندر لشکر رکھتا…

نئی حیثیت کی بحالی تک

یوم پاکستان کے موقع پر بھارتی صدر اور وزیراعظم نے اپنے الگ الگ پیغامات میں نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے اور امید ظاہر کی ہے کہ دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات بہتر ہوں پانچ اگست 2019 کو بھارت نے کشمیریوں کے حقوق پر جو ڈاکہ ڈالا تھا اس ضمن…

مقبوضہ کشمیر،مذموم بھارتی پالیسی کیخلاف کئی علاقوں میں پوسٹر چسپاں

بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں حریت رہنماؤں اور تنظیموں نے کہاہے کہ بھارتی فوجی مقبوضہ علاقے میں تلاشی اور محاصرے کی نام نہاد کارروائیوں کے نام پر کشمیریوں کے قتل عام اوراملاک کی تباہی کا کھیل جاری رکھے ہوئے ہیں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق حریت رہنماؤں اور تنظیموں…

کشمیر: جہاں پھول بھی ماتم کناں ہیں!

مودی سرکارنے بھارتی شہریوں سے کہاکہ وہ سری نگرجائیں اوروہاں باغ گل لالہ کی سیرکرکے لطف اندوزہو ں۔ سری نگر میں واقع پہاڑیوں کے دامن میں گل لالہ کے پھولوں کاباغ آج کل کھل چکا ہے ۔600کنال اراضی پر پھیلے ہوئے اس باغ میں 46اقسام کے 1.5ملین پھول کھلے ہوئے…