Input your search keywords and press Enter.

Monthly Archives

اپریل 2021

مقبوضہ کشمیر:نظر بندی کیخلاف مظاہرے ،گرنیڈ حملہ، 2شہری زخمی

بھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جموں و کشمیر کے علاقہ پلوامہ میں بھارتی جیلوں میں غیر قانونی طورپر نظربند کشمیری نوجوانوں کے اہلخانہ نے اپنے پیاروں کی رہائی کیلئے احتجاجی مظاہرے کئے نوجوانوں کی رہائی کا مطالبہ کیا جبکہ نامعلوم افراد نے ضلع اسلام آباد کے علاقے سنگھم میں بھارتی پیرا…

 مقبوضہ وادی میں قابض فوج کے ایک اور اہلکار نے خودکشی کرلی۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ وادی میں قابض بھارتی فوج کے ایک اور اہلکار نے ذہنی تناؤ کے باعث اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا، فوجی اہلکار نے ضلع سرینگر میں عمارت کی پانچویں منزل سے چھلانگ لگاکر خودکشی کی۔ واضح رہے کہ مقبوضہ کشمیر میں 2007 سے لیکر اب…

مقبوضہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے۔ شہر یار آفریدی

مقبوضہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے چئیر مین کشمیر کمیٹی شہر یار آفریدی کی اورکزئی ہیڈ کوارٹر میں پریس کانفرنس، شہریار آفریدی نے کہا کہ 1948 اقوام متحدہ قراداد کے مطابق کشمیریوں کو حق راہ دے ہی دینے چائیے، اگست 2019 میں بھارتی حکومت نے 35 اے اور 370…

کشمیر کا سودا کرنے کے الزام میں کتنی صداقت ہے؟

پاکستانی قوم بھی بڑی معصوم اور سادہ واقع ہوئی ہے، حال ہی میں پاکستان اور بھارت کے مابین پر امن تعلقات کے حوالے سے وزیر اعظم عمران خان، نریندر مودی اور آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کے بیانات سامنے آنے کے بعد قیاس آرائیاں شروع ہو گئیں کہ جلد دونوں…

مسئلہ کشمیر پر سلامتی کونسل کی قرار دادیں موجود ہیں، پاکستان بھارت کے مابین مسائل کا واحد حل مذاکرات: شاہ محمود قریشی

ملتان(آئی این پی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے وضاحت کی ہے کہ ایران ایک فون پر پالیسی تبدیل نہیں کرتا چین کا یہ بیان پاکستان کیلئے نہیں تھا، ہماری حکومت بھارت سے دوستانہ تعلق کی خواہشمند ہے، پاکستان اوربھارت کے درمیان مسائل کاواحدحل مذاکرات ہیں، امریکا میں موسمیاتی تبدیلی…

کمزور وضاحت اور مسئلہ کشمیر

یہ بھی سوال پیدا ہوتا ہے کہ، اگر یہ کمزور وضاحت اور مسئلہ کشمیرچ کی مشاورت کے بغیر ہوا ہے تو اس کا ذمہ دار کون ہے ؟ان لوگوں کے مقاصد کیاتھے ، ؟کیاانہوں نےیہ بھی سوال پیدا ہوتا ہے کہ، اگر یہ پارٹی قیادت کی مشاورت کے بغیر ہوا…

کشمیر اورفلسطین پر ظلم و قتل عام عالمی ضمیر پر داغ ہے

علامہ ساجد نقوی نے کہا کہ عموماً ا ُن لوگوں کا ضمیر ہمیشہ زندہ رہتا ہے جو خدا خوفی رکھتے ہیں، جو یومِ حساب پر یقین رکھتے ہوئے خدا وند کریم سے ڈرتے ہیں، جو ابدہی اور برائی کرنے سے پہلے یہ سوچتے ہیں کہ خدا وند کریم اُنہیں دیکھ…

کشمیر:ترجیحات طے کیجیے

یہ ایک تلخ حقیقت ہے کہ 5 اگست 2019 کو آرٹیکل 370 اور 35 اے کی منسوخی کے بعد سے مقبوضہ جموں و کشمیر کے سیاسی منظر نامے میں تیزی سے ایسی تبدیلیاںرونما ہورہی ہیں جو طویل المعیاد اثرات کی حامل ہیں۔بھارت بتدریج لیکن مستقل مزاجی سے زمینی حقائق تبدیل…

کشمیر ۔ کشمیر چھوڑو تحریک

وہارا امباکر کشمیر کی 1931 میں ہونے والی بغاوت تو فرو کر دی گئی لیکن دہلی حکومت اور برٹش ریزیڈنٹ کی طرف سے مہاراجہ پر اصلاحات کا شدید دباوٗ آیا۔ اس کے نتیجے میں بادلِ نخواستہ کچھ اختیارات پرجا کے سپرد کرنے پڑے، اگرچہ کہ یہ محدود تھے۔ کشمیر کی…

پہلے کشمیر پھر تجارت، بہترین فیصلہ

 محمد عرفان صدیقی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ادارتی صفحہ جنگ اخبار برسلز صرف یورپ کے ایک خوبصورت ملک بلجیم کا دارالحکومت ہی نہیں بلکہ اسے یورپ کا دارالحکومت بھی سمجھا اور مانا جاتا ہے ،یہاں بین الاقوامی حکومتی دفاتر ، پارلیمنٹس ، عالمی عدالتیں اور پالیسی سینٹرز بھی ہیں ، یعنی عالمی سیاست میں…